اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

۳۸ عیسائی حرم شاہ چراغ (س) میں شیعہ ہو گئے

۳۸ عیسائی حرم شاہ چراغ (س) میں شیعہ ہو گئے

جنوبی امریکہ کے ۳۸ عیسائی شیراز میں حرم حضرت شاھچراغ(ع) میں دین اسلام سے مشرف ہو کر شیعہ ہو گئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جنوبی امریکہ کے ۳۸ عیسائی شیراز میں حرم حضرت شاھچراغ(ع) میں دین اسلام سے مشرف ہو کر شیعہ ہو گئے ہیں۔
شیراز کے حرم مطھر ’’ احمدی و محمدی(ع)‘‘ کے متولی آیت اللہ دستغیب کے دفتر میں آج ۳۸ عیسائیوں نے حاضر ہو کر کلمہ شہادین زبان پر جاری کر دیا۔
آیت اللہ سید علی اصغر دستغیب نے تازہ مسلمان ہوئے ان افراد سے کہا: مجھے یقین ہے کہ آپ دلی طور پر دین اسلام پر ایمان لائے ہیں اس لیے کہ دلی اور باطنی ایمان ہے جو ثابت کرتا ہے کہ انسان مذہبی عقائد کا ماننے والا ہے۔
ان افراد نے اپنے شیعہ ہونے کے بارے میں کہا: ہم گزشتہ چند سالوں سے دین اسلام کے بارے میں تحقیق اور ریسرچ کر رہے تھے ہم نے اسلام کو مکمل دین پایا ہے اس لیے ہم نے اسے انتخاب کیا ہے۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

10 رجب امام محمد تقی جواد علیہ السلام کی ولادت ...
حضرت عباس کا عِلم
حضرت زینب (س) کی سیرت حریت پسند مسلمانوں کی روش ہے
رسول خدا(ص): تمہارے درمیان قرآن و اہل بیت چھوڑے ...
انما یرید اللہ لیذھب عنکم الرجس اھل البیت و ...
ام کلثوم زوجہ حضرت عمر کون تھیں ؟
حضرت عباس نمونہ وفا
سفیرہ کربلا سیدہ زینب سلام اللہ علیہا
حضرت عباس نمونہ وفا
حضرت معصومہ(س) آئمہ معصومین(ع) کی نظر میں

 
user comment