اردو
Wednesday 26th of June 2024
معصومین
ارسال پرسش جدید

اقوال حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام

اقوال حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام
حدیث (۱) قال الامام الحسن العسکری علیه السلام : من تواضع فی الدنیا لاخوانه فهو عند الله من الصدیقین و من شیعةعلی ابن ابی طالب حقا (۱) ترجمہ ۔ حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام فرماتے ھیں : جو شخص دنیا میں اپنے مومن بھائیوں کے ساتھ تواضع و انکساری کے ...

حضرتِ زينبِ عاليہ صلوات اللہ عليہا کا خطبہ

حضرتِ زينبِ عاليہ صلوات اللہ عليہا کا خطبہ
اس وقت عقيلہ بني ہاشم نے خطبہ ارشاد فرمايا- لوگوں کے گريہ و بکا اور شور و شغب کي وجہ سے کان پڑي آواز نہيں سنائي ديتي تھي- ليکن راويان اخبار کا بيان ہے کہ جونہي شيرِ خدا کي بيٹي نے لوگوں کو ارشاد کيا کہ انصتوا خاموش ہو جاۆ ! تو کيفيت يہ تھي کہ ارتدت ...

امام حسن مجتبي عليہ السلام کي عمر کے آخري ايام پر ايک نظر

امام حسن  مجتبي عليہ السلام  کي عمر کے آخري ايام  پر ايک نظر
حضرت امام حسن مجتبي عليہ السلام ، صلح کے معاہدے پر دستخط ہو جانے کے بعد کوفہ سے مدينہ واپس آۓ اور تقريبا دس سال تک مسجدالنبي صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم کے ارد گرد اپني زندگي کے ايام بسر کرتے ہوۓ انہوں نے  اہم قدم اٹھاۓ -  ان کے يہاں آنے کا ايک بہت بڑا ...

امامت پر بحث

امامت پر بحث
مسئلہ امامت بہت اہم مسائل ميں سے ايک ہے اور يہ عقائد کي بنياد ہے - ہمارے عقائد کے مطابق وہ لوگ جو علم کے حقيقي منبع سے متصل ہيں وہ آئمہ اطہارعليہم الصلاة و السلام  ہيں ، اگر انسان پوري دنيا ميں تلاش کرے کہ ان کے علاوہ کسي ايسےشخص کو ڈھونڈ نکالے کہ ...

امام محمد باقر عليہ السلام کي سيرت کے نکات

امام محمد باقر عليہ السلام کي سيرت کے نکات
دلوں ميں محبت: امام محمد باقر(ع) اپني تمام تر عظمتِ علمي اور خدائي طاقت کے باوجود، جو کہ پروردگار نے آپ (ع) کو عطا کي تھي، متواضع ترين انسان تھے۔ جس شخص کي عظمت اور مقام کي بلندي ظالم حکمرانوں کو بھي تعريف و تحسين پر مجبور کر ديتي ہو، وہ اپني روزمرہ کي ...

امام رضا (‏ع) کی تعلیم کردہ ایک دعا

امام رضا (‏ع) کی تعلیم کردہ ایک دعا
اگر میں نے تیری نعمتوں کے ساتھ تعلق پیدا نہ کیا ہوتا اور تیری دعا کے ساتھ متمسک نہ ہوا ہوتا، وہ جس کی تو نے مجھ جیسے گناہگاروں اور مجھ جیسے خطاکاروں کو بشارت دی ہے، نا اُمیدوں کو اپنے اس قول کے ذریعے وعدہ دیا ہے کہاے میرے گناہگار بندو!رحمت ِ خدا سے ...

حضرت بلال نبي اکرم (ص) اور اميرالمومنين (ع) کي نظر ميں

حضرت بلال نبي اکرم (ص) اور اميرالمومنين (ع) کي نظر ميں
حضرت بلال حبشي کي معارف الہي کے متعلق شناخت اور شائستگي ايسي تھي کہ نبي اکرم صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم نے جنت کو حضرت علي ، سلمان، عمّار اور بلال کي مشتاق جانا - (8) اور اذان کے وقت [ سحري کے وقت ] ان کي اذان کو ماہ رمضان ميں کھانے پينے سے باز رہنے کا واحد ...

حضرت امام مہدی (ع) كے ظھور پر زندہ دلیلیں

حضرت امام مہدی (ع) كے ظھور پر زندہ دلیلیں
چند سال قبل كینیا (افریقہ) كے ایك باشندے بنام "ابو محمد" نے "ادارہ رابطہ عالم اسلامی" سے حضرت مہدی (ع) كے ظھور كے بارے میں سوال كیا تھا۔ اس ادارے كے جنرل سكریٹری "جناب محمد صالح اتغزاز" نے جو جواب ارسال كیا، اس میں اس بات كی با قاعدہ تصریح كی ھے كہ وھابی ...

امام موسی کاظم علیہ السلام کی عبادتیں

امام موسی کاظم علیہ السلام کی عبادتیں
خدا کی عبادت : خدا کی عبادت مقصد تخلیق (۱) اور پیغمبر خدا کے مبعوث ہونے کی علت (۲) قرآن مین بیان کی گئی ہے ۔ رسول اور امام عبادت میں شکر گزری اور بندگی میں بشریت کے تمام لوگوں میں سب سےآگے اور ممتاز تھے وہ حضرات خدا کی طرف سے انسانی معاشرے میں نمونہ تھے ...

امام سجاد (ع) کی عبادت

امام سجاد (ع) کی عبادت
بادت  آپ   کی مخصوص صفت جس سے آپ زین العابدین اور سیدالساجدین مشھور ھوئے وہ عبادت ھے .باوجود یہ کہ آپ کربلا کے ایسے بڑے حادثے کو اپنی انکھوں سے دیکھ چکے تھے . باپ بھائیوں اور عزیزوں کے دردناک قتل کے مناظر برابر آپ کی آنکھوں میں پھرا کرتے ...

باقرِ علومِ اہلبيت عليہم السلام

باقرِ علومِ اہلبيت عليہم السلام
امام محمد باقر عليہ السلام اپنے والد کي جانب سے رسولِ خدا، علي مرتضيٰ (ع) اور فاطمہ زہرا سلام اللہ عليہم کي اولاد ہونے کا اعزاز رکھتے ہي ہيں، مادرِ گرامي کي جانب سے بھي آپ (ع) ہاشمي، علوي اور فاطمي ہي ہيں کيونکہ آپ کي والدہ ماجدہ امام حسن مجتبيٰ عليہ ...

اقوال حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام

اقوال حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام
حدیث (۱)قال الامام الحسن العسکری علیه السلام :من تواضع فی الدنیا لاخوانه فهو عند الله من الصدیقین و من شیعةعلی ابن ابی طالب حقا (۱)ترجمہ ۔حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام فرماتے ھیں :جو شخص دنیا میں اپنے مومن بھائیوں کے ساتھ تواضع و انکساری کے ساتھ پیش ...

حضرت امام رضا علیہ السلام کے حالات کا مختصر جائزہ

حضرت امام رضا علیہ السلام کے حالات کا مختصر جائزہ
حالات پر غوروفکر کرنے سے ہر صاحب نظرکے لئے واضح تھا کہ خلفائے وقت اوردشمنان اہل بیت علیہم السلام جتنا ائمہ ھدیٰ کو جسمانی اذیتیں پہنچا کر نابود کرنے کی کوشش کرتے تھے اوران کے شیعوں سے سختی سے پیش آتے تھے ،اتنا ہی ان کے پیروئوں کی تعداد بڑھتی جارہی ...

احادیث رضوی كے آینہ میں امام مہدی (عج)

احادیث رضوی كے آینہ میں امام مہدی (عج)
امام مہدی عجل اللہ فرجہ الشریف كے وجود مبارك اور ان كی باعظمت شخصیت كے حوالے سے پیغمبر اسلام اور ائمہ اھل بیت رسول علیھم السلام سے منقول تمام تر احادیث ہم آھنگ اور ملتی جلتی ہیں اس سے معلوم ہوتا ہے كہ روز اول سے پیغمبر اكرم صلی اللہ علیہ و آلہ اور ان ...

