اردو
Friday 22nd of November 2024
0
نفر 0

حريت پسندي اور ظلم ستيزي يا آزاد جينے کا مطالبہ اور ظلم کے خلاف مقابلہ

امام حسين(ع) کے يار و دوستوں کي ايک اور اہم امتيازي خصوصيت " حريت پسندي اور ظلم ستيزي يا يا آزاد جينے کا مطالبہ اور ظلم کے خلاف مقابلہ " ہے - حريت پسندي اور آزادگي ، آزادي سے برتر ہے اور وہ ايک طرح کي انساني حريت اور ذلت آور اور حقارت پسند قيد و بندش سے رہائي ہے - حريت پسندي ، ظلم و ستم مٹانے کا پيش خيمہ فراہم کرتا ہے ، اس لئے کہ حريت پسندي
حريت پسندي اور ظلم ستيزي يا آزاد جينے کا مطالبہ اور ظلم کے خلاف مقابلہ

امام حسين(ع) کے يار و دوستوں کي ايک اور اہم امتيازي خصوصيت " حريت پسندي اور ظلم ستيزي يا يا آزاد جينے کا مطالبہ اور ظلم کے خلاف مقابلہ " ہے - حريت پسندي اور آزادگي ، آزادي سے برتر ہے اور وہ ايک طرح کي انساني حريت اور ذلت آور اور حقارت پسند قيد و بندش سے رہائي ہے - حريت پسندي ، ظلم و ستم مٹانے کا پيش خيمہ فراہم کرتا ہے ، اس لئے کہ حريت پسندي کي روح ، ظلم و ستم قبول کرنے سے بالکل متضاد و مخالف ہے - امام حسين(ع) کے يار و دوستوں نے ابتداء ميں اپنے اندر حريت پسندي کو پروان چڑھايا تھا اور دنيا کي قيد و بندش نيز دولت و مقام طلبي سے نجات پائي تھيں ، اسي وجہ سے ظلم و ستم کے مقابلے ميں کھڑے ہوگئے اور آزادي خواہي کے نعرے ديتے تھے - حضرت مسلم بن عقيل (ع) آزادي اور آزادي خواہي کے پيشقدم اور مظھر تھے - اس نے ابن زياد کے سپاہيوں سے سامنا کرنے کے وقت يہ فرياد دي :

" اَقسَمتُ لا اقتل الاحرار وَ اِن رَاَيت الموتَ شيئاً نَكَرا ؛ اگرچہ ميں موت کو ناپسنديدہ چيز ديکھ رہا ہوں ، ليکن ميں نے قسم کھائي ہے حريت پسندي کے بغير مر نہ جاؤ ں !- "

يہي رجز و نعرہ فرزند مسلم بن عقيل (ع) ، جناب عبدالله(ع) نے روزعاشورا جنگ کے وقت پڑھا - قبيلہ غفار سے جناب عبدالله و جناب عبدالرحمن فرزند جناب عروه (ع) نامي  دو اور شہيدوں نے جو رجز روزعاشورا پڑھا ، اس ميں لوگوں کو، آزادي طلب افراد کے فرزندوں اور آل پيغمبر (ص) کے دفاع کے لئے پکارا !-

اس آزادي اور حريت پسندي کا ايک اور واضح نمونہ حضرت حُر بن يزيد رياحي تھا - اس کي حريت پسندي سبب بن گئي تا کہ وہ دنيا اور مقام کے خاطر ، خود کوجهنم کا مستحق  نہ بنائے  اور جنت کا ، شهادت اور ظلم ستيزي کے سايہ ميں خريدار بن جائے !- اس کي شهادت کے وقت امام حسين (ع) اس کے سرہانے آئے اور اسے مخاطب ہوکر فرمايا :

" جس طرح سے تيري ماں نے تمہارا نام حُر رکھا تھا ، (اسي طرح) تم دنيا وآخرت ميں آزاد اور سعادتمند ہو " -


source : tebyan
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کا شتکاری کے نتیجوں میں برکت
منتظرين کے فرائض
حضرت امام مہدی کی معرفت کی ضرورت
امام حسین علیہ السلام اورامام زمانہ(عج)کےاصحاب ...
امام مہدی عج اہل سنت کی نگاہ میں
امام عصر کی معرفت قرآن مجید کی روشنی میں
حضرت امام زمانہ (عج) کي نظر ميں شيخ مفيد کا مرتبہ
انتظار اور فطرت
امام زمانہ (عج) کی چالیس حديثیں
امام مہدی (ع) کے بارے میں علی (ع) کی چالیس حدیثیں

 
user comment