اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

نائجیریا کی 9سالہ بچی نے دہشتگردی پر کتاب لکھ دی

کی رپورٹ کے مطابق کتاب کا مقصد عالمی تنظیموں اور مختلف ممالک کی توجہ دہشت گردی کی جانب مبذول کرانا ہے۔ عالمی سطح پر تیزی سے بڑھتی ہوئی دہشتگردی اور انتہا پسن
نائجیریا کی 9سالہ بچی نے دہشتگردی پر کتاب لکھ دی

کی رپورٹ کے مطابق کتاب کا مقصد عالمی تنظیموں اور مختلف ممالک کی توجہ دہشت گردی کی جانب مبذول کرانا ہے۔ عالمی سطح پر تیزی سے بڑھتی ہوئی دہشتگردی اور انتہا پسندی نے جہاں ہر کسی کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے، وہیں معصوم بچے بھی اس کا شکار ہوئے ہیں۔ نائجیریا سے تعلق رکھنے والی 9سالہ اسپلینڈر جوئے نے اپنے ملک میں بسنے والے دہشتگردی سے متاثرہ بچوں پر ایک کتاب لکھ ڈالی ہے۔

بچوں پر دہشتگردی کے اثرات کے عنوان پر مبنی اس کتاب میں نائجیریا میں دہشتگردی کے حوالے سے بے گھر بچوں کی حالت زار دنیا کے سامنے رکھی گئی ہے، جبکہ اس کا مقصد عالمی تنظیموں اور مختلف ممالک کی توجہ مبذول کرانا ہے۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment