اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

زائرین کربلا کے راستے میں دھماکہ خیز مواد والے کھلونوں کا انکشاف

عراق کے سکیورٹی فورسز نے بغداد سے کربلا جانے والے زائرین کے راستے میں ایسے کھلونوں کا انکشاف کیا جن میں دھماکہ خیز مواد رکھا ہوا تھا۔
زائرین کربلا کے راستے میں دھماکہ خیز مواد والے کھلونوں کا انکشاف
عراق کے سکیورٹی فورسز نے بغداد سے کربلا جانے والے زائرین کے راستے میں ایسے کھلونوں کا انکشاف کیا جن میں دھماکہ خیز مواد رکھا ہوا تھا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کے سکیورٹی فورسز نے بغداد سے کربلا جانے والے زائرین کے راستے میں ایسے کھلونوں کا انکشاف کیا جن میں دھماکہ خیز مواد رکھا ہوا تھا۔
عراق کے وزیر دفاع نے ایک بیان جاری کر کے کہا کہ سکیورٹی اہلکاروں نے زائرین کے راستے میں ایسے کھلونوں کا انکشاف کیا ہے جن میں دھماکہ خیز مواد اور بم موجود تھے۔
صوبہ کربلا کے ڈپٹی گورنر نے اربعین امام حسین(ع) کے زائرین کے لیے سکیورٹی کے تمام ممکنہ انتظامات انجام دینے کی تاکید کی ہے۔
واضح رہے کہ  اربعین حسینی کے ایام قریب آتے ہیں عاشقان سید الشہداء (ع) عراق کے کونے کونے سے کربلا کی جانب پیدل چلنا شروع ہو گئے ہیں۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment