علیکم السلامبحار الانوار کی ایک روایت میں ہے کہ جب کوئی مومن دنیا سے جاتا ہے تو ائمہ معصومین(ع) اس کے پاس آتے ہیں اور جب منکر و نکیر اس سے سوال کرتے ہیں تو اگر وہ ان کے جواب ٹھیک دے دے تو ائمہ معصومین اس کے حق میں گواہی دیتے ہیں اور اگر نہ دے سکے تو منکر و نکیر سے فرماتے ہیں کہ یہ ڈر و خوف کی وجہ سے جواب نہیں دے پایا ورنہ دنیا میں یہ ان چیزوں کا عقیدہ رکھتا تھا۔ ( اس طریقے سے محمد و آل محمد اس کی سفارش کرتے ہیں اور اسے عذاب سے بچا لیتے ہیں) (بحارالانوار، ج 6، ص 229، ح 32.)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
source : www.abna.ir