اردو
Saturday 16th of November 2024
0
نفر 0

جنت البقیع میں زائرین پر سعودی فورسز کا حملہ

سعودی عرب کے پولیس اہلکاروں نے قبرستان بقیع میں خواتین زائرین کو پیغمبر اسلام﴿ص﴾ کے چچا حضرت حمزہ سید الشہداء﴿ع﴾ کی زیارت کرنے سے روک دیا ہے۔
سعود عرب کے پولیس اہلکاروں نے خواتین زائرین کی توہین کی۔ انہیں کافر اور مشرک کہا اور انہیں قبور پر دعائیں مانگنے سے روک دیا ہے۔
پولیس اہلکاروں نے زبردستی زائرین کی کتابیں اور موبائل فون بند کرادیئے۔ ایک پولیس اہلکار نے خواتین زائرین کے درمیان جاکر انہیں منتشر کرنے کیلئے زد و کوب کیا۔ جبکہ سعودی عرب کے حکام مردوں اور عورتوں کے اختلاط کو جرم قرار دیتے ہیں۔


source : http://www.abna.ir/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جرمنی ؛ "تزكیہ نفس" اور"اسلام اور مسلمان" كے عنوان ...
افغان عوام امریکی فوجیوں کی موجودگی کے مخالف
عالم عرب کا موجودہ بحران تاریخ کا بدترین بحران: ...
ایرانی عوام کی بےمثال شرکت نے شہید حسین ہمدانی کے ...
شیعہ عالم دین کوآذربائیجانی حکومت نے بے حجابی کی ...
ماحولیات کی تخریب جرم ہے/ حکومت آلودگی ہوا کے ...
جنت البقیع میں زائرین پر سعودی فورسز کا حملہ
روہنگیا کے مسلمان مہاجرین ہندوستان کے قومی ...
بحرین اور سعودی اہل تشیع کا حال
ہندوستان داعش مخالف امریکی اتحاد کا حصہ نہیں بنے ...

 
user comment