اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

یمن کے معروف قاضی اپنے بیوی بچوں سمیت سعودی حملے میں شہید

قاضی یحیی ربید کو انکے گھر کے چھے افراد کے ساتھ آج صبح سعودی جنگی طیاروں نے صنعا کے علاقے النھضہ میں بمباری کے دوران شہید کر دیا۔
یمن کے معروف قاضی اپنے بیوی بچوں سمیت سعودی حملے میں شہید
قاضی یحیی ربید کو انکے گھر کے چھے افراد کے ساتھ آج صبح سعودی جنگی طیاروں نے صنعا کے علاقے النھضہ میں بمباری کے دوران شہید کر دیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ المسیرہ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق یمن کے معروف قاضی یحیی ربید کو صنعا میں سعودی جنگی طیاروں نے ان کے گھر پر حملہ کر کے بیوی بچوں سمیت انہیں شہید کر دیا ہے۔
اس رپورٹ کے مطابق، قاضی یحیی ربید کو انکے گھر کے چھے افراد کے ساتھ آج صبح سعودی جنگی طیاروں نے صنعا کے علاقے النھضہ میں بمباری کے دوران شہید کر دیا۔
اطلاعات کے مطابق اس سعودی حملے میں یحیی ربید کی اہلیہ، ان کا بیٹا ’’صلاح‘‘، بہو اور انکے تین پوتے شہید ہوئے ہیں۔
قاضی ربید صنعا کی فوجداری عدالت میں آل سعود سے وابستہ مزدوروں اور خائنوں کے مقدموں کی فائلوں نیز بھگوڑے صدر منصور ہادی کے مقدمے کی فائل کے انجارج تھے۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment