اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

امریکی ہیلی کاپٹروں پر عراقی فورس کا میزائیلی حملہ

امریکی ہیلی کاپٹروں پر عراقی فورس کا میزائیلی حملہ

کی رپورٹ کے مطابق عراق کی سید الشہدا بٹالین کے میڈیا چیف حسن خاقانی نے دو برطانوی طیاروں کے عراقی فوج کے ہاتھوں مار گرائے جانےکی خبروں کے بعد کہا کہ عراق کی عوامی فورس نے دو امریکی ہیلی کاپٹروں پر بھی، جو صوبہ الانبار میں داعش کے لئے ہتھیار لے جارہے تھے، میزائیل سے حملہ کرکے انہيں فرار ہونےپر مجبور کردیا ۔ حسن خاقانی نے کہا کہ یہ پہلی بار نہيں ہے کہ داعش کے لئے ہتھیار لے جانے والے نام نہاد بین الاقوامی اتحاد کے ہیلی کاپٹرز عوامی فورس کے حملے کے سبب فرار پر مجبور ہوئے ہيں بلکہ اس سے پہلے بھی تلعفر اور سنجار ميں بھی امریکی اتحاد کے ہیلی کاپٹروں کا پیچھا کیا گيا اور انہيں فرار ہونے پر مجبورکیا گیا.


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment