اردو
Thursday 19th of September 2024
0
نفر 0

کراچی: ملیر آرسی ڈی گراونڈ کے پاس تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے حسن حیدر زخمی

کی رپورٹ کے مطابق حسن حیدر مقامی بزنس مین ہیں ،وہ امام بارگاہ حسینی سفارت خانہ میں واقع وہ اپنی دکانوں کو بند کرکے گھر جانے کی تیار کررہے تھے کہ موٹر سائیکل سوار دہشتگردوں نے انہیں فائرنگ کرکے زخمی کردیا، دہشتگر د موقع سے فرار ہوگئے۔

حسن حیدر کو زخمی حالت میں جناح اسپتال شفٹ کیا گیا ہے جہاں انکا علاج جاری ہے۔

واضح رہے کہ جس جگہ انہیں ٹارگیٹ کیا گیا ہے وہ مصروف ترین شاہراہ ہے، جبکہ اطراف میں ایم کیو ایم، حقیقی اور پی ایس پی کے سیکڑوں کارکن ہم وقت موجود رہتے ہیں، اسکے باوجود تکفیری دہشتگرد حسن حید ر کو باآسانی ٹارگیٹ کرکے فرارہوگئے۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

اکیاسی دن بھوک ہڑتال پر بیٹھے علامہ ناصر عباس ...
اس وقت پنجاب میں شہباز شریف پٹواریوں اور پولیس سے ...
دنیاوی انعام اور نشان کو اللہ تعالی کی راہ میں ...
جہاد کرنے والوں کا درجہ
چار قیمتی اسباق
مہذب معاشروں میں میڈیا کی آزادی کو مسلمہ حیثیت ...
پاکستان؛ شیعوں کے قتل عام کے خلاف مختلف شہروں میں ...
کراچی سے ایم کیو ایم کے رہنما کی تصویریں ہٹا دی ...
صحیح بخاری پر ایک اجمالی نظر
سالم خانوادہ کی پہچان کا معیار

 
user comment