اردو
Friday 26th of July 2024
مقالات
ارسال پرسش جدید

اسلام اور مغرب کي نظر ميں دہشت گردي

اسلام اور مغرب کي نظر ميں دہشت گردي
بعض اسلامي فقہاء اور متفکرين کا نظريہ ہے کہ ”‌محاربہ“ اور ”‌فساد في الارض“ ايسے الفاظ ہيں جو لفظ دہشت گردي کے مترادف ہيں اور يہ کامل طور سے ايک دوسرے پر منطبق ہيں -آج کے زمانہ ميں ”‌دہشت گردي“ کا شمار ان اہم مباحث ميں ہوتا ہے جن ...

غدیر کا تاریخی واقعہ ایک ابدی حقیقت

غدیر کا تاریخی واقعہ ایک ابدی حقیقت
ان حساس لمحات میں اذان ظھر کی آواز سے تمام صحرا گونج اٹھا ، اور لوگ نماز ظھر کےلئے آمادہ ھوئے ، پیغمبر اکرم نے اس عظیم اور پرشکوہ اجتماع  کہ سرزمین غدیر پہ ایسا عظیم نھیں ھوا تھا کے ساتھ نماز ظھر ادا کی ۔ اس کے بعد آپ لوگوں کے درمیان تشریف لائے اور ...

حضرت خدیجہ تاریخ کے آئینہ میں

حضرت خدیجہ تاریخ کے آئینہ میں
آیاحضرت خدیجہ (ع)رسول سے قبل شادی شدہ تھیں ؟ اس مسئلہ میں کہ آیارسول صلی الله علیہ وآلہ وسلم کے حبالہ عقد میں آنے سے قبل حضرت خدیجہ دوسرے افراد کے ساتھ بھی رشتہ مناکحت سے منسلک رھچکی تھیں یانھیں تاریخ کے مختلف اوراق پر متعدد راویوں کے اقوال میں ...

قضا و قدر اور عقيدہ توحيد

قضا و قدر اور عقيدہ توحيد
عقيدہ توحيد دين اسلام کا بنيادي اور پہلا رکن ہے - اسلام انسان کو زندگي گزارنے کے تمام طريقوں ميں  رہنمائي کرتے ہوۓ اسے سيدھے راستے پر گامزن رہنے کي دعوت ديتا ہے - اسلامي نظريہ حيات اسي تصور کو انسان کے رگ و پے ميں اتارنے اور اس کے قلب وباطن ميں ...

مستضعفين كى كاميابي

 مستضعفين كى كاميابي
  اور زمين كى قدرت و تمكن ان كے دست اختيار ميں ديديں '_( قصص/5) جيسا كہ آپ نے ملاحظہ فرمايا كہ مذكورہ آيت اس بات كى حتمى نويد دے رہى ہے كہ دنيا كى طاقت اور جہان كا نظام مستضعفين كے ہاتھوں ميں آئے گا _ اس بناپر امام مہدى كى كاميابى مستكبرين پر مستضعفين كى ...

سفير حسيني ( حصہ چہارم )

سفير حسيني ( حصہ چہارم )
بيعت کے بعد مسلم کا امام حسين (ع)  کے نام خط بيعت کرنے والوں کي کثير تعداد نے جناب مسلم  کو اس طرح سے مطمئن کر ديا تھا کہ اگر امام کوفہ تشريف لے آئيں تو تمام امور از سر نو انجام پائيں گے آپ نے خط ميں امام کو لکھا کہ کوفہ ميں اٹھارہ ہزار لوگ آپکے نام پر ...

سفير حسيني ( حصہ دوم )

سفير حسيني ( حصہ دوم )
جناب مسلم ابن عقيل کے پہلے خط کا مضمون اما بعد: جب ميں مدينہ سے نکلا تو ميں نے دو راہنمائوں کو راستے سے آگاہي کے لئے اجرت پر اپنے ساتھ لے ليا تھا ليکن اس کے باوجود راستے کو گم کر ديا گرمي کي حرارت اور پياس کي شدت نے ہم پر غلبہ کر ليا تھااس وقت پاني نصيب ...

