: علیکم السلامجو مال یا اناج آپ کو ہدیہ یا امداد کے طور پر ملا ہے اس پر خمس نہیں ہے لیکن پیسہ آپ کا اپنا ہے اور سال بھر کے اخراجات میں سے بچ گیا ہے اس پر خمس ہے۔ البتہ گھر کی استعمال ہونے والی چیزوں میں سے جو چیزیں آپ نے سال بھر استعمال کی ہیں ان پر خمس نہیں ہے چونکہ وہ استعمال میں آگئی ہیں سالانہ بچت میں شمار نہیں ہوں گی ہاں کوئی ایسی چیز جو بالکل استعمال میں نہیں لائی گئی اس پر خمس ہو گا، لیکن اپنے اناج میں سے باقی ماندہ پر خمس ہے چونکہ وہ سالانہ بچت میں شمار ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲مربوطہ لینکسکیا جی پی فنڈ پر خمس واجب ہے؟ کیا سال کے باقی ماندہ آذوقے پر خمس واجب ہے؟
source : www.abna.ir