اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

یمن میں سعودی رجیم کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرے

یمن کے دار الحکومت صنعا میں لاکھوں افراد نے آل سعود کی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
یمن میں سعودی رجیم کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرے
یمن کے دار الحکومت صنعا میں لاکھوں افراد نے آل سعود کی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جمعہ کے روز یمن کے دار الحکومت صنعا میں لاکھوں افراد نے آل سعود کی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
یمن پر مسلسل کئی مہینوں سے سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کا تشدد جاری ہے جس کی وجہ سے ہزاروں بے گناہ شہری جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں اپنی زندگیوں سے منہ ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
صنعا میں جعمہ کے روز ہوئے احتجاجی مظاہروں میں شرکت کرنے والوں نے امریکہ اسرائیل اور اس کے پیٹھو سعودی عرب کے خلاف فلک شگاف نعرے لگائے۔
مظاہرین نے اس مرتبہ اقوام متحدہ کے خلاف بھی نعرے لگائے جو اس ملک میں ہوئے ظلم و بربریت کا صرف تماشا دیکھ رہا ہے اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون صرف مذمت کرنے کی حد زبان کھولتے ہیں۔
واضح رہے کہ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے یمن میں کلسٹر بموں کا استعمال کیا ہے۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment