اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

کشمیر میں ریلیاں نکالنے اور پاکستانی جھنڈے لہرانے پر پابندی عائد

ہندوستانی حکومت نے کشمیر میں ریلیوں اورپاکستانی جھنڈے لہرانے پر پابندی لگا دی ہے۔ ہندوستانی ذرائع کے مطابق حریت رہنماؤں کی ریلیوں اورپا
کشمیر میں ریلیاں نکالنے اور پاکستانی جھنڈے لہرانے پر پابندی عائد

ہندوستانی حکومت نے کشمیر میں ریلیوں اورپاکستانی جھنڈے لہرانے پر پابندی لگا دی ہے۔ ہندوستانی ذرائع کے مطابق حریت رہنماؤں کی ریلیوں اورپاکستانی جھنڈے لہرانے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ ادھر مقامی حکومت نے حریت رہنماؤں کو گھروں میں نظر بند کریدا ہے۔ ہندوستانی فوج نے ضلع کپواڑہ میں 3 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی بھی کیا ہے۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment