اردو
Monday 22nd of July 2024
مقالات
ارسال پرسش جدید

انقلاب حسيني کے اثرات وبرکات

انقلاب حسيني کے اثرات وبرکات
حق کي فتح ہوئي اور باطل نابود ہوگيا اور بے شک باطل زوال پذير اور ختم ہو جانے والا ہے۔ يہ سنت الہي ہے جو مخلوقات کے درميان جاري ہے اور سنت الہي ميں تبديلي کاکوئي امکان ہي نہيں ہے۔  کربلاميں دو جماعتيں ايک دوسرے کے خلاف برسرپيکار ہوئيں۔ ايک حق کي جماعت ...

عظمت جناب ابو طالب علیہ السلام اور ان کا ایمان کامل پر مدلل دلائل۔

عظمت جناب ابو طالب علیہ السلام  اور ان کا ایمان کامل پر مدلل دلائل۔
تمام علمائے شیعہ اور اھل سنت کے بعض بزرگ علماء مثلاً ”ابن ابی الحدید“شارح نہج البلاغہ نے اور”قسطلانی“ نے ارشاد الساری میں اور” زینی دحلان“ نے سیرةحلبی کے حاشیہ میں حضرت ابوطالب کو مومنین اھل اسلام میں سے بیان کیا ھے۔اسلام کی بنیادی کتابوں کے ...

بنی نوع انسان کی زندگی میں زبان کا کردار از نظر قرآن

بنی نوع انسان کی زندگی میں زبان کا کردار از نظر قرآن
انسانی زندگی میں زبان کا اہم کردار ہوتی ہے۔ یہ انسان کی پیدائش سے لیکر لحد تک کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔انسان کی شخصی اور اجتماعی عروج و زوال میں بھی زبان کا کرار بھت ہی اہم ہوتا ہے۔اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا// ثقافتی اوراقبنی نوع انسان کی زندگی میں زبان ...

تفسیر "سورہ البقرة " (آیات ا تا 5)

تفسیر "سورہ البقرة " (آیات ا تا 5)
بسم الله الرحمن الرحیماللهم صلی علی محمد وآل محمد وعجل فرجهمسورہ بقرہ:یہ مدنی سورہ یعنی بعدِ ھجرت کا نازل شدہ قرآن کے تمام سوروں میں سب سے بڑا سورہ ھے جو 286 آیات پر مشتمل ھے.(1)"بقرہ" گائے اور بیل کو کہتے ھیں.چونکہ اس سورہ میں ایک گائے یا بیل کے ذبح کا ...

شیر خوار کربلا حضرت علی اصغر کی شہادت

شیر خوار کربلا حضرت علی اصغر کی شہادت
لکھنے والے: آیت اللہ انصاریان شش ماہ مجاہد حضرت علی اصغر  کی شہادت ان ناقابل برداشت مصائب  میں سے ایک ہے جو اہل بیت رسول (ص) پر ڈھائے گئے     مقتل کی اہم کتابوں میں سے وقعۃ الطف ابو مخنف ،ارشاد شیخ  مفید ،نفس المہموم ،بحار الانوار ،احتجاج طبرسی ...

حضرت زینب (س) سکوت شکن اسوہ

حضرت زینب (س) سکوت شکن اسوہ
خداوند تبارک تعالیٰ نے معصومین ، انبیاء ، ائمہ اطہار اور بعض غیر معصوم شخصیات کو انسان کے لئے بعنوان اسوۂ مقرر کیا ہے اوریہ حیثیت دیگر عناوین اور مناصب مثلاًامامت اور رسالت سے الگ ایک حیثیت ہے جسے خداوند تبارک تعالیٰ نے انہیں عطا فرمایاہے۔الہٰی ...

دس رمضان حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہاکا یوم وفات

دس رمضان حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہاکا یوم وفات
دس  رمضان سنہ 10 بعثت کو رسول اکرم (ص) کی شریک حیات حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا نے مکّے میں وفات پائی ۔آپ قریش کی دولت مند اور نامور خاتون تھیں اور بعثت سے 15 سال قبل رسول اکرم (ص) کی زوجیت میں آئیں ۔حضرت خدیجہ(س) پہلی فرد تھیں جو رسول اکرم (ص) پر ایمان لائیں ...

فرزند زہرا(ع) کی شہادت کا واقعہ

فرزند زہرا(ع) کی شہادت کا واقعہ
مام حسین علیہ السلام کے حامیوں میں کوئی بھی زندہ نہیں بچا، "حبیب"، "زہیر"؛ "بریر" اور  "حر" سمیت تمام اصحاب و انصار شہید ہوچکے ہیں اور "اکبر"، "قاسم"، "جعفر" اور دیگر جوانان بنی ہاشم – حتی کہ شش ماہہ علی اصغر (ع) اپنی جانیں اسلام پر نچھاور کر چکے ہیں، ...

بشارت ظہور حضرت مہدی (عج)

بشارت ظہور حضرت مہدی (عج)
صدر اسلام میں ” عقیدہ مہدویت“ کے مسلم اوررائج العقیدة ہونے کی وجہ سے سنی روایات بھی حضرت مہدی (عج) کے ظہور پر گواہ ہیں جو کہ کتب حدیثی ، رجالی ، تاریخی وغیرہ میں نقل ہوئی ہے ، قارئین کی آگہی کے لئے چند نمونے پیش کرتے ہیں ۔ظہور حضرت مہدی (عج) کے ...

قرآنی دعائیں

قرآنی دعائیں
ربنا آتنا فى الدنيا حسنۃ و فى الآخرۃ حسنۃ و قنا عذاب النار ۔ پروردگار ہميں دنيا ميں بھى نيکى عطا فرما اور آخرت ميں بھي،اور ہميں جہنم کے عذاب سے محفوظ فرما۔ (بقرہ۔201 ) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ربنا افرغ علينا صبراً وثبت اقدامنا وانصرنا ...

