اردو
Wednesday 26th of June 2024
0
نفر 0

اصول مہدویت کے زیر عنوان بارہویں بین الاقوامی کانفرنس کا قم میں آغاز

اصول مہدویت کے عنوان سے یہ بین الاقوامی کانفرنس ہر سال اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی حمایت سے قم میں منعقد کی جاتی ہے۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اصول مہدویت کے زیر عنوان بارہویں بین الاقوامی کانفرنس آج بروز جمعرات کو مراجع تقلید، علماء عظام اور دیگر ملکی و غیر
اصول مہدویت کے زیر عنوان بارہویں بین الاقوامی کانفرنس کا قم میں آغاز
اصول مہدویت کے عنوان سے یہ بین الاقوامی کانفرنس ہر سال اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی حمایت سے قم میں منعقد کی جاتی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اصول مہدویت کے زیر عنوان بارہویں بین الاقوامی کانفرنس آج بروز جمعرات کو مراجع تقلید، علماء عظام اور دیگر ملکی و غیر ملکی شخصیات کی موجودگی میں قم میں شروع ہوئی۔
یہ دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس جس کا اس سال کا نعرہ ’’ ادیان ابراہیمی کی نگاہ میں آخری زمانے کی پیشن گوئیاں‘‘ ہے قم کے مدرسہ امام موسی کاظم(ع) میں منعقد ہو رہی ہے۔
اس کانفرنس کے پہلے روز صبح کی نشست میں آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی اور آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی نے خطاب کئے جبکہ ظہر بعد کی نشستوں میں مختلف موضوعات پر کمیشنوں کا انعقاد کیا گیا۔
واضح رہے کہ اصول مہدویت کے عنوان سے یہ بین الاقوامی کانفرنس ہر سال اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی حمایت سے قم میں منعقد کی جاتی ہے۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

امام مھدی عجل اللہ فرجہ الشریف
غيبت و ظہور امام مہدي (عج)
مھدویت کا عقیدہ شیعہ اور اہل سنت کے نزدیک
اگر امام زمانہ(عج) تشریف لے آئیں تو
عقيدہ مہدويت صد در صد اسلامي ہے
فلسفہ انتظار اور عصرِ غیبت
کلمه مولا کے معني
امام مہدي (ع) کے والد کا نام
ظہور امام زمانہ (عج) کے لئےاستغاثہ؛ عراق اور ...
حضرت امام مھدی علیہ السلام کی سوانح حیات

 
user comment