اردو
Sunday 5th of May 2024
0
نفر 0

نائیجیریا کے دارالحکومت میں شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے نکالی گئی ریلی پر پولیس کا حملہ، متعدد افراد گرفتار اور زخمی

نائیجیریا کی پولیس نے ابوجا شہر میں شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے مظاہرہ کرنے والے شیعوں اور تحریک اسلامی کے اراکین پر حملہ کر کے انہیں سرکوب کرنے کی کوشش کی۔
نائیجیریا کے دارالحکومت میں شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے نکالی گئی ریلی پر پولیس کا حملہ، متعدد افراد گرفتار اور زخمی
نائیجیریا کی پولیس نے ابوجا شہر میں شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے مظاہرہ کرنے والے شیعوں اور تحریک اسلامی کے اراکین پر حملہ کر کے انہیں سرکوب کرنے کی کوشش کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نائیجیریا کی پولیس نے ابوجا شہر میں شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے مظاہرہ کرنے والے شیعوں اور تحریک اسلامی کے اراکین پر حملہ کر کے انہیں سرکوب کرنے کی کوشش کی۔
اس رپورٹ کے مطابق، ملک کے دیگر شہروں سے ہزاروں لوگوں نے دار الحکومت کی طرف مارچ کیا اور گذشتہ روز ابوجا شہر میں پر امن احتجاجی ریلی نکال کر شیخ زکزاکی کی رہائی کا مطالبہ کیا جبکہ پولیس اہلکاروں نے مظاہرین نے پلاسٹیک گولیوں اور آنسو گیس کے استعمال سے انہیں سرکوب کرنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں کئی لوگ زخمی ہو گئے۔
واضح رہے کہ نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ زکزاکی کو ۹ ماہ قبل حسینیہ بقیہ اللہ پر کئے گئے وحشیانہ حملے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا تاہم ان کی کوئی خبر نہیں ہے نائیجیریا فوج کے اس بہیمانہ حملے میں دوہزار سے زیادہ شیعہ مسلمان شہید ہوئے تھے۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ایران کے ایٹمی مذاکرات کامیاب+ عالمی ذرائع ابلاغ ...
اسرائیل کا اسلحہ شام میں دھشتگردوں تک نہ پہنچ سکا
برطانیہ؛ برمنگھم یونیورسٹی سے قرآن کریم کا 1370 ...
الازہر نے آثار قدیمہ کی مسماری کو حرام قرار دے دیا
تصویر کے سامنے نماز
عید فطر کے موقع پر رہبر انقلاب نے ۹۳۰ قیدیوں کی ...
شیعیان کشمیر، درپیش مسائل اور انکا حل زیر عنوان ...
حقیقی اسلام کا دفاع کرنا سب کا فرض ہے: یورپ کی ...
سعودی عرب کے توسط سے "نئے اسلام" کی ترویج؛ امریکہ ...
امان میں "فلسطين كے اسلامی مقدس مقامات كی حمايت" ...

 
user comment