اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

افغانستان: داعش اور طالبان کے درمیان جھڑپوں میں 23 دہشتگرد ہلاک

کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں داعش اور افغان طالبان کے درمیان جھڑپوں میں 23 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ افغان سیکورٹی ذرائع کے مطابق افغانستان کے سرحدی علاقہ باندر میں داعش اور افغان طالبان کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔ جھڑپوں میں اب تک داعش کے 17اور افغان طالبان ک
افغانستان: داعش اور طالبان کے درمیان جھڑپوں میں 23 دہشتگرد ہلاک

کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں داعش اور افغان طالبان کے درمیان جھڑپوں میں 23 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ افغان سیکورٹی ذرائع کے مطابق افغانستان کے سرحدی علاقہ باندر میں داعش اور افغان طالبان کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔ جھڑپوں میں اب تک داعش کے 17اور افغان طالبان کے 6 دہشتگرد مارے گئے۔ باندر کے علاقے پر افغان طالبان نے کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ گزشتہ 1ہفتہ سے جاری جھڑپوں میں اب تک دونوں گروپوں کے درجنوں دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment