اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

انسان دوستانہ امداد کا حامل ایران کا بحری جہاز خلیج عدن میں داخل

کی رپورٹ کے مطابق یمن کے لئے انسان دوستانہ امداد کےحامل ایران کےبحری جہاز میں سوار پریس ٹی وی کے نامہ نگار کا کہنا ہے کہ توقع کی جارہی ہے کہ ایران کا نجات نامی بحری جہاز جعمرات کو یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر لنگر انداز ہوجائے گا۔

اس بحری جہاز پر ڈھائی ہزار ٹن امدادی سامان ہے جس میں غذائی اشیاء، دوائیں اور طبی سازو سامان نیز دیگر اشیاء ضرورت شامل ہیں۔ اس سے قبل ایران کا امدادی سامان، طیارے کے ذریعے یمن روانہ کیا گیا تھا تاہم سعودی عرب کی حکومت نےایران کی اس انسان دوستانہ امدادکی نوعیت سے باخبر ہونے اور بین الاقوامی سطح کی ہم آہنگی ہوجانے کے باوجود امدادی سامان کے حامل طیارےکو یمن میں اترنے کی اجازت نہیں دی۔
در ایں اثنا ایران کے نائب وزیر خارجہ نے ہفتے کے روز یمن کے تمام علاقوں کے لئے انسان دوستان امداد ارسال کرنے کی آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے ریاض کو خبردار کیا ہے کہ وہ امداد کی ترسیل کے عمل میں رکاوٹیں کھڑی نہ کرے۔

source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

user comment