اردو
Saturday 10th of June 2023
0
نفر 0

روہنگیا کے مسلمان مہاجرین ہندوستان کے قومی سلامتی کے لئے خطرہ: وزیر داخلہ ہند

کی رپورٹ کے مطابق ہندوستانی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ روہنگیا کےمسلمان مہاجرین ہندوستان کی قومی سلامتی کے لئے خطرہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ غیر قانونی تارکین وطن سے سختی کے ساتھ نمٹا جائے گا ،جموں سمیت ملک کے مختلف حصوں میں رہنے والے روہنگیامہاجرین سے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ روہنگیا کے مسلمان دہشت گرد گروپ میں بھرتی کئے جاسکتے ہیں جو سنگین سکیورٹی چیلنج ہے۔

انہوں نے حکومت پر زور دیا کہ وہ انہیں شناخت کرکے ملک سے بے دخل کرے۔انہوں نے کہا کہ 40ہزار روہنگیا کے باشندے ہندوستان میں غیر قانونی طور پر قیام کررہے ہیں ان میں بڑی تعداد جموں،حیدرآباد،ہریانہ ،اترپردیش،دہلی اور راجستھان میں آباد ہیں۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

نائجیریا میں 50 ہزار سے زائد افراد خوراک کی قلت کی ...
اردنی بادشاہ نے اسلام پسندوں كو انتخابات میں ...
صہيونی حكومت كی يونيورسٹی سے ہر سال ۲۵۰ ماہرين ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن ...
ہم تھکنے والے نہیں: بحری بیڑہ آزادی ۲ غزہ کے لۓ ...
یمن کی ناکہ بندی توڑ کر رہیں گے، ایرانی جہاز میں ...
ایران کے شہر بندرگز میں پیغمبر رحمت نامی سیمینار ...
کابل میں شیعہ برادری کے احتجاجی مظاہرے میں خودکش ...
علم و دانش اخلاقیات اور دینداری سے الگ نہیں ہونا ...

 
user comment