اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

مصری شیعہ رہنما کے قتل کے جرم میں 23 وہابیوں کو 14 سال قید کی سزا

مصری عدالت نے شیعہ رہنما شیخ حسن شحاتہ کے بہیمانہ قتل کے جرم میں 23 سلفی وہابیوں کو 14 سال قید کی سزا سنائی ہے جبکہ سات کو بری کردیا ہے۔
مصری شیعہ رہنما کے قتل کے جرم میں 23 وہابیوں کو 14 سال قید کی سزا
مصری عدالت نے شیعہ رہنما شیخ حسن شحاتہ کے بہیمانہ قتل کے جرم میں 23 سلفی وہابیوں کو 14 سال قید کی سزا سنائی ہے جبکہ سات کو بری کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مصری عدالت نے شیعہ رہنما شیخ حسن شحاتہ کے بہیمانہ قتل کے جرم میں 23 سلفی وہابیوں کو 14 سال قید کی سزا سنائی ہے جبکہ سات کو بری کردیا ہے۔
شیخ حسن شحاتہ مصر میں مکتب اہلبیت علیھم السلام کے مروج اور مصری شیعہ مسلمانوں کے رہنما تھے انھیں 2009 میں 300 مصری شیعوں کے ہمراہ مکتب اہلبیت علیھمالسلام کی ترویج کرنے کے جرم میں حسنی مبارک کی حکومت نےقید کیا لیکن بعد میں انھیں آزاد کردیا گیا مرحوم نے مصری فوج میں بھی اعلی عقیدتی  عہدے پر فرائض انجام دیئے ، ان کا خطاب سننے کے لئے ہزاروں مصری مساجد اور امامبارگاہوں کا رخ کرتے تھے اور مصر میں لوگ  سلفی وہابیوں سے تنگ آکر مکتب اہلبیت (ع) کا رخ کررہے تھے جسے سلفی وہابی برداشت نہ کرسکے اور انھوں نے شیخ حسن شحاتہ کو چار ساتھیوں کے ہمراہ  23 جون 2013  کو مصر کے صوبہ جیزہ کے گاؤں ابو مسلم میں بہیمانہ طور پر شہید کردیا ۔

اللہ تعالی شہید شیخ حسن شحاتہ اور ان کے ساتھیوں کو اہلبیت (ع) کے ساتھ محشور فرمائے اور سلفی وہابیوں کو یزید اور معاویہ کے ساتھ محشور کرے۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment