اردو
Friday 26th of July 2024
مقالات
ارسال پرسش جدید

وداع ماہ رمضان کی دعا

وداع ماہ رمضان کی دعا
اللهم صل علي محمد و آله ، في كل وقت و كل اوان و علي كل حال عدد ما صليت علي من صليت عليه ، و اضعاف ذلك كله بالاضعاف التي لا يحصيها غيرك ، إنك فعال لما تريد .اللهم يا من لا يرغب في الجزاء .و يا من لا يندم علي العطاء .و يا من لا يكافئ عبده علي السواء .منتك ...

پاکستان کا آئینہ دار علامہ ناصر عباس جعفری سے انجمن شرعی شیعیان جموں کشمیر کی مکمل یکجہتی

پاکستان کا آئینہ دار علامہ ناصر عباس جعفری سے انجمن شرعی شیعیان جموں کشمیر کی مکمل یکجہتی
  سرینگر/ پاکستان میں دہشتگردی کے مکمل صفایا اور تکفیری فکرو نظریات کا نشانہ بننے والی مسلکی اقلیتوں بالخصوص شیعہ اور احناف کے تحفظ کیلئے موثر پالیسی بنانے کے مطالبے کو تسلیم کروانے کیلئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی انتھک جدوجہد کو حق بجانب قرار ...

15 شعبان

15 شعبان
15 شعبان سنہ 255 ھ ق کو فرزند رسول (ص) منجی عالم بشریت حضرت امام مہدی (عج) کی عراق میں واقع شہر سامرا میں ولادت ہوئی ۔آپ رسول اکرم (ص) کے ہم نام ہیں اور آپ کے سب سے زیادہ مشہور لقب مہدی ، یعنی ہدایت شدہ اور قائم یعنی قیام کرنے والا ہیں ۔آپ نے اپنی زندگي کے ...

پیغمبر اکرم ۖ کی حاکمیت از نظر قرآن

پیغمبر اکرم ۖ کی حاکمیت از نظر قرآن
قدمہ : اللہ تعالیٰ نے دین اسلام کو انسانی معاشرہ کی فلاح اور اصلا ح کی غرض سے اپنے حبیب حضرت محمد ۖ کے ذریعے نازل کیا ،دین درحقیقت ایسے قوانین کا مجموعہ ہے جو خالق کائنات کی جانب سے انسان کی ہدا یت کے تمام پہلوئوںپر مشتمل ہے ، قرآن مجید میں انسانی ...

حقوق العباد کيا ہيں ؟

حقوق العباد کيا ہيں ؟
حقوق العباد يعني وہ حساب و کتاب کہ جس ميں ہمارا واسطہ دوسروں لوگوں سے پڑتا ہے - دوسرے لوگوں کا قرض  جو ہمارے ذمے ہے - حقوق العباد کے مختلف نمونے ہيں - حقوق العباد کي ايک مثال ہمساۓ ہيں کہ شايد ہماري نظر ميں بہت کم اہميت ہوں - ضروري نہيں ہے کہ حقوق ...

اہل بیت کی دوستی میں نیکیوں کا دس گنا ثواب

اہل بیت کی دوستی میں نیکیوں کا دس گنا ثواب
خدا نے فرمایا:من جاء بالحسنۃ فلہ عشرامثالہا ومن جاء بالسیئۃ فلا یجزی الّا مثلہا وہم لا یظلمون[١)جو شخص خدا کے پاس ایک نیکی لے کر آیااسے اس کا دس گنا ثواب عطا ہوگا اور جو شخص بدی لے کر آئے گا تو اس کی سزا اس کو بس اتنی دی جائے گی اوران پر ظلم نہیں کیا ...

اذان واقامت کے راز

اذان واقامت کے راز
فضل بن شاذان نے اذان کی حکمت کے متعلق امام علی رضا سے ایک طولانی حدیث نقل کی ہے کہ جس میں امام (علیه السلام) فرماتے ہیں: خداوندتبارک وتعالیٰ کی جانب سے لوگوں کواذان کاحکم دئے جانے کے بارے میں بہت زیادہ علت وحکمت پائی جاتی ہیں،جن میں چندحکمت اس طرح سے ...

مومن کے نزدیک خوشبختی کا معیار

مومن کے نزدیک خوشبختی کا معیار
کچھ سوال جو شاید بہت سے مسلمانوں کے لئے نہایت تکلیف دہ ہونے کے باوجود ان کے ذہنوں میں کلبلاتے ہیں اور متاسفانہ وہ اکثر ان سوالات کا برملا اظہار کرتے ہوئے نظر آتے ہیں وہ یہ کہ کیوں مسلمان مشکلات کا شکار ہیں اور کفار آسائش کی زندگی بسر کر رہے ہیں؟ کیوں ...

ذاتي اخلاق و کردار

ذاتي اخلاق و کردار
رسول اکرم (ص) کے اخلاق کو دو حصوں ميں تقسيم کيا جاسکتا ہے:''ذاتي اخلاق'' اور ''حکومتي اخلاق''- پہلا اخلاق بعنوان انسان اور دوسرا بعنوان حاکم- البتہ يہ آپ (ص) کے وجود مبارک ميں موجود فضائل و کمالات کے بحر ذخار کے صرف چند قطرات ہيں- آپ امانتدار، صادق، صابر، ...

اصطلاح ميں دہشت گردي

اصطلاح ميں دہشت گردي
”‌دہشت گردي“ کے جامع تعريف پيش کرنے ميں اس قدر اختلافات ہيں کہ گويا ہر بيان کرنے والے کے ذہن ميں اس سے متعلق بہت سي تعريفيں موجود ہيں ، بعض معاصرين مورخين نے دہشت گردي کي مختلف تعاريف بيان کي ہيں ليکن انہوں نے ان تمام تعاريف کو کسي ايک تعريف ...

تقوي ٰ

تقوي ٰ
تقوي کے معني تقوي کے معني يہ ہيں کہ خدا وند عالم نے انسان پر جن امور کو فرض کيا ہے انسان انھيں انجام دے يعني واجبات کو ادا کرے اور محرمات سے پرہيز کرے ۔ يہ تقوي کا پہلا مرتبہ ہے ۔تقوي ايک ايسي صفت ہے کہ اگر کسي قوم کے دل ميں گھر کر لے تو اس صورت ميں وہ ...

انسان کے اختیار میں صرف قرآن آسمانی کتاب ہے

انسان کے اختیار میں صرف قرآن آسمانی کتاب ہے
  قرآن کے بارے میں جو کچھ نہج البلاغہ میں ذکر ہوا ہے ، اگر اسے بیان کریں تو گفتگو کا سلسلہ طویل ہو جائے گا۔ کیونکہ امام علی ـ نے نہج البلاغہ کے بیس سے زیادہ خطبوں میں قرآن اور اس کے مرتبہ کا تعارف کرایا ہے اور کبھی کبھی نصف خطبہ سے زیادہ قرآن کے مرتبہ، ...

روایت" ۔۔۔ لو لا فاطمۃ لما خلقتکما " کی سند کیا ہے اور روایت کے کیا معنی ہیں؟

روایت
اس روایت کو " جنۃ العاصمۃ" کے مولف نے " کشف اللئالی " تالیف صالح بن عبد الوھاب عرندس سے نقل کیا ہے، یہ روایت " مستدرک سفینۃ البحار " میں " مجمع النورین " تالیف مرحوم فاضل مرندی سے نقل کی گئی ہے اور "ضیاء العالمین" کے مولف جو صاحب جواھر کے نانا ہیں نے بھی اس ...

روز قدس روز اسلام ہے

روز قدس روز اسلام ہے
بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی قدس سرہ کی جانب سے جمعۃ الوداع کو یوم قدس قراردئے جانے سے مسئلہ فلسطین زندہ ہوچکا ہے اور ساری قومیں صیہونی حکومت کے خلاف آواز اٹھارہی ہیں اس سال علاقے کی انقلابی قومیں زور وشور سے روز قدس منانے کی تیار کررہی ہیں ...

بہترین ثواب

بہترین ثواب
حضرت امام محمد باقر (علیہ السلام) ایک طویل حدیث میں قرآن کی عظمت و شرافت بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں قیامت کے دن قرآن کہے گا پرودگار تیرے کچھ بندوں نے میری حرمت کا مکمل خیال رکھا میری حفاظت کی اور میری کسی چیز کو ضائع ہونے نہ دیا لیکن کچھ دوسرے بندوں نے ...

امام صادق علیہ السلام کے صفات و خصوصیات

امام صادق علیہ السلام کے صفات و خصوصیات
 امام جعفر صادق کے بلند و بالا صفات ہی آپ کی ذات کا جزء تھے جن میں سے ہم بعض صفات کی طرف اشارہ کرتے ہیں : ١۔بلند اخلاقامام جعفر صادق بہت ہی بلند و بالا اخلاق کے مالک تھے ،آپ کی ذا ت کی بلندی یہ تھی کہ جو آپ کے ساتھ برا سلوک کرتا آپ اس پر احسان کرتے ...

زبان کی حفاظت

زبان کی حفاظت
زبان کو بے معنی باتوں سے محفوظ رکھو کہ فرزند آدم کی خطاؤں کا زیادہ حصہ زبان ہی سے متعلق ہے اور زبان سے زیادہ کسی عضو کے گناہ نہیں ہیں۔  خاموشی حکمت کے ابواب میں سے ایک دروازہ ہے۔   اپنی زبان کو ہمیشہ محفوظ رکھو اور صرف وہ بات کرو جو جنت تک پہنچا ...

بدطینت لوگوں سے دوستی مت رکھو

بدطینت لوگوں سے دوستی مت رکھو
بدطینت لوگوں سے دوستی مت رکھومحمد بن قیس نے پانچویں لالِ ولایت حضرت امام محمد باقر علیہ السلام سے روایت نقل کی ہے‘ انہوں نے اپنے والد بزرگوار سے اور انہوں نے اپنے جدامجد امیرالمومنین علی علیہ السلام سے روایت نقل کی ہے کہ آپ نے ارشاد فرمایا:اشرار ...

شيطان کي دوسري غلطي ( خدا کي حکمت پر نکتہ چيني )

شيطان کي دوسري غلطي ( خدا کي حکمت پر نکتہ چيني )
شيطان کي  پہلي غلطي  ( غرور ، تکبر اور شيطان کے منحرف ہونے کي ابتداء )  شيطان کي تين مہلک غلطياں  شيطان نے اپني نافرماني اور سرکشي کي حالت ميں خدا تعالي کے علم و حکمت کو کم  وقعت ليا اپنے علم اور  دانش کو حکمت خدا سے برتر جانا - شيطان نے خود سے کہا ! ...

روز عاشوره میں امام زین العابدین پر غشی کا طاری ہونا

روز عاشوره میں امام زین العابدین پر غشی کا طاری ہونا
اگر امام حسین علیہ السلام اپنی زندگی میں امام زین العابدین علیہ السلام کو اپنا وصی نہ بناگئے ہوتے تو زمین وآسمان نہ رہتے۔ یہ ضروری ہے کہ حجت ِخدا ہر وقت رہے۔ خلق سے پہلے بھی حجت خدا، بعد میں بھی ہو۔ اس کے ساتھ ساتھ بھی رہے۔ یہی وجہ ہے کہ ایک ولی اُٹھتا ...