وسیلہ

وسیلہ
وسیلہ کونسی شے ہوتی ہے؟ جو کسی کی طرف پہنچنے کا ذریعہ ہو۔ اس کام کا وسیلہ یہ ہے یعنی یہ کام اس ذریعہ سے ہوسکتا ہے۔ اس شہر کا وسیلہ وہ سواری ہے جو اس شہر تک پہنچاسکے۔ کوئی پوچھے کہ وہاں پہنچنے کا کیا وسیلہ ہے؟ تو آپ بتائیے گا کہ وہاں تک یہ سواری جاسکتی ...

ابوطالب عقلمندى اور ايمان كا پيكر

ابوطالب عقلمندى اور ايمان كا پيكر
  عہد نامے كى منسوخي تقريبا تين سال بعد رسول(ص) خدا نے اپنے چچا حضرت ابوطالب كو بتايا كہ ديمك نے مشركين كے عہدنامے ميں ظلم اور قطع رحمىسے متعلق الفاظ كو كھاليا ہے اور سوائے اسماء الہى كے كوئي چيز باقى نہيں رہي_ ايك اور روايت كے مطابق ديمك نے الله ...

امام ہادی علیہ السلام اور اعتقادی انحرافات کے خلاف جدوجہد/بمع کتاب نامہ

امام ہادی علیہ السلام اور اعتقادی انحرافات کے خلاف جدوجہد/بمع کتاب نامہ
امام دہم حضرت امام علی بن محمد النقی الہادی علیہ السلام 15 ذوالحجہ سنہ 212 ہجری، مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے (1)آپ (ع) کا نام "علی" رکھا گیا اور کنیت ابوالحسن، (2)اور آپ (ع) کے مشہور ترین القاب "النقی اور الہادی" ہیں۔ (3)اور آپ (ع) کو ابوالحسن ثالث اور فقیہ ...

ماہ رمضان ، عظیم ترین مہینہ

ماہ رمضان ، عظیم ترین مہینہ
ماہ رمضان کے تصور سے روزہ کا تصور فورا ذہن میں آتا ہے اس لیے اسے "روزوں کا مہینہ" بھی کہا جاتا ہے۔[۱]۔ اور روزہ کے تصور سے صبر اور تحمل کا تصور خطور کرتا ہے اس لیے اسے "صبر کامہینہ" بھی کہا جاتا ہے۔[۲] اللہ کا مہینہ، ضیافت الہی کا مہینہ بھی اس کے دوسرے نام ...

شیعہ، امام حسن عسکری علیہ السلام کی نظر میں

شیعہ، امام حسن عسکری علیہ السلام کی نظر میں
امام حسن عسکری علیہ السلام کا زمانہ تشیع کی تنہائی اور غربت کا زمانہ تھا اور آپ (ع) نے اپنے بعد امام آخر الزمان کے زمانے کے لئے بھی ہدایات دی ہیں جو آج غیبت کے زمانے میں بھی ہمارے لئے مشعل راہ ہوسکتی ہیں اور ہماری کئی غلط فہمیوں کو دور کرسکتی ہیں۔ 1۔ ...

اسلام اور اس کا سیاسی نظریہ

اسلام اور اس کا سیاسی نظریہ
جس وقت ھم یہ بحث کرتے ھیں کہ اسلام ”سیاست اور حکومت“ کے سلسلہ میں ایک خاص نظریہ رکھتا ھے ، جواسلامی اصول و ضوابط پر مبتنی ھے توسب سے پھلے یہ سوال ھوتاھے کہ کیا دین سیاست و حکومت کے بارے میں کوئی خاص نظریہ رکھتا ھے تاکہ اسلام اس سیاسی نظریہ کو بیان کرے ...

اسلام میں جاذبہ اور دافعہ کے حدود

اسلام میں جاذبہ اور دافعہ کے حدود
جس موضوع کے بارے میں گفتگو کی فرمائش کی گئی ہے وہ ہے'' اسلام کی نظر میں جاذبہ اور دافعہ کے حدود ''ہر موضوع پر گفتگو کرنے یا اس بحث میں داخل ہونے سے قبل ضروری ہے کہ پہلے اس کا موضوع اور عنوان واضح ہوجائے پھر اس کے بعد اس کی متعلق باتوں کی وضاحت کی جائے ...

حضرت معصومہ (س) کا مختصر حالات

حضرت معصومہ (س) کا مختصر حالات
آپ کا اسم مبارک فاطمہ ہے۔آپ کا مشہور لقب معصومہ ہے۔آپ کے پدر بزرگوار شیعوں کے ساتویں امام حضرت موسی بن جعفر (ع) ہیں آپ کی مادر گرامی حضرت نجمہ خاتون ہیں اور یہی بزرگوار خاتون آٹھویں امام کی بھی والدہ محترمہ ہیں ۔بس اسی وجہ سے حضرت معصومہ (س) اور امام ...

روز دحو الارض

روز دحو الارض
ماہ ذی العقد کی 25تاریخ کو روز دحو الارض کے نام سے یاد کیا جا تا ہے اس کی شب کو فضیلت والی شبوں میں شمار کیا گیا ہے اس دن خانہ کعبہ کے نیچے سے پانی پر زمین بچھائی گئی۔اس دن رحمت خدا نازل ہوتی ہے۔اس رات میں عبادت کرنا بہت زیادہ ثواب رکھتا ہے  امام رضا سے ...

فھم قرآن كی روش سے آشنائی

فھم قرآن كی روش سے آشنائی
وحی كے پیغام كی حصول یابی اس طریقے سے كہ قرآن كے قصص، اس كی تشبیھات، مواعظ و نصائح، وصایا، وعدے و وعید كے درمیان سے انسانی سماج كے درد و الم اور افراد كی ضروریات كو درك كرسكے، اس كے لئے ایك خاص روش كی ضرورت ھے، ایك طرف سے قرآن كے صاف و شفاف اور خالص ( ...

فقر و تنگ دستی میں حکمت پوشیدہ ہے

فقر و تنگ دستی میں حکمت پوشیدہ ہے
اگر کوئی عرصہ دراز پریشانی کی حالت میں رہا ہو اور چاروں طرف سے راہ ِ نجات مسدود ہو گئی ہو تو یہ دو حالتوں سے باہر نہیں۔ اول یہ کہ اس کی تنگ دستی و پریشانی میں ایسی حکمت و مصلحت پوشیدہ ہوتی ہے کہ اگر ابتدا سے وہ خود آگاہ ہوتا تو اسی فقیری کو اختیار کرتا ...

قرآن عظیم ترین اِلھٰی تحفہ

قرآن عظیم ترین اِلھٰی تحفہ
قرآن كریم، خداوند عالم كی جانب سے انسانوں كے لئے عظیم ترین تحفہ ہے جو سعادت جاودانی كی طرف ان كی ہدایت كرتا ہے۔ قرآن مجید، اسلام اور پیغمبر اكرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم كی رسالت كی حقانیت پر بہترین دلیل ہے جو ہمیشہ اپنے اعجاز آفرین بیان سے تمام ...

معاشرے کي اصلاح ميں شيعہ علماء کا کردار

معاشرے  کي اصلاح ميں شيعہ علماء کا کردار
اسلامي معاشرہ ميں ديني علماء کا درجہ و مرتبہ بہت اعلي ہے  - ہمارے معاشرے ميں ديني علماء کو خاص طور سے بڑي فضيلت حاصل رہي ہے - انھيں حضرت پيغمبر اکرم صلي اللہ عليہ و آلہ و سلم کا جانشين اور خدا کے امين کے عنوان سے جانا اور پہچانا جاتا ہے -شيعہ علماء نے ...