امام خمینی کی اکیسویں برسی پر رهبر انقلاب کے خطبات جمعہ: امام کی ذات کو مکتب امام سے الگ کیا جائے تو امام کا تشخص ختم ہوکر رہ جائے گا.
ترجمہ: ف۔ح۔مہدوی
مکتب خمینی رہبر کے زبانی
روز قدس اور روز عاشور نفرت انگیز اقدامات کرنے والے عناصر کی طرف سے امام ...
ان تلواروں کی تصویریں 'محمد حسن محمد التھامی‘ کی محفوظات سے لی گئی ہیں۔ اس نے یہ تصاویر 1312ھ بمطابق 1929 عـ میں اپنے مقالے (رسول اللہ صلی الله علیہ و آلہ و سلم کی تلواریں اور سامانِ حرب) کے سلسلہ میں بنائیں۔
سرکار دو عالم صلی الله علیہ و آلہ و سلم کی ۹ ...
يہ گفتگو ايك نبى كى ہے جو اثنا سفر ايك سوارى پر سوار تھا ،كھانے پينے كا كچھ سامان اس كے ہمراہ تھا اور وہ ايك ابادى ميں سے گزر رہا تھا جو وحشتناك حالت ميں گرى پڑى تھى اور ويران ہو چكى تھى اور اس كے باسيوں كے جسم اور بوسيدہ ہڈياں نظر ارہى تھيں ، جب اس نے ...
دوسري صدي ھجري کي پھلي تھائي کے آخر ميں تمام اسلامي ممالک ميں بني اميہ حکومت کے ظلم وستم اور بدسلوکي کي وجہ سے جوانقلابات او ر خوني جنگيں ھوئيں ، ان ميں پيغمبر اکرم (ص) کے اھل بيت(ع) کے نام پر ايران کے مشرقي صوبے خراسان ميں بھي ايک تحريک نے جنم ليا - اس ...
فضلیت زیارت شاہ عبدالعظیمان امام زادگان میں سے دوسرے بزرگ شہزادہ عبد العظیم ہیں کہ ان کا سلسلہ نسب چار واسطوں سے امام حسن- تک پہنچتا ہے یعنی عبدالعظیم بن عبداﷲ بن علی بن الحسن بن زید بن الحسن بن علی ابن ابی طالب آپ کی قبر شریف تہران کے محلہ رے میں ...
بلاذری اپنی کتاب "فتوح البلدان" میں حجاز کے عرب باشندوں میں رسم الخط کے رائج ہونے کے بارے میں رقمطرز ہے کہ
"پہلی مرتبہ "طی" کے قبیلے کے تین افراد نے(جو شام کے نواح میں تھے) عربی رسم الخط کی ترویج کی‘ اسے متعارف کرایا اور عربی حروف تہجی کو سریانی حروف ...
سيّد علي حسيني خامنہ اي
جہاں تک میں سمجھ سکا ہوں ۴۰ ء ہجری میں امام حسن علیہ السلام کی صلح کے بعد سے کبھی پیغمبر اسلام (ص) کے اہل بیت علیہم السلام اس بات پر راضی نہ ہوئے کہ فقط گھر میں بیٹھے اپنے ادراک کے مطابق احکامات الٰہیہ کی تشریح وتفسیر کرتے رہیں ...
امام حسین علیہ السلام ہمیشہ ایسے موقع کی تلاش میں تھے کہ بنوامیہ کی غاصبانہ اور ظالمانہ حکمرانی کے خلاف قیام کرکے ظلم اور ظالم کی بساط لپیٹ لیں؛ تا ہم ایسا موقع امام حسن مجتبی علیہ السلام کی شہادت تک حتی شہادت امام مجتبی (ع) کے کئی سال بعد تک ...
اقتصادي دنيا ميں ماليات کى تنظيم کے دو مرحلے ہوتے ہيں۔ ايک مرحلہ پيداوار کا ہوتا ہے اور دوسرا ثروت کى تقسيم کا اور عام طور سے اقتصادى نظام تقسيم کے بارے ميں بحث کرتاہے اور پيداوار کے مرحلے کو علم الاقتصاد کے حوالے کر ديتا ہے۔ ليکن اسلام نے دونوں ...
حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیھا کو معصومہ کا لقب خود حضرت امام رضا علیہ السلام نے عطا فرمایا :
امام رضا علیہ السلام ایک روایت میں ارشاد فرماتے ہیں :
مَنْ زَارَ الْمَعصُومَةَ بِقُمْ كَمَنْ زَارَنى
جس نے شہر قم میں معصومہ کی زیارت کی اس نے ہماری زیارت ...
لوگوں نے بيان کيا ہے کہ دنيا ميں جتنے آئين اور جتنے لوگ ہيں، ہر ملت کي نماز ان کے نظريے کا خلاصہ ہوتي ہے چنانچہ اس بيان کے مطابق ہم کہہ سکتے ہيں کہ نماز بھي ايسي ہي ہے اور اسلام نے جو نماز مقرر کي ہے اس ميں روح و جسم ۔۔۔۔ماديت و روحانيت ( معنويت) ۔۔۔۔ اور ...
انسان کو ذہن ہر وقت زندگي کے مسائل ميں الجھا رہتا ہے جب کہ اس کي فکر مختلف امور ميں مصروف و مشغول رہتي ہے اور شاذ و نادر ہي ايسا ہوتا ہے کہ انسان کبھي اپني ذات کي طرف متوجہ ہو يا کبھي اسے خيال ہو کہ ميري زندگي کا کيا مقصد ہے يا کبھي وہ اپنا حساب کرے کہ ...
قرآن کی عظمت کے لیے اتنا کافی ہے کہ یہ خالق متعال کا کلام ہے۔ اس کے مقام و منزلت کے لیے اتنا کافی ہے کہ یہ خاتم الانبیاء (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کا معجزہ ہے اور اس کی آیات انسانیت کی ہدایت اور سعادت کی ضمانت دیتی ہیں۔ قرآن ہر زمانے میں زندگی کے ہر ...
خدایا ہم تیری بارگاہ میں اپنی محرومیوں کا شکوہ لے کر حاضر ہیں ایسی محرومی کہ جس کے مقابل دنیا کی تمام نعمتیں ہیچ ہیں بھلا تیرے منتخب ترین رسول تیرے حبیب اور تیرے عزیزترین بندے محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ و سلم کے فراق و فقدان کا دنیا کی کون سی نعمت ...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
لقد من اللہ علی المومنین اذ بعث رسولامنھم یتلواعلیھم آیاتہ ویزکیھم ویعلم ھم الکتاب والحکمہ وان کانوا من قبل لفی ضلٰل مبین۔
روایات میں مقام عالم وطالب علم بھت عظیم بیان کیاگیاھے اوران جملہ خطابات میںجھاں مقام علم وعالم ...
گیارہ ہجری میں ایک بوسیدہ مکان سے پیوند لگی چادر زیب تن کئے ایک خاتون در بار خلافت کی طرف گامزن تھی وہ خاتون جس کی چادر کے پیوندوں کی ضوفشانی ماہ وانجم کی چمک دمک او رنورانیت کو شرمندہ کئے دے رہی تھی وہ خاتون کی جو سراپا نور تھی جس کی صداقت کا یہ عالم ...
قال علي ابن الحسين عليهما السلام: « انت بحمد الله عالمة غير معلمة فهمة غير مفهمة»(1)
امام زين العابدين عليہ السلام فرماتے هيں کہ بحمد اللہ ميري پھوپھي (زينب سلام عليہا) عالمہ غيرمعلمہ هيں اور ايسي دانا کہ آپ کو کسي نے پڑھايا نهيں هے.
زينب سلام عليہا ...
اس واقعہ کے بعد پیغمبر (ص) گھر لوٹ آۓ اور جو کچھ سیکھ کر آۓ تھے وہ حضرت خدیجہ اور حضرت علی (ع) کو بھی سکھایا اور پھر ان دونوں نے بھی نماز ادا کی ۔ اس کے بعد نبی اکرم (ص) کبھی کبھار نماز پڑھنے کی غرض سے مکہ کے دروں میں تشریف لے جاتے تو علی (ع) بھی ان کے پیچھے ...
علم نافع و غير نافع
وہ علم جو انسانيت کےدرد کا مسيحا اور دکھ کا درماں بنے، جو بھٹکي ہوئي انسانيت کے لئے چراغ راہ ثابت ہو، جو بني نوع انسان کو مختلف شعبہ ہائے زندگي ميں مفيد و کارآمد ہو، اسلام کي نظر ميں وہ علم نافع ہےاور جو علم تعمير کے بجائےتخريب ...
قرآن کے بارے میں جو کچھ نہج البلاغہ میں ذکر ہوا ہے ، اگر اسے بیان کریں تو گفتگو کا سلسلہ طویل ہو جائے گا۔ کیونکہ امام علی ـ نے نہج البلاغہ کے بیس سے زیادہ خطبوں میں قرآن اور اس کے مرتبہ کا تعارف کرایا ہے اور کبھی کبھی نصف خطبہ سے زیادہ قرآن کے مرتبہ، ...