عزاداری کے آداب

عزاداری کے آداب
  1- سیاہ پوشی : فقہ کے مطابق سیاہ لباس پہننا مکروہ ہے لیکن امام حسین اور ائمہ معصومین علیہم السلام کی عزاداری میں اس لباس کو مستثنی قرار دیا گیا ہے کیونکہ یہ اقدام حزن و اندوہ اور غم و الم کی نشانی ہے اور شعائر اور عظیم کارناموں کی علامت ہے۔  2- تعزیت ...

اذان میں أشھد أن علیًّا ولی اللّہ

اذان میں أشھد أن علیًّا ولی اللّہ
تمام شیعہ مجتہدین نے فقہ سے متعلق اپنی استدلالی یا غیر استدلالی کتابوں میں اس بات کو صراحت کیساتھ بیان کیا ہے کہ ولایت علی ـ کی شہادت اذان اور اقامت کا جزء نہیں ہے اور کسی بھی شخص کو یہ حق حاصل نہیں ہے کہ وہ ولایت علی کی شہادت کو اذان اور اقامت کا جزء ...

واقع کربلا کے موقع پر رونما ہونے والے واقعات کا خاکہ

واقع کربلا کے موقع پر رونما ہونے والے واقعات کا خاکہ
کربلا کا واقعہ انساني اور اسلامي تاريخ کا ايک انتہائي المناک ترين باب ہے جہاں ايک طرف تو ظلم کي انتہا ديکھنے کو ملي جبکہ دوسري طرف بہادري اور قرباني کي لازوال مثال رہتي دنيا تک کے انسانوں کے ليۓ قائم ہوئي -سيد الشہدا امام حسين عليہ السلام نے کربلا کے ...

واقعہ کربلا کے پس پردہ عوامل

واقعہ کربلا کے پس پردہ عوامل
 کیا حالات پیش آئے تھے کہ کربلا کا واقعہ رونما ہوا؟ میں نے ایک مرتبہ عبرت ہائے کربلا کے عنوان پر کئی تقاریر کیں تھیں کہ جن میں مَیں نے کہا تھا کہ ہم اِس تاریخی حادثے سے سیکھے جا نے والے درسوں کے علاوہ عبرتیں بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ ’’درس‘‘ ...

عاشورا کا انقلاب اور امام حسین علیہ السلام کے مقاصد

عاشورا کا انقلاب اور امام حسین علیہ السلام کے مقاصد
امام حسین علیہ السلام کا انقلاب باطل کے خلاف حق کی جدوجہد اور الہی تحریک تھی اور یہ قیام سنہ 61 ہجری تک محدود نہیں رہا بلکہ وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ اس کی تعلیمات، اسباق اور اہداف واضح سے واضح تر ہورہے ہیں۔امام حسین علیہ السلام دین اسلام کے سچے اقدار کے ...

امام زین العابدین ـکی پندرہ مناجات

امام زین العابدین ـکی پندرہ مناجات
علامہ مجلسی(رح) نے بحارالانوار میں فرمایا ہے کہ میں نے یہ مناجاتیںبعض اصحاب کی کتابوں میں دیکھی ہیں اور یہ حضرت سجاد -سے روایت کی گئی ہیں۔  پہلی مناجاتمنا جات تائبین بِسْمِ اﷲِ الرَحْمنِ الرَحیمْشروع خدا کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم ...

قرآن اور عورت

قرآن اور عورت
قرآن اور عورت   بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العالمین والصلاة والسلام علی سید الانبیاء والمرسلین محمد وآلہ الطاھرین المعصومین اما بعد ! حضرت انسان میں سلسلہ تفاضل، ابتداء خلقت انسان سے موجود ہے۔سب سے پہلے تفاضل یعنی ایک دوسرے پہ فضیلت کا ...

شہادت امام کے بعد جناب زینب (ع) کا کردار

شہادت امام کے بعد جناب زینب (ع) کا کردار
خاندان نبوت و رسالت (ص) کی اسیری اور امام حسین (ع) کی شہادت کے بعد جناب زینب (ع) کا کردار  راہ حق و حقیقت میں کربلا کی فرض شناس خواتین نے امام عالیمقام (ع) کی بہن حضرت زینب کبری (ع) کی قیادت میں ایمان و اخلاص کا مظاہرہ کرتے ہوئے صبر و تحمل اور شجاعت و ...

اردو میں سات قرآنی کتب کی اشاعت

اردو میں سات قرآنی کتب کی اشاعت
کی رپورٹ کے مطابق اردو میں چھپنے والی ان کتابوں کے نام درج ذیل ہیں:"نفسیاتی دباؤ کے بارے کے قرآن مجید کی رائے؛ بقلم سید اسحاق حسین کوہساری؛ ترجمہ غلام جابر محمدی"دینی معاشرہ، مدنی معاشرہ (سول سوسائٹی)"؛ بقلم احمد واعظی؛ ترجمہ: عون علی جھاڑوی۔"قرآن ...

فلسفہ عبادات

فلسفہ عبادات
 بسم اللہ الرحمن الرحیم    اسلام کے تمام عبادی احکام و پروگرام میں حکمت موجود ہے۔O اولاً: کسی مکتب نے غور وفکر پر اتنا زور نہیں دیا جتنا کہ اسلام نے، اس لئے کہ سیکڑوں آیات و احادیث لوگوں کو تعقل و تفکر کی دعوت دے رہی ہیں۔O ثانیاً: قرآن نے ...