اردو
Wednesday 17th of July 2024
معصومین
ارسال پرسش جدید

اہم کاموں کیلئے امام رضا (‏ع) کی دعا

اہم کاموں کیلئے امام رضا (‏ع) کی دعا
اگر میں نے تیری نعمتوں کے ساتھ تعلق پیدا نہ کیا ہوتا اور تیری دعا کے ساتھ متمسک نہ ہوا ہوتا، وہ جس کی تو نے مجھ جیسے گناہگاروں اور مجھ جیسے خطاکاروں کو بشارت دی ہے، نا اُمیدوں کو اپنے اس قول کے ذریعے وعدہ دیا ہے کہاے میرے گناہگار بندو!رحمت ِ خدا سے ...

امام علی نقی علیہ السلام کی شہادت

امام علی نقی علیہ السلام کی شہادت
  متوکل کے بعداس کابیٹا مستنصرپھرمستعین پھر ۲۵۲ ہجری میں معتزباللہ خلیفہ ہوا معتزابن متوکل نے بھی اپنے باپ کی سنت کونہیں چھوڑااورحضرت کے ساتھ سختی ہی کرتارہا یہاں تک کہ اسی نے آپ کوزہردیدیا ۔  ”سمعہ المعتز، انوارالحسینیہ جلد ۲ ص ۵۵ ،اورآپ بتاریخ ...

علی(ع)وفاطمہ(س)آئینۂ پیغمبر ہیں

علی(ع)وفاطمہ(س)آئینۂ پیغمبر  ہیں
علی (ع) اور فاطمہ (س) کا عقدِ ازدواج ‘ دو ایسے طالب علموں کا بندہن ہے جو ایک ہی استاد کے محضر درس سے مستفید ہوۓ ہیں۔ اور یہی عامل اس بات کا سبب ہوا ہے کہ وہ عقلی ‘ روحانی ‘ اخلاقی اور کرداری لحاظ سے آپس میںمکمل ہم آہنگ ہیں۔لہٰذا جب ہم حضرت علی (ع) کی ...

حضرت علی ابن ابیطالب علیہ اسلام مختلف جنگوں میں

حضرت علی ابن ابیطالب علیہ اسلام مختلف جنگوں میں
  نوجوانوں میں سے ایک شخصیت جو ابتداء سے آخر تک رسول خد ا (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی خدمت میں فرائض انجام دیتی رھی وہ حضرت علی علیہ السلام ھیں۔ آپ(ع) تمام میدانوں میں فعّال طریقہ سے حاضر تھے اوررسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے محبوب تھے اور ...

''محمد امين (ص)''

''محمد امين (ص)''
رسول اعظم (ص) کي امانتداري کا ايسا شہرہ تھا کہ اسلام سے قبل کا لقب ہي ''امين'' پڑ گيا- لوگ اپني گران قيمت اشياء انتہائي آسودہ خاطر کے ساتھ حضور (ص)  کے سپرد کرديتے تھے اور مکمل يقين رکھتے تھے کہ وہ امانت ہر صورت ميں انہيں صحيح و سالم واپس ہوجائے گي- يہاں ...

قیام حسینی(ع) کے اہداف امام خمینی (رہ) کے بیانات میں

قیام حسینی(ع) کے اہداف امام خمینی (رہ) کے بیانات میں
تمام انبیاء علیہم السلام امت کی اصلاح کے لیے مبعوث ہوئے اور سب کا یہی دغدغہ تھا کہ سماج اور معاشرے کی اصلاح کی خاطر قربان ہو جائیں۔ انسان جتنا بڑا ہو دنیا میں اس کی قیمت اتنی بڑی ہوتی ہے۔ جب سماج اور معاشرے کی عزت و آبرو خاک میں مل رہی ہو تو اسی بڑے ...

