اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

ملالہ کی نائیجیریا کی اغوا لڑکیوں کی رہائي میں مدد کی درخواست

ملالہ کی نائیجیریا کی اغوا لڑکیوں کی رہائي میں مدد کی درخواست

ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق ملالہ یوسف زئي نے اتوار کے روز اپنے ایک بیان کہا کہ نائيجیریا کی لڑکیوں کو اغوا کئے جانے کے واقعے کو تین سودن گذر چکے ہيں لیکن عالمی برادری نے ان کی آزادی کے لئے کوئي فوری اقدام نہیں اٹھایا- گذشتہ برس چودہ اپریل کو القاعدہ سے وابستہ دہشت گرد گروہ بوکوحرام نے شمال مشرقی نائجیریا کے بورنو صوبے کے شہر چیبوک کے ایک سرکاری اسکول سے دوسوچھتر لڑکیوں کو اغوا کرلیا تھا- ان میں سے ستاون لڑکیاں فرار کرنے میں کامیاب ہوگئیں لیکن دوسو انیس لڑکیاں، اب بھی بوکوحرام کی قید میں ہیں- اطلاعات کے مطابق دہشت گرد گروہ بوکو حرام ان بچيوں کو انسانی ڈہال کے طور پر استعمال کر رہا ہے- بعض اطلاعات کے مطابق ان بچیوں کو مختلف مقامات پر رکھا گيا ہے جس کی بنا پر ان کی رہائی کے لئے ابھی تک کوئي موثر قدم نہيں اٹھایا جاسکا ہے-


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment