اردو
Saturday 4th of May 2024
0
نفر 0

کل شہید ہونے والے زیشان علی کے ساتھ 15 شعبان کو پیش آنے ؤالے اہم واقعہ

کی رپورٹ کے مطابق شب برات یعنی پندره شعبان کی رات جب کچھ نوجوان علمدار روڈ پر پٹاخے بجا کر لوگوں کی اذیت کا باعث بن رهے تھے وہیں کچھ اور نوجوان لڑکے سفید شرٹیں پہنے هوئ
کل شہید ہونے والے زیشان علی کے ساتھ 15 شعبان کو پیش آنے ؤالے اہم واقعہ

کی رپورٹ کے مطابق شب برات یعنی پندره شعبان کی رات جب کچھ نوجوان علمدار روڈ پر پٹاخے بجا کر لوگوں کی اذیت کا باعث بن رهے تھے وہیں کچھ اور نوجوان لڑکے سفید شرٹیں پہنے هوئے تھے. ان سب کی شرٹوں پر "یا صاحب الزمان" لکھا ہوا تھا. وہ جہاں سے گزرتے لوگوں کی نظریں انکی طرف ہو جاتیں. یه جن سے بھی ملتے وه ان کی شرٹوں کا طلبگار هوجاتا اور ان سے وه شرٹ مانگنے لگتا. جب وه ان پٹاخه بجانے والے جوانوں کے پاس سے گزرے تو انهوں نے پٹاخے بجانا روک دیا. گویا جن کو کوئی نصیحت ڈانٹ ڈپٹ اس کام سے نه روک سکی انهیں ان شرٹوں پر لکھے هوئے امام زمان عج کے نام نے روک دیا. اپنے امام کی پیروی میں دوسروں کو سیدھی راه دکھانے اور محبت بانٹنے والے یه نوجوان کون تھے؟

یہ تھے کل کے واقعے میں سرکلر روڈ پر شہادت پانے والے شہید ذیشان علی اور ان کے دوست


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

شیعیان کشمیر، درپیش مسائل اور انکا حل زیر عنوان ...
حقیقی اسلام کا دفاع کرنا سب کا فرض ہے: یورپ کی ...
سعودی عرب کے توسط سے "نئے اسلام" کی ترویج؛ امریکہ ...
امان میں "فلسطين كے اسلامی مقدس مقامات كی حمايت" ...
مراجع تقلید کی انقلاب اسلامی کی کامیابی کی ...
مسجد الحرام میں ۱۰ لاكھ قرآنی نسخوں كی تقسيم
شیعہ و سنی اسلام کے دو اہم ستون ہیں: شیخ الازھر
کیلیفورنیا میں ایک کلیسا کی مسجد میں تبدیلی
مسلمانوں کوبھائی چارے اوراسلامی اخوت کاپیغام
واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے

 
user comment