حضرت علی علیه السلام کی والد گرامی جناب ابوطالب (ع) جناب ابوطالب (ع) مؤمن قريش ايمان ابوطالب(ع)

حضرت علی علیه السلام کی والد گرامی جناب ابوطالب (ع)  جناب ابوطالب (ع) مؤمن قريش  ايمان ابوطالب(ع)
  آخر ميں ايك ايسے موضوع پر اختصار كے ساتھ گفتگو كرنا ضرورى خيال كرتا ہوں جس پر مسلمانوں كے درميان ہميشہ اختلاف رہا ہے_ اہلبيت رسول(ص) اور ان كے شيعہ حضرت ابوطالب(ع) كے مومن ہونے پر متفق الخيال ہيں_ (1) يہ بھى مروى ہے كہ وہ اوصياء ميں سے تھے (2)اور ان كا ...

صحیفہ امام رضا علیہ السلام

صحیفہ امام رضا علیہ السلام
۱-آنحضرت کی دعا خدا کی تسبیح اور پاکیزگی کے متعلق پاک و پاکیزہ ہے وہ جس نے اپنی مخلوقات کو اپنی قدرت کے ذریعے پیداکیا اور اُن کو اپنی حکمت کے تحت محکم اور مضبوط خلق فرمایا۔ اپنے علم کی بنیاد پر ہرچیز کو اپنے مقام پر قرار دیا۔ پاک و پاکیزہ ہے وہ ذات جو ...

اللہ نے اپني کتابوں اور رسولوں کے ذريعے عقيده آخرت کو بہت تفصيل سے بيان کرديا ہے

اللہ نے اپني کتابوں اور رسولوں کے ذريعے عقيده آخرت کو بہت تفصيل سے بيان کرديا ہے
 انسان کي آئيڈيل زندگي کي يہ خواہش  يہ تقاضا کرتي ہے کہ ايسي زندگي ہوني چاہيے ليکن کيا ايسي زندگي واقعتہً موجود ہے، يہ انسان نہيں جان سکتا- اس کا جواب تو اس کا خالق ہي دے سکتا ہے- اللہ تعاليٰ نے اپني کتابوں اور رسولوں کے ذريعے بہت تفصيل سے بيان ...

حضرت محمّد مصطفی ؐرحمت للعالمین ؐ

حضرت محمّد مصطفی ؐرحمت للعالمین ؐ
کلمۂ رحمت اور اسکی مشتقات پورے قرآن میں تقریباً  ۳۳۸ مرتبہ ذکر ہوئی ہیں جس میں سے ۷۹ بار کلمہ  رحمۃ مستقل طور پر ذکر ہوا ہے اور ۳۶ مرتبہ ضمائر مثلاً رحمتی، رحمتہ،رحمتک،رحمتنا کے ساتھ ذکر ہوا ہے۔خداوند اس رحمت کے سلسلے میں کبھی مصیبت والوں کو ...

حلول ماہ مبارک رمضان مبارک؛ ماہ مبارک کی آمد پر رسول خدا (ص) کا خطبہ

 حلول ماہ مبارک رمضان مبارک؛ ماہ مبارک کی آمد پر رسول خدا (ص) کا خطبہ
بسم الله الرحمن الرحیم   حدثنا محمد بن بكر بن النقاش و أحمد بن الحسن القطان و محمد بن أحمد بن إبراهيم المعاذى و محمد بن إبراهيم بن اسحاق المكتب قالوا: حدثنا أبو العباس أحمد بن محمد بن سعيد الهمداني مولى بني هاشم قال: حدثنا على بن الحسن بن على بن فضال ...

شیعہ مذھب کا آغاز خود رسول اکرم (ص) کے زمانے سے ھوا

شیعہ مذھب کا آغاز خود رسول اکرم (ص) کے زمانے سے ھوا
پھلی بار شیعہ مذھب کی ابتدا کی جب شیعہ "علی (ع) کے شیعہ " کے عنوان سے مشھور ھوئے ، خود رسول مقبول (ص) کے زمانہ میں ھوئی ۔ ۲۳ سالہ اسلام کی دعوت اور پیشرفت کے پیش نظر ایسے حالات و اسباب وجود میں آئے کہ جس کی بنا پر اصحاب (ص) کے درمیان اس شیعہ فرقہ کا وجود میں ...

زندگي نامہ امام علي عليہ السلام

زندگي نامہ امام علي عليہ السلام
  نام القاب کنيت والدين ولادت بچين اور تربيت پيغمبر اکرم (ص) کي بعثت اور  حضرت علي (ع) رسول کي ہجرت اور  حضرت علي (ع) شادي کتابت وحي حضرت عليہ السلام ، پيغمبر اسلام  (ص) کے بھائي حضرت علي عليہ السلام اور اسلامي جہاد غديرخم رسول اللہ (ص)کي وفات اور ...

خصائص اہلبیت (ع)

خصائص اہلبیت (ع)
۔طہارت ﴿ انما یرید اللہ لیذھب عنکم الرجس اھل البیت و یطھرکم تطھیرا﴾ رسول اکرم ! ہم وہ اہلبیت (ع) ہیں جن سے خدا نے ہر برائی کو دور رکھاہے چاہے وہ ظاہری ہوں یا باطنی ( الفردوس 1 ص 54 / 144)  رسول اکرم ! پروردگار نے مخلوقات کو دو قسموں پر تقسیم کیا اور مجھے ...

حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی حیات طیبہ

حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی حیات طیبہ
...

جب امام علی علیه السلام کے گھر پر حمله کیا گیا تو آپ(ع)نے اپنے اهل بیت کےدفاع میں کیوں کسی رد عمل کا مظاهره نهیں کیا؟

جب امام علی علیه السلام کے گھر پر حمله کیا گیا تو آپ(ع)نے اپنے اهل بیت کےدفاع میں کیوں کسی رد عمل کا مظاهره نهیں کیا؟
جب حضرت علی علیه السلام سے بیعت لینے کی غرض سے مسجد لے جانے کے لئے آپ(ع) کے گھر پر حمله کر کے گھر کو آگ لگا دی گئی اور ایک تاریخی اور انسانی حادثه وجود میں لایا گیا ،تو امام علی علیه السلام نے یه سب منظر دیکھنے کے باوجود کیوں کسی قسم کے رد عمل کا مظاهره ...

قنوت میں شرِ شیطان کو دورکرنے کیلئے امام رضا علیہ السلام کی دعا

قنوت میں شرِ شیطان کو دورکرنے کیلئے امام رضا علیہ السلام کی دعا
* قنوت میں شرِ شیطان کو دورکرنے کیلئے امام رضا علیہ السلام کی دعا اے پروردگار! اے ہر طرف پھیلی ہوئی قدرت کے مالک اور وسیع رحمت کے مالک، یکے بعد دیگرے احسانات کے مالک، پے در پے نعمتوں کے مالک، خوبصورت الطاف اور بہت زیادہ بخششوں کے مالک۔ اے وہ ذات جس کا ...

محل ولادت اور کرامات جلی حضرت امیر المومنین علیہ السلام

محل ولادت اور کرامات جلی حضرت امیر المومنین علیہ السلام
کتاب(علی (ع) صراط الله المستقیم ) امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام مکہ مکرمہ میں بروز جمعہ ، تیرہ رجب سن تیس عام الفےل کوخانہٴ کعبہ میں پےدا ھوئے۔ آپ سے پھلے اور آپ کے بعد کوئی شخص بھی بیت اللہ میں پیدا نھیں ھوا۔ یہ اللہ تعالی کی طرف سے ...

كلام امير المؤمنين ميں دنيا كا تذكره

كلام امير المؤمنين ميں دنيا كا تذكره
مولائے كائنات نے اپنے اقوال ميں دنيا کی حقيقت كو باكل آشكار كرديا هے اور اس كے چهره ےسے دھوكه اور فريب كي نقاب نوچ لي هے جس كے بعد هر شخص دنيا كي اصلي شكل و صورت كو بآساني پهچان سكتاهے . لهذا دنيا كے بارے ميں آپ كے چند اقوال ملاحظه فرمائيں : “وَ ...

از سہ نسبت حضرت زہرا‏ء عزیز / مقالہ

از سہ نسبت حضرت زہرا‏ء عزیز / مقالہ
    مقدمہ: اہل سنت کے تفسیری، حدیثی، رجالی اور تاریخی منابع میں سینکڑوں آیات (راقم کی تحقیقات کے مطابق 135 آیات قرآنی) سیدہ کے بارے میں اور سینکڑوں روایات آپ (س) کے فضائل و کمالات کے سلسلے میں وارد ہوئی ہیں اور یہ سب حضرت ام ابیہا، سیدہ نساء ...