اردو
Wednesday 3rd of July 2024
0
نفر 0

جامعہ کراچی، آئی ایس او کے کارکنان پر دھماکے میں ملوث 2 مجرموں کو عمر قید کی سزا سنادی گئی

انسداد دہشت گردی عدالت نے جامعہ کراچی دھماکہ کیس میں 2 مجرموں کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت میں کراچی یونیورسٹی دھماکا کیس کی سماعت ہوئی اس موقع پر تخریبی کارروائی میں ملوث 2 مجرموں عمیر چھوٹا اور حفیظ اللہ پر جرم ثابت ہونے
جامعہ کراچی، آئی ایس او کے کارکنان پر دھماکے میں ملوث 2 مجرموں کو عمر قید کی سزا سنادی گئی

انسداد دہشت گردی عدالت نے جامعہ کراچی دھماکہ کیس میں 2 مجرموں کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت میں کراچی یونیورسٹی دھماکا کیس کی سماعت ہوئی اس موقع پر تخریبی کارروائی میں ملوث 2 مجرموں عمیر چھوٹا اور حفیظ اللہ پر جرم ثابت ہونے کے بعد عدالت نے انہیں عمر قید کی سزا سنا دی۔ واضح رہے کہ 28 دسمبر 2010ء کو سزا یافتہ دونوں مجرموں نے کراچی یونیورسٹی میں کیفے ٹیریا سے متصل آئی ایس او کے کارکنان پر دوران نماز پلانٹڈ بم حملہ کیا تھا، حملہ کے نتیجے میں متعدد طلباء زخمی ہوئے تھے، دھماکہ کرنے والے دونوں مجرموں کا تعلق اسلامی جمعیت طلبہ سے تھا۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودي فوجيوں نے مذہب دشمني کا ثبوت ديتے ہوئے ...
علامہ مفتی جعفر حسین رحمتہ اللہ علیہ کی 34 ویں ...
بحرین میں انسانی حقوق کی کارکن زینب الخواجہ کو ...
پارلیمانی انتخابات میں حزب اللہ کی کامیابی کا ...
اسلام کے عالمی تفکر کو اجاگر کرنے کی ضرورت/ ...
میوزک سنٹر سے اسلامک سنٹر(جدہ ، سعودی عرب)
بحرین میں جاری ہیں مظاہرے
فرانس میں اسلام، تہذیب اور یورپ کا باہمی ارتباط ...
جامعہ کراچی، آئی ایس او کے کارکنان پر دھماکے میں ...
لبنان كے شہر "بعلبك" میں ہفتہ وحدت كی مناسبت سے ...

 
user comment