اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

شام اور ترکی کے درمیان دھشتگردوں کے ذریعے کھودی گئیں کئی سرنگوں کا انکشاف

شام میں کرد فورس نے ایسی کئی زمین دوز سرنگوں کا پتا لگایا ہے جو دھشتگردوں نے شام اور ترکی سرحد پر کھود رکھی ہیں۔ ترکی جانب جانے والی ان زیر زمین سرنگوں جن کے ذریعے شام میں سرگرم دھشتگرد ٹولے ترکی سے ہتھیار فراہم کرتے ہیں کا انکشاف اس وقت ہوا جب شام کے صوبہ الرقہ میں کرد فورس زمینی آپریشن کر رہی تھی۔

اس رپورٹ کے مطابق دھشتگرد ٹولوں نے ترکی سے اسلحہ فراہم کرنے اور اپنی رفت و آمد کے لیے زمین دوز کئی سرنگیں کھود رکھی ہیں۔ کرد فورس نے مزید پتا لگایا ہے کہ شام کے کئ دیگر سرحدی علاقوں میں بھی ترکی کی جانب جانے والی بہت ساری زمین دوز سرنگیں موجود ہیں جن سے دھشتگرد ترکی رفت و آمد کرتے ہیں۔
شام کے فوجی ذرائع کے مطابق کرد فورس نے کافی تلاش کے بعد ایسی پیچیدہ اور آپس میں جڑی ہوئی سرنگوں کے ایک جال کا انکشاف کیا ہے جو زیر زمین شام کو ترکی سے ملاتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بعض سرنگیں مکمل ہو چکی ہیں جبکہ بعض ابھی باقی ہیں ان سرنگوں کی کم سے کم لمبائی ۱۰۰ میٹر اور زیادہ سے زیادہ ۶۰۰ میٹر ہے جو شام اور ترکی کی سرحد پر کھودی گئی ہیں۔

source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

user comment