اردو
Saturday 16th of November 2024
0
نفر 0

ایرانی عوام کی بےمثال شرکت نے شہید حسین ہمدانی کے جذبہ اخلاص کا بہترین شکل میں جواب دیا

کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شہید جنرل حسین ہمدانی کے گھر حاضر ہوکران کے اہلخانہ کو تعزیت اور تسلیت پیش کی اور تہران و ہمدان میں ان کی
ایرانی عوام کی بےمثال شرکت نے شہید حسین ہمدانی کے جذبہ اخلاص کا بہترین شکل میں جواب دیا

کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شہید جنرل حسین ہمدانی کے گھر حاضر ہوکران کے اہلخانہ کو تعزیت اور تسلیت پیش کی اور تہران و ہمدان میں ان کی تشییع جنازہ میں عوام کی بےمثال شرکت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی عوام نے شہید حسین ہمدانی کے جذبہ اخلاص کا بہترین شکل میں جواب دیا اور ایرانی عوام شہداء کی قدرداں ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے پر خطر میدانوں میں شہید حسین ہمدانی کی مجاہدت اور کوششوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: اللہ تعالی نے اپنے خالص بندوں کے لئے شہادت کا دروازہ کھلا رکھا ہوا ہے اور شہید ہمدانی جیسے بہادر افراد عادی موت کے حقدار نہیں بلکہ شہادت کے حقدار اور سزاوار ہیں۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

علم پاک کی بےحرمتی، الٹا مؤمنین کےخلاف توہین ...
جرمنی ؛ "تزكیہ نفس" اور"اسلام اور مسلمان" كے عنوان ...
افغان عوام امریکی فوجیوں کی موجودگی کے مخالف
عالم عرب کا موجودہ بحران تاریخ کا بدترین بحران: ...
ایرانی عوام کی بےمثال شرکت نے شہید حسین ہمدانی کے ...
شیعہ عالم دین کوآذربائیجانی حکومت نے بے حجابی کی ...
ماحولیات کی تخریب جرم ہے/ حکومت آلودگی ہوا کے ...
جنت البقیع میں زائرین پر سعودی فورسز کا حملہ
روہنگیا کے مسلمان مہاجرین ہندوستان کے قومی ...
بحرین اور سعودی اہل تشیع کا حال

 
user comment