اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

یمن کے عوامی رضاکاروں کا سعودی عرب کے فوجی اڈوں پر حملہ

یمن کی فوج نے عوامی رضاکاروں کی مدد سے سعودی عرب کے صوبہ الطوال میں اس ملک کے فوجی ٹھکانوں پر راکٹوں سے حملہ کر دیا۔
یمن کے عوامی رضاکاروں کا سعودی عرب کے فوجی اڈوں پر حملہ

یمن کی فوج نے عوامی رضاکاروں کی مدد سے سعودی عرب کے صوبہ الطوال میں اس ملک کے فوجی ٹھکانوں پر راکٹوں سے حملہ کر دیا۔
سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر کئے گئے اس حملے میں تین فوجی ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا ہے۔
اطلاعات کے مطابق اس حملے میں کئی گاڑیوں اور عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا ہے


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment