اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

یمنی کی فوج اور عوامی رضاکاروں کے القاعدہ کے ٹھکانوں پر حملے جاری

لبنان کی العہد ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق یمن کی عوامی رضاکار فورس کے اہلکاروں نے اتوار کے دن جنوبی یمن میں واقع صوبۂ لحج میں سعودی عرب کی آٹھ فوجی گاڑیوں ک
یمنی کی فوج اور عوامی رضاکاروں کے القاعدہ کے ٹھکانوں پر حملے جاری

لبنان کی العہد ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق یمن کی عوامی رضاکار فورس کے اہلکاروں نے اتوار کے دن جنوبی یمن میں واقع صوبۂ لحج میں سعودی عرب کی آٹھ فوجی گاڑیوں کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا۔ اس حملے میں سعودی عرب کے متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ یمن کے فوجیوں اور عوامی فورس کے اہلکاروں نے صوبۂ لحج میں واقع مثلث صبر نامی علاقے میں بھی دہشت گرد گروہ القاعدہ کے متعدد عناصر اور سعودی عرب کے پٹھوؤں کو ہلاک کردیا۔ یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے اہلکاروں نے جنوبی یمن میں تعز کے بعض علاقوں سے مسلح افراد کو پسپا کر دیا۔ یمن کی فوج نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے جیزان میں واقع ایک فوجی چھاؤنی پر بھی حملہ کیا۔ اس حملے میں سعودی عرب کی دو فوجی گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔ دوسری جانب سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے لڑاکا طیاروں نے صوبۂ صعدہ کے شہر باقم کے آل قراد، شامیہ اور القہر علاقوں پر چار مرتبہ بمباری کی۔ اس وحشیانہ بمباری میں یمن کے دو شہری شہید ہو گئے۔ سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے صوبۂ تعز کے الہشمہ علاقے میں ایک رہائشی مکان پر بھی حملہ کیا جس میں آٹھ خواتین شہید ہو گئیں۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment