اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

کراچی، پشاور اور کوہاٹ میں پاکستانی سیکورٹی فورس کی کاروائی،درجنوں دہشت گرد گرفتار

کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں سیکورٹی اداروں نے گلشن اقبال میں کارروائی کرتے ہوئے لشکر جھنگوی العالمی کے چاردہشتگردوں کو گرفتار کیا ہے۔گرفتار ہونے والوں میں اس گروہ کا سرغنہ ابوسفیان بھی شامل ہے جو سیکورٹی اداروں پر حملو
کراچی، پشاور اور کوہاٹ میں پاکستانی سیکورٹی فورس کی کاروائی،درجنوں دہشت گرد گرفتار

کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں سیکورٹی اداروں نے گلشن اقبال میں کارروائی کرتے ہوئے لشکر جھنگوی العالمی کے چاردہشتگردوں کو گرفتار کیا ہے۔گرفتار ہونے والوں میں اس گروہ کا سرغنہ ابوسفیان بھی شامل ہے جو سیکورٹی اداروں پر حملوں میں ملوث ہے جبکہ اس نے سابق وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کیلئے سہولت کار کا کردار ادا کیا تھا۔ دہشت گردوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے جہاں ان سے مزید تفتیش جاری ہے۔ دوسری جانب محکمہ انسداد دہشت گردی نے پشاور میں کارروائی کرتے ہوئےایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ہونے والے دہشت گرد کا تعلق طالبان کے الاحرار گروپ سے بتایا جاتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق رحمٰن الدین نامی اس دہشت گرد کو خفیہ اطلاع پر اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ ریڈیو پاکستان پشاور کے قریب دھماکہ خیز مواد نصب کررہا تھا۔دہشت گردوں کے قبضے سے دو کلو وزنی خود ساختہ بم بھی برآمد ہوا ہے۔ قبل ازیں سیکورٹی حکام نے بتایا تھا کہ صوبے خیبر پختونخوا کے ضلعی کوہاٹ سے ہتھیاروں کا ایک بڑا ذخیرہ ضبط کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں سولہ افراد کو گرفتار بھی کر لیا گیا۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment