اردو
Wednesday 17th of July 2024
معصومین
ارسال پرسش جدید

امام جعفر صادق علیه السلام کی چالیس منتخب حديثیں

 امام جعفر صادق علیه السلام کی چالیس منتخب حديثیں
1. قالَ الامامُ جَعْفَرُ بنُ محمّد الصّادقُ عليه السلام: حَديثي حَديثُ ابى وَ حَديثُ ابى حَديثُ جَدى وَ حَديثُ جَدّى حَديثُ الْحُسَيْنِ وَ حَديثُ الْحُسَيْنِ حَديثُ الْحَسَنِ وَ حَديثُ الْحَسَنِ حَديثُ اميرِالْمُؤْمِنينَ وَ حَديثُ اميرَ ...

حضرت علی (ع) کی عارفانہ حیات

حضرت علی (ع) کی عارفانہ حیات
جیسا کہ حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام کی عام دعاؤں کی تحقیق سے معلوم ہوتا ہے کہ اللہ کے وہ ولی مطلق، حضور و شہود کی فضا میں زندگی بسر کیا کرتے تھے، کیونکہ آپ خداوندعالم کی بارگاہ میں یوں عرض کرتے تھے: ”سُبْحانَک مَلاٴتَ کلّ شیءٍ و بایَنْتَ کلّ ...

علوم كى درجہ بندي

علوم كى درجہ بندي
45 علوم كى درجہ بندي: كلى طور پر ديكھا جائے تو اسلامى دانشوروں كى آغاز ميں عالم طبيعت بالخصوص انسان كے حوالے سے علم طب ميں انہى حدود كے اندر نگاہ تھى كہ جو يونانى علماء نے متعين كى تھيں اسى طرح علم فلكيات كے حوالے سے وہى بطلميوس كا زمين كو مركز قرار ...

بنی ہاشم اور بنی امیہ کے متعلق حضرت علی (ع) کا تبصرہ

بنی ہاشم اور بنی امیہ کے متعلق حضرت علی (ع) کا تبصرہ
ہم نے حضرت علی علیہ السلام کے ایک خط کا نہج البلاغہ سے انتخاب کیا ہے ۔ یہ خط آپ نے معاویہ کے خط کے جواب میں تحریر فرمایا تھا اور اس کے متعلق جامع نہج البلاغہ سید رضی رحمتہ اللہ علیہ فرماتےہیں کہ :- " یہ مکتوب امیر المومنین کے بہتر ین مکتوبات میں سے ہے ...

پیغمبر اکرم کا نسب

پیغمبر اکرم کا نسب
  رسولِ خدا کا تعلق خاندانِ ہاشم اور قبیلہ قریش سے ہے۔ جزیرہ نما عرب میں تین سو ساٹھ قبیلے آباد تھے۔ ان میں قریش شریف ترین قبیلہ تھا۔ ماہرین نسب کی اصطلاح میں حضرت نضر بن کنانہ کی نسل ہی کو قریش کہا جاتا تھا جو کہ آنحضرت کے بارہویں جد امجد تھے۔ آپ کے ...

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا(پہلی قسط)

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا(پہلی قسط)
ولادت تا ہجرت حضرت معصومه سلام الله علیها(2) نے یکم ذی القعدہ ۱۷۳ ء ھ کو مدینہ منورہ کی سرزمین پر اس جہان میں قدم رنجہ فرمایا اور ۲۸ سال کی مختصر سی زندگی میں دس ۱۰ (3) یا بارہ۱۲ (4) ربیع الثانی ۲۰۱ ھ میں شہر قم میں اس دار فانی کو وداع کردیا۔اس عظیم ...

حضرت فاطمہ زھرا (س) کا اخلاقی وجودتاریخ کی روشنی میں

حضرت فاطمہ زھرا (س) کا اخلاقی وجودتاریخ کی روشنی میں
بعض اوقات انسان اپنا کوئی اثر نھیں چھوڑتا اور بے نام و نشان مرجاتا ھے، بعض اوقات اس دنیا میں اپنا اثر چھوڑتا ھے اور مرنے کے بعد بھلا دیا جاتا ھے، لیکن کبھی ایسے افراد بھی پیدا ھوتے ھیں جو ھر زمانہ کے لئے اثر گزار ھوتے ھیں، تاریخ میں اس طرح کے افراد ان ...

علی ولی اللہ

علی ولی اللہ
جس طرح خدا کے خدائی سے انکار کرنے والوں سے خدا کی خدائی پر کوئی اثر نہیں پڑا اور نہ پڑےگا، لوگ خدا پر ایمان لاتے ہی رہے اور لاتے ہی رہینگے۔ اسی طرح اہلبیت (ع) کی عظمت اور علی علیہ السلام کی ولایت سے انکار کرنے سے آپ کی عظمت و منزلت پر کوئی اثر نہیں پڑتا ...

امام زین العابدین علیہ السلام اور عبادت

امام زین العابدین علیہ السلام اور عبادت
مسلمانوں کا اس بات پر اجماع ہے کہ امام زین العابدین علیہ السلام لوگوں میں سب سے زیادہ عبادت گذار اور سب سے زیادہ اللہ کی اطاعت کیا کرتے تھے۔ آپ ؑ کی عظیم عبادت و انابت کے مانند کوئی نہیں تھا ،متقین اور صالحین آپ کی عبادت کی وجہ سے متعجب تھے، تاریخ ...

امام جواد علیہ السلام کا یحییٰ بن اکثم سے مناظرہ

امام جواد علیہ السلام کا یحییٰ بن اکثم سے مناظرہ
حواشی و منابع١۔ حالت احرام میں محرم کے لئے حج یا عمرہ کے اعمال میں ایک چیز جو حرام ہے وہ شکار ہے ۔ فقہی احکام میں حج کے احکام سب سے زیادہ مشکل اور سخت ہیں ،اس وجہ سے یحیی بن اکثم جیسے افراد کسی کا امتحان لینے کے لئے حج کے مسائل پیش کرتے تھے تاکہ وہ اپنے ...

عاشورا ! نبرد جاوداں

عاشورا ! نبرد جاوداں
عاشورا ! نبرد جاوداںالسلام عليک يا ابا عبداللہاشارہتقريبا دو سال قبل ہماري ملاقات محقق و مصنف جناب ڈاکٹر محمد رضا سنگري سے ہوئي - ملاقات کے دوران ہميں يہ بات معلوم ہوئي کہ وہ ايک جديد روش کے ذريعے واقعہ عاشورا کے متعلق تحقيق کر رہے ہيں - طے يہ ہوا  ...

آنحضور (ص)کی ولادت کے وقت حیرت انگیزواقعات کاظہور

آنحضور (ص)کی ولادت کے وقت حیرت انگیزواقعات کاظہور
آنحضور (ص)کی ولادت کے وقت حیرت انگیزواقعات کاظہور، آنحضور کی ولادت سے متعلق بہت سے ایسے اموررونماہوئے جوحیرت انگیزہیں۔ مثلاآپ کی والدہ ماجدہ کوبارحمل محسوس نہیں ہوااوروہ ولادت کے وقت کثافتون سے پاک تھیں، آپ مختون اورناف بریدہ تھے آپ کے ظہورفرماتے ...

والدین کے ساتھ حسن سلوک؛ معصومین علیہم السلام کی چالیس حدیثیں

والدین کے ساتھ حسن سلوک؛ معصومین علیہم السلام کی چالیس حدیثیں
امام صادق علیہ السلام نے فرمایا: میری حدیث میرے والد کی حدیث ہے اور میرے والد کی حدیث میرے دادا کی حدیث ہے اور میرے دادا کی حدیث امام حسین علیہ السلام کی حدیث ہے اور امام حسین علیہ السلام کی حدیث امام حسن علیہ السلام کی حدیث ہے اور امام حسن علیہ ...

جلال و جبروت حضرت فاطمہ زہرا علیہا السلام

جلال و جبروت حضرت فاطمہ زہرا علیہا السلام
آقای شیخ عبد اللہ موسیانی جو ( آیت اللہ العظمیٰ مرعشی نجفی کے شاگرد تھے ) نقل فرماتے ہیں کہ حضرت آیت اللہ العظمیٰ مرعشی نجفی طلاب سے فرمایا کرتے تھے کہ میرے قم واپس ہونے کی علت یہ ہے کہ میرے والد سید محمود مرعشی نجفی ( کہ جو ایک مشہور زاہد و عابد تھے ) نے ...

خطبہ امام زینُ العابدین

خطبہ امام زینُ العابدین
اللہ تعالٰی کا بے انتہا شکر ہے جو بہت مہربان اور نہایت ہی رحم والاہے ۔ جس کی تعریف کی کوئ انتہا نہیں ہے ۔ وہ ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گا ۔ اُس کی ذات ہمیشہ باقی رہنے والی ہے ۔ اُسے کوئی زوال نہیں ہے ، وہ سب سے پہلے تھا اور سب کے آخر تک رہے گا ۔ وہی لوگوں ...

امام محمد باقر علیہ السلام کی حیات طیبہ کے دلنشین گوشے اور ایک ذمہ دار شیعہ کا عہد

امام محمد باقر علیہ السلام کی حیات طیبہ کے دلنشین گوشے اور ایک ذمہ دار شیعہ کا عہد
ہم غور کریں امام علیہ السلام کا یہ عمل ہمیں کیا سبق دے رہا ہے ؟ آیا کسی ایک چھوٹی سی غلط بات کو کسی دوسرے ثواب کے کام میں رکاوٹ بنایا جا سکتا ہے ؟ یا پھر ہمیں سماج اور معاشرے کے سدھارنے کے لئے تھوڑا صبر و تحمل سے کام لینے کی ضرورت ہے ؟ اہل بیت(ع) نیوز ...

امام حسین علیہ السلام کے فضائل

امام حسین علیہ السلام کے فضائل
امام حسین (ع) کی زیارت کا ثواب شیخ صدوق نے کتاب " امالی" میں عبد اللہ بن فضل سے روایت کی ہے ان کا کہنا ہے : میں امام صادق (ع) کے پاس تھا کہ ایک طوس کا رہنے والا آدمی گھر میں داخل ہوا اور امام سے سوال کیا : اے فرزند رسول! جو شخص امام حسین (ع) کی قبر کی زیارت کرے ...

حضرت علی علیہ السلام اور نا اہل گورنروں كا تقرر

حضرت علی علیہ السلام اور نا اہل گورنروں كا تقرر
  مولف: محمد حسین مختاری مازندرانی مترجم: ضیغم عباس باقری تمہید حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام كے نظام حكومت میں منفی كردار اور نا پسندیدہ كار ناموں كے مالك گورنروں كا تعارف كرانے سے پہلے خلاصہ كے طور پر ان اسباب و علل كی تلاش و تجحص ضروری ہے ...

حضرت زہرا و حضرت مہدي عليہما السلام

حضرت زہرا و حضرت مہدي عليہما السلام
      اشارہ:    آيات، روايات و مکاشفات سے معلوم ہوتا ہے کہ جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ عليہا اور امام مہدي عليہ السلام کے درميان بہت گہرا اور نزديکي تعلق پايا جاتا ہے، گويا کہ ان دو شخصيات کے درميان کوئي اہم راز پوشيدہ ہے۔  درجِ ذيل تحرير، اسي ...

مقام و منزلت ائمہ معصومین علیہم السلام در زیارت جامعہ کبیرہ

مقام و منزلت ائمہ معصومین علیہم السلام در زیارت جامعہ کبیرہ
اس وقت امام علی نقی ں نے ایک ایسی بلند و بالا زیارت تعلیم فرمائی جو ’’زیارت جامعہ کبیرہ‘‘ کے نام سے مشہور و معروف ہوئی۔امام ں نے اس طولانی زیارت میں امام کے مقام و منزلت اور مقام امامت کی عظمت و جلالت کو بیان فرمایا۔اس زیارت کو جناب شیخ صدوق (رح) نے ...