اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

شیخ عیسی قاسم کے دفاع کے لیے کفن پہن کر بحرین جانے کو تیار ہوں: آیت اللہ نوری ہمدانی

ایران کے ایک بزرگ شیعہ مرجع تقلید نے اس بیان کے ساتھ کہ برطانیہ علاقے میں اختلاف پیدا کرنے اور ملک میں دخل اندازی کرنے والا ملک ہے بیان کیا کہ اگر کسی دن ضرورت پیدا ہوئی تو میں خود بحرین جانے کے لئے تیار ہوں اور کفن پہن کر وہاں کی عوام کے اقدام کا دفاع کرے نگے ۔

رسانیوز کے مطابق حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے استاد حضرت آیت الله حسین نوری همدانی نے بحرین کے علماء کے ساتھ ملاقات میں اس بیان کے ساتھ کہ اسلام میں جغرافیائی سرحدیں نہیں ہیں بیان کیا کہ امیرالمومنین علیہ السلام نے فرمایا جہاں بھی مظلوم کی آواز سنائی دے تو ان کی آواز پر لبیک کہو اور اگر کسی ظالم کی آواز بلند ہو تو اس سے مقابلہ میں کھڑا ہونا ضروری ہے ۔

انہوں نے وضاحت کی کہ اسی وجہ سے جغرافیائی سرحد نہیں ہے اس بنا ہر ہماری بات بحرین ملک میں مداخلت کی نہیں ہے بلکہ ایک دینی ذمہ داری میں شمار ہوتا ہے  شہادت کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے اور آپ لوگ جب تک قربانی نہیں دے نگے اس وقت تک اس راہ میں کامیابی حاصل نہیں ہوگی ۔

حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشہور و معروف استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ جہاد میں پیش قدم اور قربانی دینے والوں میں علماؤں کا ہونا لازمی ہے،بیان کیا کہ  ایران میں امام خمینی (ره)نے پہلے علماء کے ذریعہ حرکت کو شروع کیا تا کہ لوگوں کو انقلاب کے لئے تیار کر سکیں تا کہ انقلاب اسلامی کامیاب ہو سکے ۔

آیت الله نوری همدانی نے اس بیان کے ساتھ کہ برطانیہ علاقے میں اختلاف پیدا کرنے اور ملک میں دخل اندازی کرنے والا ملک ہے بیان کیا کہ اگر کسی دن ضرورت پیدا ہوئی تو میں خود بحرین جانے کے لئے تیار ہوں اور کفن پہن کر وہاں کی عوام کے اقدام کا دفاع کرے نگے ۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment