اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

پاکستان نے 8 ہندوستانی سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا

کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے ہندوستان کے 8 سفارتکاروں پر جاسوسی کا الزام عائد کرتے ہوئے انھیں ملک سے نکال دیا ہے جن میں تین آج ہندوستان پہنچ گئے ہیں جبکہ مزید 5 کو کل نکال دیا جائے گا۔ پاکستان نے ہندوستانی سفارتکاروں پر جاس
پاکستان نے 8 ہندوستانی سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا

کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے ہندوستان کے 8 سفارتکاروں پر جاسوسی کا الزام عائد کرتے ہوئے انھیں ملک سے نکال دیا ہے جن میں تین آج ہندوستان پہنچ گئے ہیں جبکہ مزید 5 کو کل نکال دیا جائے گا۔ پاکستان نے ہندوستانی سفارتکاروں پر جاسوسی اور تخریب کاری کا الزام عائد کرتے ہوئے انھیں ملک بدرکیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق 3 بھارتی سفارتکاروں کو ملک سے بے دخل کردیا گیا جب کہ دیگر 5 واہگہ کے راستے سے کل واپس بھیجے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق بھارتی اہلکاروں کو صبح 9 بجے اسلام آباد سے پرواز ای کے 613 کے ذریعہ براستہ دبئی واپس روانہ کیا گیا۔
پاکستان نے سفارتی آداب کی خلاف ورزی اور ملک کی سالمیت کے خلاف کام کرنے والے آٹھوں سفارت کاروں کو ناپسندیدہ قرار دیا تھا۔
پاکستان کی جانب سے جن بھارتی سفارت کاروں کو پاپسندیدہ قرار دیا گیا ان میں راجیش کمار اگنی ہوتری، بلبیر سنگھ،انوراگ سنگھ،امر دیپ سنگھ بھٹی،دھرمیندرا،وجے کمار ورما،مادھون نندا کمار،جیا بالن شامل ہیں جو پاکستان میں تخریبی کارروائیوں میں ملوث پائے گئے ہیں۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment