اردو
Monday 17th of June 2024
معصومین
ارسال پرسش جدید

ظہور مہدی (ع) کا عقیدہ اسلامی عقیدہ ہے

ظہور مہدی (ع) کا عقیدہ اسلامی عقیدہ ہے
جو لوگ شیعوں کے بارہ میں غلط فہی میں مبتلا ہوکر شیعہ حقائق کا مطالعہ کرتے ہیں یا دشمنان اسلام کے سیاسی اغراض پر مبنی مسموم افکار کی ترویج کرتے ہیں وہ جادۂ تحقیق سے منحرف ہوکر اپنے مقالات یا بیانات میں یہ اظہار کرتے ہیں کہ ظہور مہدی (ع) کا عقیدہ ،شیعہ ...

باقرِ علومِ اہلبيت عليہم السلام

باقرِ علومِ اہلبيت عليہم السلام
امام محمد باقر عليہ السلام اپنے والد کي جانب سے رسولِ خدا، علي مرتضيٰ (ع) اور فاطمہ زہرا سلام اللہ عليہم کي اولاد ہونے کا اعزاز رکھتے ہي ہيں، مادرِ گرامي کي جانب سے بھي آپ (ع) ہاشمي، علوي اور فاطمي ہي ہيں کيونکہ آپ کي والدہ ماجدہ امام حسن مجتبيٰ عليہ ...

علمی حوزات کی ترویج میں امام رضا (ع) کا کردار

علمی حوزات کی ترویج میں امام رضا (ع) کا کردار
بقلم: حسن رضایی مہر ترجمه: خلیل حسین حسینی خلاصہ : علم و دین کی قدامت اور ان کے درمیان ربط و تعلق اتنا ہی پرانا ہے جتنی کہ اس کے منابع اور مبادی پرانے ہیں اور ان کے درمیان تناسب یا عدم تناسب کی بحث بھی بہت ہی پرانی ہے۔ اس سلسلے میں مختلف مکاتب نے مختلف ...

پیغمبر اکرم (ص) کے دلنشین پیغامات

پیغمبر اکرم (ص) کے دلنشین پیغامات
رجب المرجب کو ہجرت سے 13 سال قبل ، پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی بعثت ، شرک ، ناانصافی ، نسلی قومی و لسانی امتیازات ، جہالت اور برائیوں سے نجات و فلاح کا نقطۂ آغاز کہی جا سکتی ہے اور صحیح معنی میں خدا کے آخری نبی نے انبیائے ما سبق کی فراموش ...

زندگي نامہ حضرت امام حسين عليہ السلام

زندگي نامہ حضرت امام حسين عليہ السلام
آپ کی ولادت حضرت امام حسن علیہ السلام کی ولادت کے بعد پچاس راتیں گزریں تھیں کہ حضرت امام حسن علیہ السلام کا نطفہ وجود بطن مادر میں مستقر ہوا تھا ۔ حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں کہ ولادت حسن اوراستقرارحمل حسین میں ایک طہر کا فاصلہ ...

حضرت محمد (ص) پر صلوات پڑھتے وقت کيوں آل کا اضافہ کرتے ہيں ؟

حضرت محمد (ص) پر صلوات پڑھتے وقت کيوں آل کا اضافہ کرتے ہيں ؟
حضرت محمد (ص) پر صلوات پڑھتے وقت کيوں آل کا اضافہ کرتے ہيں اور: اللّھم صل علي محمد و آل محمد کہتے ہيں؟ يہ ايک مسلم اور قطعي بات ہے کہ خود پيغمبراکرم(ص) نے مسلمانوں کو درود پڑھنے کا يہ طريقہ سکھايا ہے جس وقت يہ آيہء شريفہ نازل ہوئي تو مسلمانوں نے آنحضرت ...

امام موسیٰ كاظم (ع) كی شھادت اور اس كے محركات

امام موسیٰ كاظم (ع) كی شھادت اور اس كے محركات
  "انتم الصراط الاقوم والسبیل الاعظم وشھداء دار الفناء وشفعاء دار البقاء" (زیارت جامعہ كبیرہ)  "آپ ھی صراط اقوام (بہت ھی سیدھا راستہ) ھیں، عظیم ترین راستہ (وسیلہ) اس فانی دنیا كے گواہ، باقی رھنے والی دنیا كے شفیع ھیں۔" چونكہ حضرت امام زمانہ علیہ ...

امام سجاد کا کردار اور انقلابی حکمت عملی

امام سجاد کا کردار اور انقلابی حکمت عملی
 اموی حکومت کے حقیقی چہرے کو برملا کرنے کے سلسلے میں امام سجاد کا کردار اور انقلابی حکمت عملی  جزیرۃ العرب میں رسول اسلام خاتم النبیین رحمۃ للعالمین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے نورانی ظہور اور الہی معیارات پر قائم اسلامی احکام و ...

شہادت امام حسن عسکری علیہ السلام

شہادت امام حسن عسکری علیہ السلام
دورِ قدیم سے آج تک، ہمیشہ ایسے بزرگوں کی زندگی اور ان کا کردار توجہ کا مرکز رہا ہے جن کا انسانی پہلو برجستہ رہا ہو۔ ان میں انبیائے الہی اور مکتب علوی کے رہنما، وہ منفرد افراد ہیں جو پروردگار کی جانب سے تمام انسانوں کے لئے بہترین نمونہ عمل قرار دیئے ...

وحدت کے لئے پیغمبر ۖ کا بیان کیا ہوا راستہ

وحدت کے لئے پیغمبر ۖ کا بیان کیا ہوا راستہ
الف: امت اسلام کے درمیان اختلاف کی پیشینگوئی اس میں کوئی شک نہیں کہ پیغمبر ۖ امت مسلمہ کے مستقبل اور اس کے درمیا ن اختلا ف کے ایجاد ہونے سے باخبر تھے لہذا مسلمانوں کو تفرقہ بازی اور اختلاف کے تلخ نتائج سے آگاہ کرتے ہوئے کھلے الفاظ میں فرمایا: تفرقت ...

ذکر علی (ع)

ذکر علی (ع)
عالمی اُردو کانفرنس کے زیر اہتمام نئی دہلی میں اولین عالمی جشن مولود کعبہ کے موقع پرعلاّمہ کوثر نیازی ( سابق وزیر اطلاعات پاکستان ) کی تقریر خواتینو حضرات میں سب سے پہلے عالمی اُردو کانفرنس کے بانی جناب علی صدیقی کو اس بین الاقوامی جشن مولود کعبہ ...

امام محمد باقر عليہ السلام کا عہد

امام محمد باقر عليہ السلام کا عہد
اب امام محمد باقر عليہ السلام کا دور آتا ہے۔ امام محمد باقر ٴ ميں بھي ہم اسي طريقہ کار کا مشاہدہ کرتے ہيں، جس پر امام سجاد ٴ گامزن ہيں۔ اب حالات نسبتاً کچھ بہتر ہوچکے ہيں چنانچہ امام محمد باقر ٴ بھي معارف اسلامي اور تعليمات ديني پر زيادہ زور ديتے ہيں۔ ...

حضرت امام علی رضا علیہ السلام

حضرت امام علی رضا علیہ السلام
ولادت باسعادت علماء ومورخین کابیان ہے کہ آپ بتاریخ ۱۱/ ذی قعدہ ۱۵۳ ھ یوم پنجشنبہ بمقام مدینہ منورہ متولدہوئے ہیں(اعلام الوری ص ۱۸۲ ، جلاء الیعون ص ۲۸۰ ،روضة الصفاجلد ۳ ص ۱۳ ، انوارالنعمانیہ ص ۱۲۷) آپ کی ولادت کے متعلق علامہ مجلسی اورعلامہ ...

قيام عاشورا سے درس (پانچواں حصّہ )

قيام  عاشورا سے درس (پانچواں حصّہ )
- عمل ميں اخلاصانسان کے برتاۆ پر اس کے عقيدے اور ايمان کا بہت زيادہ اثر ہوتا ہے - مومن لوگوں کے  کاموں کي جزا خدا ديتا ہے اس ليۓ مومن انسان ہميشہ نيک کام کو خدا کي رضا کے ليۓ انجام ديتا ہے - اس کے برعکس بے ايمان قسم کے لوگ جو شہرت کے بھوکے ہوتے ہيں ، ...

امام باقر کی سیاسی شخصیت

امام باقر کی سیاسی شخصیت
واقعہ کربلا کے بعد ائمہ اہلبیت کی ذمہ داریوں کا ایک نیا باب کھلتا ہے ان کی اولین ذمہ داری ان نظریات کا تحفظ اور اشاعت جن کے لئے کربلا میں قربای دی گئی تھی۔ لیکن ائمہ معصومین اپنے آپ کو سیاسی ماحول سے لا تعلق بھی نہیں رکھ سکتے تھے۔ اصلاح اخلاق، عقائد، ...

ظاہرى آرائش، مہمان نوازى اور عيادت کے آداب

ظاہرى آرائش، مہمان نوازى اور عيادت  کے آداب
ظاہرى آرائش :كچھ لوگ مردوں كا فقط گھر كے باہر اور ناآشنا لوگوں سے ملاقات كرتے وقت آراستہ رہنا ضرورى سمجھتے ہيں ان كے برخلاف رسول خدا (ص) گھر ميں اور گھر كے باہر دونوں جگہ نہايت آراستہ رہتے تھے، نہ صرف اپنے خاندان والوں كيلئے بلكہ اپنے اصحاب كيلئے بھى ...

امام محمد باقر عليہ السلام کي سيرت کے نکات

امام محمد باقر عليہ السلام کي سيرت کے نکات
دلوں ميں محبت:امام محمد باقر(ع) اپني تمام تر عظمتِ علمي اور خدائي طاقت کے باوجود، جو کہ پروردگار نے آپ (ع) کو عطا کي تھي، متواضع ترين انسان تھے۔ جس شخص کي عظمت اور مقام کي بلندي ظالم حکمرانوں کو بھي تعريف و تحسين پر مجبور کر ديتي ہو، وہ اپني روزمرہ کي ...

حضرت امام رضا(ع) کا مجدد مذہب امامیہ ہونا

حضرت امام رضا(ع) کا مجدد مذہب امامیہ ہونا
حدیث میں ہرسوسال کے بعد ایک مجدد اسلام کے نمود وشہود کا نشان ملتا ہے یہ ظاہر ہے کہ جواسلام کا مجدد ہوگا اس کے تمام ماننے والے اسی کے مسلک پرگامزن ہوں گے اورمجدد کا جو بنیادی مذہب ہوگا اس کے ماننے والوں کا بھی وہی مذہب ہوگا،حضرت امام رضاعلیہ السلام ...

قيام عاشورا سے درس (پانچواں حصّہ )

قيام  عاشورا سے درس (پانچواں حصّہ )
- عمل ميں اخلاصانسان کے برتاۆ پر اس کے عقيدے اور ايمان کا بہت زيادہ اثر ہوتا ہے - مومن لوگوں کے  کاموں کي جزا خدا ديتا ہے اس ليۓ مومن انسان ہميشہ نيک کام کو خدا کي رضا کے ليۓ انجام ديتا ہے - اس کے برعکس بے ايمان قسم کے لوگ جو شہرت کے بھوکے ہوتے ہيں ، ...

حضرت عباسؑ کی زندگی کے نشیب و فراز

حضرت عباسؑ کی زندگی کے نشیب و فراز
تمہید: ہر انسان اپنی زندگی کے مختلف ادوار میں نشیب و فراز سے دوچار ہوتا ہے، وہ مختلف قسم کی مشکلات اور دشواریوں کا سامنا کرتا ہے۔ عام طور پر لوگ مشکلات کے سامنے ہارمان کر اپنے آپ کو حالات کے بہاؤ کے حوالے کر دیتے ہیں۔ لیکن انسانوں کے درمیان کچھ اس طرح ...