اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

مصری عدالت نے حسنی مبارک اور ان کے بیٹوں کو 3,3 سال قید کی سزاسنا دی

کی رپورٹ کے مطابق مصر کی عدالت نے کرپشن کے مقدمے میں مصر کے سابق ڈکٹیٹر صدر حسنی مبارک اور ان کے بیٹوں کو 3,3 سال قید کی سزاسنا دی ہے۔اطلاعات کے مطابق حسنی مبارک اور ان کے بیٹوں کو سزا محل کے تزئین و آرائش کے کام میں ایک کرو
مصری عدالت نے حسنی مبارک اور ان کے بیٹوں کو 3,3 سال قید کی سزاسنا دی

ی رپورٹ کے مطابق مصر کی عدالت نے کرپشن کے مقدمے میں مصر کے سابق ڈکٹیٹر صدر حسنی مبارک اور ان کے بیٹوں کو 3,3 سال قید کی سزاسنا دی ہے۔اطلاعات کے مطابق حسنی مبارک اور ان کے بیٹوں کو سزا محل کے تزئین و آرائش کے کام میں ایک کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی کرپشن کرنے پردی گئی ہے جب کہ قید کی سزا کے ساتھ ساتھ تینوں پر ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ 2011 میں اقتدار سے محروم ہونے والے سابق صدر حسنی مبارک پر قائم کیے جانے والے مقدمات میں سے یہ آخری مقدمہ تھا جب اس سے قبل 85 سالہ سابق صدر کو جون 2012 میں 2011 کے مظاہروں کے دوران مظاہرین کو ہلاک کرنے کی سازش کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی جس کے خلاف اپیل سماعت کے لیے منظور کر لی گئی تھی اور عدالت نے مقدمہ دوبارہ چلانے کا حکم دیا تھا۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment