اردو
Wednesday 25th of December 2024
مقالات
ارسال پرسش جدید

بہترین موت

بہترین موت
عموماً بگڑی فطرت رکھنے والے انسانوں کا مشغلہ ہوتا ہے دوستوں میں ۔ عزیزوں میں لڑائی کرا دیتا ہے ۔ ان کو لڑائی کرانے میں ۔ لڑائی دیکھنے میں مزا آتا ہے۔ جن کے پاس پیسے زیادہ ہوتے ہیں وہ لڑائی کے ذوق کی تسکین کے بڑے بڑے سامان کرتے ہیں میچ ۔ دنگل ۔ باکسنگ ...

ظلم بالائے ظلم جرم بالائے جرم

ظلم بالائے ظلم جرم بالائے جرم
سامراجی دہشت گردوں نے ایک بار پھر سامرہ میں مشاہد مقدسہ کی بے حرمتی کے ذریعہ محمد و آل محمد علیہم السلام کے صبر وتحمل کا امتحان لیا ہے سامرہ میں خاندان رسالت و امامت کے دو امام معصوم حضرت امام علی نقی اور حضرت امام حسن عسکری علیہما السلام کے حرم مطہر ...

مردوں كے فرائض

مردوں كے فرائض
  خاندان كا سرپرست مياں بيوي، خاندان كے دوبڑے ركن ہوتے ہيں _ ليكن مرد كو ، اس سبب سے كہ اس كو قدرت كى جانب سے كچھ خصوصيات علا كى گئي ہيں اور عقل و سمجھ كے لحاظ سے قوى تر بناگيا ہے ، بڑا اور خاندان كا سرپرست سمجھا جاتا ہے _ خداوند بزرگ و برتر نے بھى اس كو ...

حسین(ع) سب کا

حسین(ع) سب کا
  بسم اللہ الرّحمٰن الرّحیم حسین(ع) سب کا   ظلم انسانی فطرت سے سازگار نہیں۔ جب ضمیر مر جاتاہے تو انسان ظلم کی بیساکھیوں کا سہارا لینا شروع کردیتا ہے۔ ظلم فقط کسی کو ناحق مار دینے کا نام نہیں بلکہ چیونٹی کے منہ سے ایک دانہ چھین لینے کا نام بھی ظلم ...

پیغام کربلا کی تفہیم، ترسیل اور تطبیق

پیغام کربلا کی تفہیم، ترسیل اور تطبیق
شہنشاہ کربلا کے عالم انسانیت پر بالعموم اور دنیائےاسلام پر بالخصوص مخفی و آشکار احسانات  کا  کاملًا احاطہ کرنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے- احسانات ایسے جو کثیرالجہت اور عالم گیر ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ اولاد آدم میں سے ایک بڑی جمعیت اپنے اس محسن کے ...

عاشورا کے بعد رونما ہونے والے واقعات و حادثات

عاشورا کے بعد رونما ہونے والے واقعات و حادثات
  ہم اہل سنت کی معتبر کتابوں میں  چند صحیح السند روایا ت کی طرف آپ کی توجہ مبذول کرانا چاہتے ہیں جو سب کی سب  ان کے یہاں صحیح ہیں طبری لکھتے  ہیں کہ ام حکیم کہتی ہیں:قتل الحسین(ع) و انا یومئذ جویرۃ، فمکث السماء ایاما مثل العلقۃجس وقت اما م  حسین(ع) ...

آیات و روایات میں پردہ کا مفہوم

آیات و روایات میں پردہ کا مفہوم
لکھنے والے: آیت اللہ انصاریان حجاب کے مسألہ کو صریح طور پر قرآنی آیتوں میں بیان کیا گیا ہے سورۂ نور اور سورۂ احزاب میں واضح طور پر اور دوسری آیتوں میں استعمال ہونے والے کلمات میں کنایہ کے طور پر پردہ کے حکم کو بیان کیا گیا ہے، اور اسی طرح روایات میں ...

غدیر اور اخوت اسلامی

غدیر اور اخوت اسلامی
کیا غدیر کے ساتھ اتحاد اسلامی ممکن ہے ؟ غدیر یا اس سے متعلق حدیث یا واقعات پر تبصرہ یا تذکرہ بعض حضرات کو منافی اتحاد نظر آتا ہے ، بہت سے ذہنوں میں یہ بات بھی آتی ہو گی کہ غدیر کے ذکر کے ساتھ یہ اتحاد جو مختلف اسلامی فرقوں میں ، ہم وجود میں لانا چاہتے ...

غدیر کے دن حضرت علی علیه السلام کی زیارت

غدیر کے دن حضرت علی علیه السلام کی زیارت
ھر شیعہ انسان کی یہ دلی آرزو و تمنا ھے کہ اے کاش زمانہ پیچھے پلٹ جاتا اور ھم غدیر میں حا ضر  هو تے اور اپنے مو لا کے ھاتھ پر بیعت کرتے اور ان کو مبارکباد دیتے ۔اے کاش حضرت امیر المو منین (ع)  اب زندہ هو تے اور ھم ھر سال غدیر خم میں آپ (ع)  کی خدمت اقدس میں ...

واقعہ غدیر پر ایک مختصر نظر

واقعہ غدیر پر ایک مختصر نظر
< یَااٴَیُّہَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا اٴُنزِلَ إِلَیْکَ مِنْ رَبِّکَ وَإِنْ لَمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَہُ وَاللهُ یَعْصِمُکَ مِنْ النَّاسِ إِنَّ اللهَ لاَیَہْدِی الْقَوْمَ الْکَافِرِینَ >[1] ”اے پیغمبر ! آپ اس حکم کو پھنچادیں جو آپ ...

حضرت مسلم اور فقاہت

حضرت مسلم اور فقاہت
جب کھبی کسی شخصیت کے تعارف کی بات آتی ھے تو سب سے پھلے یہ سوال اٹھتا ھے کہ تعلق کس خاندان سے ھے آپ کے والد کا کیا نام ھے والدہ کون ھیں اور آپ کی نشو ونما کس ماحول میں ھوئی آپ کی تربیت کس نے کی اور کس سے تعلیم حاصل کی تو جب حضرت مسلم کے تعارف کی بات آتی تھے ...

تعارف قرآن

تعارف قرآن
  الف،الکتاب :۔  ب،معجزہ:۔  ج،متقین کی ہدایت  کتاب قرآن مجید کے ناموں میں سے پہلا نام کتاب ہے کتاب بمعنی مکتوب ہے قرآن مجید میں ایک اور مقام پر ارشاد رب العزت ہے  کتب انزلنہ مبرک لیدبروا۔  یہ کتاب جسے ہم نے آپ پر نازل کیا ہے ایک بابرکت کتاب ہے تا ...

حقوق والدین قرآن کی روشنی میں

 حقوق والدین قرآن  کی روشنی میں
والدین کے حقوق اسلام نے خاندان کوخاص اہمیت دی ہے اور چونکہ معاشرہ سازی کے سلسلہ میں اسے ایک سنگ بنیاد کی حیثیت حاصل ہے لذا اسلام نے اس کی حفاظت کے لئے تمام افرد پر ایک دوسرے کے حقوق معین کئے ہیں اور چونکہ والدین کا نقش خاندان اور نسل کی نشو ونما میں ...

شیطانی تہذیب کا جبر اوراصلاحِ معاشرہ

شیطانی تہذیب کا جبر اوراصلاحِ معاشرہ
  اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنی ہر تخلیق کو عمدہ ترین طریقہ پر پیدا کیا۔ کائنات کا ایک ایک ذرّہ اور اس میں کارفرما قوتیں اور طبعی و فطری قوانین اللہ احسن الخالقین کے احکامات میں بندھے ہوئے ہیں ۔ ہاں اس کی سب سے اشرف واحسن تخلیق جس کو اس نے اپنے ہاتھ سے ...

نفاق شناسي كي ضرورت

نفاق شناسي كي ضرورت
دشمن شناسي كي اھميت صاحبان ايمان كے وظائف ميں سے ايك اھم وظيفہ خصوصاً اسلامي نظام و قانون ميں دشمن كي شناخت و معرفت ھے۔ اس ميں كوئي ترديد نھيں كہ اسلامي نظام كو برقرار ركھنے اور اس كے استحكام، پائداري كے لئے اندروني (داخلي) و بيروني (خارجي) دشمنوں ...

قم کا روشن ماضی

قم کا روشن ماضی
  شہر قم کا تاریخی سابقہ  بعض حضرات قم کو قدیم شہروں میں شمار کرتے ہیں اور اسے آثار قدیمہ میں سے ایک قدیم اثر سمجھتے ہیں نیز شواہد و قرائن کے ذریعہ استدلال بھی کرتے ہیں مثلا قمی زعفران کا تذکرہ بعض ان کتابوں میں ملتا ہے کہ جو عہد ساسانی سے مربوط ہیں ۔ ...

شرم وحیابہترین متاع

شرم وحیابہترین متاع
صنف نازک یعنی عورت ذات اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے جس کا اندازہ ہر ایک ذی حس اور باضمیر انسان کو ہے۔ اسی کی وجہ سے پوری کائنات کو سرور حْسن حاصل ہے۔اسی سے انسانی نسل کی زینت بنی ہے۔اس  کے دم سے ا?داب واخلاق کی دنیا ا?باد ہے۔کسی  دانش مند کا قول ہے ...

عصر جدید میں وحی کی احتیاج

عصر جدید میں وحی کی احتیاج
اگر کوئی شخص اس سوال کے جواب میں کہے کہ ہر مخلوق کے لئے ارتقاء ضروری ہے ،پھر حضرت محمد (ص) نے کیوں یہ فرمایا : 'میں آخری پیغمبر ہوں؟' یہ کہہ کر گو یا پیغمبر اکرم (ص) فرماتے ہیں : 'خاتم انبیاء میں ہوں' ،آپ یہ کہنا نہیں چاہتے ہیں :جو کچھ میں نے کہا ہے وہ انسان ...

خیانت اور اس کے خطرات

خیانت اور اس کے خطرات
عام فرائض اور باھمی اعتماد بنیادی طور پرایک مضبوط و سالم معاشرے کے لئے باھمی اعتماد کا ھونا بھت ضروری ھے۔ اسی لئے صر ف اسی معاشرے کو خوشبخت و سعادت مند سمجھنا چاھئے جس کے افراد کے درمیان مکمل رشتھٴ اتحاد و اطمینان پایا جاتا ھو لیکن اگر معاشرے کے ...

قوم لوط (ع) كا اخلاق

قوم لوط (ع) كا اخلاق
اسلامى روايات وتواريخ ميں جنسى انحراف كے ساتھ ساتھ قوم لوط (ع) كے برے اور شرمناك اعمال اور گھٹيا كردار بھى بيان ہواہے _   كہا گيا ہے كہ ان كى مجالس اور بيٹھكيں طرح طرح كے منكرات اور برے اعمال سے آلودہ تھيں وہ آپس ميں ركيك جملوں، فحش كلامى اور پھبتيوں ...