اردو
Wednesday 4th of December 2024
معصومین
ارسال پرسش جدید

امام محمد باقر عليہ السلام کي سيرت کے نکات

امام محمد باقر عليہ السلام کي سيرت کے نکات
دلوں ميں محبت: امام محمد باقر(ع) اپني تمام تر عظمتِ علمي اور خدائي طاقت کے باوجود، جو کہ پروردگار نے آپ (ع) کو عطا کي تھي، متواضع ترين انسان تھے۔ جس شخص کي عظمت اور مقام کي بلندي ظالم حکمرانوں کو بھي تعريف و تحسين پر مجبور کر ديتي ہو، وہ اپني روزمرہ کي ...

نبی (ص) کی ذات محور اتحاد

 نبی (ص) کی ذات محور اتحاد
آج دنیائے اسلام کو تفرقہ و انتشار کا درد سب سے زیادہ ستا رہا ہے۔ حضور اکرم (ص) کا وجود مقدس، عالم اسلام کے اتحاد و انسجام کا محور قرار پاسکتا ہے کہ یہی نقطہ سب کے عقائد اور تمام انسانوں کے عواطف اورجذبات کا مرکز بن سکتا ہے۔ حضور کے وجود مقدس کی مانند ہم ...

حضرت زھرا کی حکمت عملی

 حضرت زھرا کی حکمت عملی
 ایسے میں  نبی  اکرم(ص) کی  بیٹی  نے دو پہلوؤں سے اپنی  جد و جہد شروع کی، ایک طرف اسلامی حقائق  سے  پردہ  اٹھا کر  " ولایت"  کے حقیقی مفہوم و مطالب سے لوگوں کو آشنا بنایا اور ہوشیار و خبردار کیا، دوسری طرف وہ عظیم خطرات جو اسلام اور مسلمانوں کے لئے دہن ...

امام محمد باقر عليہ السلام اور سياسي مسائل

امام محمد باقر عليہ السلام اور سياسي مسائل
زيدي شيعوں نے امامت کے معاملہ ميں تلوار کے ساتھ امام کے قيام کو اپنے مذہب کي ايک بنياد قرار ديا ہے۔ زيدي فرقہ کي نظر ميں ايک علوي فرد اس وقت امام قرار پاسکتا ہے جب وہ مسلح تحريک چلائے۔ بصورتِ ديگر وہ اسے امام نہيں سمجھتے تھے۔ اگر زيديوں کے اس عقيدہ کے ...

فضائل فاطمہ (س) قرآن کی زبانی

فضائل فاطمہ (س) قرآن کی زبانی
فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا وہ عظیم خاتون ہیں جن کی حقیقی معرفت معصومین کے پاس ہے جس کا حصول فقط قرآنی آیات اور احادیث معصومین کے سایہ میں ہی ممکن ہے ۔ لہذا ایسی شخصیت کی حقیقی معرفت کا دعویٰ فقط انسان کامل ہی کر سکتا ہے ۔ حضرت فاطمہ زہرا (س) عالم اسلام ...