اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

افغان حکومت نے طالبان سے جنگ بندی کی اپیل کی

افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے افغانستان اور دنیا کے دیگر ممالک کے مسلمانوں کو ماہ رمضان کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اگر مخالفین امن مذاکرات کے خواہاں ہیں
افغان حکومت نے طالبان سے جنگ بندی کی اپیل کی

افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے افغانستان اور دنیا کے دیگر ممالک کے مسلمانوں کو ماہ رمضان کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اگر مخالفین امن مذاکرات کے خواہاں ہیں تو اس کے لئے اپنے عزم کا اظہار کریں- انہوں نے طالبان سے اپیل کی کہ بے گناہ عام شہریوں کے قتل عام اور دہشت گردانہ حملے بند کریں- عبداللہ عبداللہ نے کہا کہ اس سال ماہ رمضان کی آمد ایسے حالات میں ہو رہی ہے کہ افغانستان میں ہر روز بم دھماکے ہو رہے ہیں اور بے گناہ لوگوں کا قتل ہورہا ہے- اس سے پہلے افغانستان کی علما کونسل نے بھی طالبان سے رمضان میں جنگ بندی کی اپیل کی تھی- ادھر طالبان نے یہ اپیل مسترد کردی ہے اور کہا ہے کہ وہ جنگ جاری رکھیں گے-


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment