اردو
Friday 3rd of January 2025
0
نفر 0

وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟

پیغمبر اسلام[ص] سے نقل کیا گیا ہے کہ: ابو البشر حضرت آدم [ع] نے ۹۳۰ سال عمر کی ہے۔ سید بن طاوس، کتاب "سعد السعود" میں لکھتے ہیں: صحف ادریس میں آیا ہے کہ حضرت آدم[ع] دس دن تک بخار کی بیماری میں مبتلا رہے اور جمعہ کے دن ۱۱ محرم کو اس دار فانی کو وداع کر گئے اور انھیں ابو قبیس نامی پہاڑ میں ایک غار میں سپرد خاک کیا گیا ، انھین قبلہ رخ رکھا گیا اور ان کی عمر خلقت سے وفات تک ۹۳۰ سال تھی ۔ حضرت حوّا[س] ان کے بعد صرف ایک سال تک زندہ تھیں اور اس کے بعد پندرہ دن تک بیمار ہوئیں اور پھر وفات پا
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟

 

سوال کا خلاصہ
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
سوال
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
ایک مختصر
پیغمبر اسلام[ص] سے نقل کیا گیا ہے کہ: ابو البشر حضرت آدم [ع] نے ۹۳۰ سال عمر کی ہے۔ سید بن طاوس، کتاب "سعد السعود" میں لکھتے ہیں: صحف ادریس میں آیا ہے کہ حضرت آدم[ع] دس دن تک بخار کی بیماری میں مبتلا رہے اور جمعہ کے دن ۱۱ محرم کو اس دار فانی کو وداع کر گئے اور انھیں ابو قبیس نامی پہاڑ میں ایک غار میں سپرد خاک کیا گیا ، انھین قبلہ رخ رکھا گیا اور ان کی عمر خلقت سے وفات تک ۹۳۰ سال تھی ۔ حضرت حوّا[س] ان کے بعد صرف ایک سال تک زندہ  تھیں اور اس کے بعد پندرہ دن تک بیمار ہوئیں اور پھر وفات پا گئیں اور انھیں حضرت آدم [ع]کے پاس سپرد خاک کیا گیا[1]۔
ایک دوسری روایت میں حضرت آدم[ع] کی عمر ایک ہزار سال بیان کی گئی ہے[2] ۔
ممکن ہے تاریخ اور احادیث کی دوسری کتابوں میں کچھ دوسری روایتیں بھی پائی جاتی ہوں۔
 

[1]محدث جزائرى‌، النور المبین فی قصص الأنبیاء و المرسلین، ص 59، قم، آیت الله مرعشى‌، طبع اول، 1404 ق.

source : islamquest
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کیسے اور کس پر انفاق کریں؟
کیا لگاتار ۳ جمعے نہ پڑھنے والا کافر ہے؟
اگر هم خدا وند متعال سے عهد کریں که فلاں کام کو ...
کیا محمد و آل محمد(ص) مومن کی قبر میں تشریف لاتے ...
سچ اور جھوٹ كيا ہيں ؟
کیا خدا کے علاوه کسی اور (جیسے پیغمبرصل الله علیه ...
ائمه اطهارعلیهم السلام اپنی شهادت کے وقت کے بارے ...
کیا قرضہ ادا کرنے کے لیے جمع کئے گئے پیسے پر خمس ...
کیا انسان کی سعادت اور شقاوت ذاتی ہے؟
کیا ہدیہ دئے ہوئے مال پر خمس واجب ہے؟

 
user comment