اردو
Wednesday 1st of May 2024
0
نفر 0

مسلمانوں کے قتل کے خلاف اسلام آباد میں احتجاجی ریلی

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں دنیا بھر میں مسلمانوں کے قتل کے خلاف ایک احتجاجی ریلی نکالی گئ.
مسلمانوں کے قتل کے خلاف اسلام آباد میں احتجاجی ریلی

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں دنیا بھر میں مسلمانوں کے قتل کے خلاف ایک احتجاجی ریلی نکالی گئ.

اميرجماعت اسلامي پاكستان سينيٹر سراج الحق كي قيادت ميں اس ريلي ميں ديگر قائدين،نوجوان،بوڑھوں، بچوں اور خواتين نے بھي شركت كي.
اسلام آباد ميں برما كے مسلمانوں كے ساتھ اظہار يكجہتي كيلئے كئے گئے بڑے احتجاجي مظاہرہ سے خطاب كرتے ہوئے سينيٹر سراج الحق نے كہا كہ ميانمار ميں مسلمانوں پر انساني تاريخ كے بدترين مظالم جاري ہيں مگر خود كو مہذب اور انساني حقوق كے چيمپيئن كہنے والے خاموش تماشائي بنے ہوئے ہيں، جانوروں كے حقوق پر شور مچانے والوں كو ذبح ہوتے نوجوان، زندہ آگ ميں جلائے جانے والے بچے اور خواتين كي كٹي گردنيں كيوں نظر نہيں آتيں.
انہوں نے مزيد كہا كہ ميانمار ميں ہونے والے ظلم پر مجرمانہ خاموشي اور بے حسي كو ختم كركے روہنگيا مسلمانوں كے تحفظ كيلئے مشتركہ حكمت عملي اختيار كرے.
انہوں نے مزيد كہا كہ روہنگيا مسلمانوں پر ہونے والے ظلم نے ہلاكو اور چنگيز خان كے مظالم كو پيچھے چھوڑ ديا ہے.
اس ريلي ميں موجود مسلم مرد اور خواتين اور بچوں كے ساتھ ساتھ عیسائی خواتين بچے اور مرد بھي شامل تھے


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کوسووو میں جامع مسجد کی تعمیر کا سنگ بنیاد
جدیدیت کے بہانے نواجوں میں زہریلے خیالات پھیلانے ...
آذربائیجان کے شہر لنکران میں دو عالم دین سمیت تین ...
وہابيوں كی جانب سے مصری مسجد "توحيد" كی بے حرمتی
لندن يونيورسٹی میں اسلام كے بارے میں آشنائی كا ...
ہيمبرگ يونيورسٹی كے استاد نے مذہب شيعہ قبول كرليا
رہبر انقلاب اسلامی نے کشتی کے عالمی مقابلوں میں ...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بارے میں ...
بیروت میں دوسری بین الاقوامی فلسطین کانفرنس کی ...
داعش، سلفیت اور اخوان المسلمین کی انتہا پسندی کا ...

 
user comment