امام جواد علیہ السلام کی نماز،زیارت اور حرز

امام جواد علیہ السلام کی نماز،زیارت اور حرز
ماز حضرت امام محمد تقی -دو رکعت نماز ہے اسکی ہر رکعت میں ایک مرتبہ سورہ حمد اور ستر ۰۷ مرتبہ سورہ توحید پڑھیں اور نماز کے بعد حضرت کی یہ دعا پڑھیں :اَللّٰهمَّ رَبَّ الْاَرْوَاحِ الْفَانِیَة، وَالْاَجْسَادِ الْبَالِیَة، ٲَسْٲَ لُکَ بِطَاعَة ...

قرآن امام سجاد (ع) کے کلام میں

قرآن امام سجاد (ع) کے کلام میں
قرآن ایک ایسی گرانقدر اور ارزشمند کتاب ہے جو تمام انسانوں کے لیے نمونہ عمل ہے۔ جس پر عمل پیرا ہوکر ہدایت کی ضمانت دی گئی ہے۔ یہ ایک ایسا معجزہ ہے جو اپنی مثال آپ ہے۔ قرآن کے مطابق تا روز قیامت نہ ایسی کوئی کتاب پیدا ہوسکتی ہے اور نہ اس سے بہتر۔ قرآن کی ...

رسول اﷲ ۖ کی معاشی زندگی پر ایک نظر

رسول اﷲ ۖ کی معاشی زندگی پر ایک نظر
۔بچپن میں آپ کی معاشی زندگی رسول اکرم ۖ کی ولادت کے مبارک موقع پر انسانیت کے خزاں رسیدہ گلشن میں ایمان کی بہار آئی ۔ کفر کے ایوانوں میں خاک اڑنے لگی اور ہدایت کے چراغ روشن ہونے لگے ۔ ایوان کسری کے چودہ کنگرے گر گئے ، آتش کدہ فارس بجھ گیااور دریائے ...

ولادت امام جواد علیہ السلام

ولادت امام جواد علیہ السلام
حضرت امام محمد تقی الجواد علیہ السلام ہمارے نویں امام ہیں، آنحضرت کا نام محمد اور کنیت ابوجعفر الثانی اور القاب تقی ،جواد، مرتضی، مختار ،منتجب،قانع اور عالم ہیں، البتہ تقی اور جواد الائمہ کا لقب زیادہ مشہورہے،آنحضرت (ع) کےوالد گرامی کا نام حضرت ...

اھل بیت علیھم السلام ، رشد و کمال کے لئے واسطہ

اھل بیت علیھم السلام ، رشد و کمال کے لئے واسطہ
کوئی بھی دانہ زمین سے رابطہ اور زمین کے واسطہ کے بغیر سبزہ نھیں بنتا اور رشد نھیں کرتا اور نہ ھی پھل دیتا ھے۔ البتہ زمین اور مٹی کو بھی پاک ھونا چاہئے ورنہ اگر زمین آلودگی سے بھری ھو نہ صرف یہ کہ دانہ سبزہ نھیں بنتا بلکہ دانہ بھی نیست و نابود ھوجاتا ...

24 رجب یوم فتح خیبر --- پیغمبر(ص) نے فرمایا: علی (ع) کہاں ہیں؟

24 رجب یوم فتح خیبر --- پیغمبر(ص) نے فرمایا: علی (ع) کہاں ہیں؟
... آپ نے یہ صورت حال دیکھ کر ارشاد فرمایا: ''کل میں یہ پرچم اس شخص کو دوں گا جس کے ہاتھوںخداوند عالم اس قلعہ کو فتح کرائے گا وہ ایسا شخص ہے جو خدا اور رسول کو دوست رکھتا ہے اور خدا اور اس کا رسول بھی اسے دوست رکھتے ہیں وہ کرار غیر فرار ہوگا'' اس رات پیغمبر ...