اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

داعش نے 5 مصری جوانوں کے سر میں گولی مار کر ہلاک کردیا

کی رپورٹ کے مطابق اسلامی ممالک میں سرگرم سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے مصر کے 5 جوانوں کے سر میں گولی مار کر ہلاک کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق داعش سےم نسلک وہابی دہشت گرد گروہ انار بیت المقدس نے مصر کے 5 جوانوں کو جاسوسی کے الزام میں ہلاک کردیا ہے۔
داعش دہشت گردوں نے مصری جوانوں کے سر میں گولی مار کر انھیں ہلاک کیا۔ وہابی دہشت گرد گروہ انصار بیت المقدس اسرائیل کے ساتھ لڑنے کے بجائے مصری فوج سے لڑرہا ہے وہابی دہشت گردوں کی اصل پہچان ہی یہی ہے کہ وہ اسرائیل کے بجائے اسلامی ممالک مين عدم استحکام پیدا کررہے ہیں

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حزب اللہ کا تعزیتی پیغام؛ لبنان میں تین روز عمومی ...
گينيا؛ مسلمانوں كی جانب سے خطے میں ترويج اسلام كے ...
افغانستان؛ صوبہ ارزگان میں طالبان کا پولیس ...
غزہ میں امام خمینی (رہ) امداد کمیٹی کی جانب سے ...
خطرہ حرم اور حجاب سے ہے
حقیقی عشق کے مناظر، کربلا کے راستے میں
کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...

 
user comment