اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

بہار آئي

پھول مہکے بہار آئي ہے شاخِ گل جيسے مسکرائي ہے ہر شجر نے لباس بدلا ہے پتے پتے کا رنگ اُجلا ہے چڑياں شاخوں پہ چ
بہار آئي

پھول مہکے بہار آئي ہے

شاخِ گل جيسے مسکرائي ہے

ہر شجر نے لباس بدلا ہے

پتے پتے کا رنگ اُجلا ہے

چڑياں شاخوں پہ چہچہاتي ہيں

بُلبليں ميٹھے گيت گاتي ہيں

بچے باغوں کي سير کو نکلے

اچھے اچھے لباس پہنے ہوئے

کس قدر خوشگوار ہے موسم

واہ، کيا پُر بہار ہے موسم

لُو کي شدت بھي اب نہيں باقي

اور نہ پہلي سي دُھوپ ميں تيزي

گرد اُڑتي نہيں ہے اب بچو

صاف ستھرے ہيں روز و شب بچو

نکہتوں سے مہک اُٹھا گلشن

رنگ نکھرا چمک اُٹھا گلشن


source : tebyan
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

اسلامی معاشرہ تشکیل دینے کی ضرورت
وہابیت کی پیدائش، اس کے اہداف و مقاصد اور نظریات
وحدت اسلامی، معاصر اسلامی قیادت کے نقطہ
اسلامی مذاهب کی نظر میں فقهی منابع استنباط
ہندوستان میں مسلم معاشرہ کی صورت حال
کربلا اور اصلاح معاشرہ
اخلاق کی لغوی اور اصطلاحی تعریف
جلد بازی
ڈنمارک ؛ ڈینش نوجوانوں میں دین اسلام کی مقبولیت
قرآن سوزی تمام ادیان الٰہی نیز عالمی امن کے لئے ...

 
user comment