اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

پاکستان سے افغان شہری وطن لوٹنے لگے

پاکستان سے افغان شہری وطن لوٹنے لگے

کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی تنظیم برائے نقل مکانی (آئی او ایم) کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ 22 ہزار سے زائد غیر رجسٹرڈ افغان شہری جنوری میں تورخم بارڈر کے ذریعے پاکستان سے افغانستان چلے گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں برس صرف جنوری میں پاکستان سے افغانستان جانے والے افراد کی تعداد پورے 2014 کے دوران افغانستان آنے والے افراد کی دگنی تعداد سے بھی زائد ہے۔

1980 کی دہائی کے آغاز میں روسی حملے کے بعد پاکستان میں داخل ہونے والے افغان مہاجرین کی پاکستان نے بھرپور انداز میں مہمان نوازی کی تاہم پاکستان میں مقیم افغان پناہ گزینوں کو اکثروبیشر ہراساں کیے جانے، پولیس کے چھاپوں یا گرفتاریوں کا خوف رہتا ہے۔

 


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment