اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

cia کے سایہ میں امریکا میں گن کلچر جاری

کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے سب سے بڑے شہر ہیوسٹن میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا - فائرنگ کا یہ واقعہ ہیوسٹن شہر کے ایک گھر میں پیش آیا -
cia کے سایہ میں امریکا میں گن کلچر جاری

کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے سب سے بڑے شہر ہیوسٹن میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا -

فائرنگ کا یہ واقعہ ہیوسٹن شہر کے ایک گھر میں پیش آیا -

پولیس جائے واقعہ پر پہنچ گئی اور اس نے واقعے کی تحقیقات بھی شروع کردی ہیں -

دوسری جانب ٹیکساس کے ہی شہر دالاس میں بھی ایک تجارتی مرکز میں فائرنگ میں ایک شخص زخمی ہوگیاہے -

فائرنگ کا یہ واقعہ دوافراد کے درمیان لفظی تنازعے کے بعدپیش آیا- زخمی شخص کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے-

واضح رہے کہ امریکا میں فائرنگ کے واقعات ایک بڑی سماجی مشکل بن گئے ہیں -

امریکی حکومت گذشتہ دوبرس سے کوشش کررہی ہے کہ ملک میں ہتھیاروں کو آزادانہ طور پر لے کر چلنے کے خلاف نیا قانون وضع کرے لیکن ہتھیار بنانےوالی فیکٹریوں کے مالکان کا کانگریس پر خاصا اثرورسوخ ہے جس کی وجہ سے امریکی حکومت کی کوشش اب تک بارآور ثابت نہیں ہوسکی ہے.


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment