آسماني چيخ، آسماني ندا يا صيحہ، تيسري حتمي علامت ہے جس کے بعد ہي ظہور ہوگا-حضرت مہدي (عج) نے اپنے آخري نائب خاص "السمري" (رح) کے نام اپنے مراسلے ميں تحرير فرمايا: جو بھي آسماني چيخ يا ندا اور سفياني کے خروج سے قبل مشاہدے کا دعوي کرے وہ جھوٹا ہے"- اس سے ...
روايات کے مطابق يماني کے بعد سفياني دوسري حتمي علامت ہے جو ظہور سے (چھ يا نو مہينے) قبل رونما ہوگي اور وہ خروج کرے گا-امام صادق(ع) سے روايت کرتے ہيں کہ "ظہور سے قبل پانچ حتمي نشانياں نمودار ہونگي يماني، سفياني، سماني چيخ يا ندا، نفس زکيّہ کا قتل اور ...
آسمانی کتابیں، صحیح اور تحریف نہ شدہ صورت میں ائمہ اطہار (ع) کے پاس موجود ہیں۔ ظاہر ہے کہ اس وقت بھی امام زمانہ (عج) کے پاس ہیں۔ اس سلسلہ میں مندرجہ ذیل روایت میں آیا ہے:حسین بن ابی العلاء کہتے ہیں: امام صادق (ع) نے فرمایا:" بیشک میرے پاس جفر ابیض ہے" ...
زيارتِ حضرت عباس ابنِ علي ابنِ ابي طالب عليہما السلام
اللہ کا سلام، ملائکہ مقربين، انبيائ و مرسلين، عباد صالحين اور تمام شہدائ و صديقين کا سلام اور ان کے تحيات صبح و شام آپ کے لئے ہوں اے فرزندِ اميرا لمومنين(ع)!
ميں آپ کے لئے تسليم و تصديق اور وفا و ...
سياسي عدم استحکام اور اقتدار کے حصول کے لئے اندروني خانہ جنگي کي وجہ سے مخالف قوتيں اور دشمنان اہل بيت (عج) مقتدر حريف نہ ہونے کي وجہ سے علاقے ميں سرگرم عمل ہونگے- وہ حکمران نظام کي باقيماندہ عسکري قوتوں کي مدد سے متحرک ہونگے اور ان کے اقدامات اور ...
جب دنیا سخت ترین اضطراب و بے چینی میں مبتلا ہوگی ہر طرف ظلم و تشدد کے شعلے بھڑک رہے ہوں گے انسانیت کے درمیان سے امن اوربرادری ناپید ہوچکی ہوگی اور سربراہان حکومت اصلاح اور بڑھتے ہوئے فساد کو روکنے سے عاجز ہوں گے، جنگ و جدال، قتل و غارتگری اور ...
رسول اللہ(ص) نے قيامت سے پہلے دس واقعات (اشراط الساعہ) ميں سفياني کے خروج اور کوفہ پر اس کے تسلط کي طرف اشارہ فرمايا ہے"- (1)اميرالمۆمنين (ع) فرماتے ہيں: "جگرخوار ہند کا بيٹا ـ جو ابوسفيان کي نسل سے ہے ـ نام اس کا عثمان باپ کا نام عنبسہ، مضبوط بدن، چيچک زدہ ...
غير حتمي علامات کي فہرست بہت طويل ہے اور بعض حضرات نے سيکڑوں سے گزار کر ان علامات کو ہزاروں کي حدوں تک پہنچا ديا ہے اور حقيقت امر يہ ہے کہ ان ميں اکثر باتيں علامات نہيں ہيں، بلکہ دنيا کے ظلم و جور سے بھر جانے کي تفصيلات ہيں اور يہي وجہ ہے کہ ان علامات ...
مرحوم آیة اللہ میرزا محمد باقر فقیہ ایمانی کو عالمِ خواب میں امام حسن مجتبیٰ(ع) فرماتے ہیں:''منبروں سے لوگوں کو کہیں اور انہیں حکم دیں کہ توبہ کریں اور امام زمانہ کے تعجیلِ ظہور کے لئے دعا کریں، آنحضرت کے لئے دعا نماز میت کی طرح واجب کفائی نہیں ہے کہ ...
ترتیب وپیشکش: علی اصغر سیفیاحا دیث کے مطابق بہت سی قرانی آیات امام مہدی(عج) اور انکے ظہور کے متعلق بشارت دے رہی ہیں کیونکہ مسلم سی بات ہے کہ آخر الزمان میں الہی حکومت کی تشکیل جو کہ ایک بہت بڑا موضوع ہے اور تمام انبیاء کی زحمتوں اور ...
سلسلہ امامت امام علی(ع) سے امام مہدی(عج) تک:(۱)عالم اسلام میں حج کا حکم عام اور ایک لاکھ سے زائد افراد کا مکہ کی طرف روانہ ہونا(۲)آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ نے حضرت علی (ع) کو یمن و نجران کی طرف بھیجا آپ بارہ ہزار احرام باندھے مسلمانوں کے ساتھ مکہ میں داخل ...
جیسا کہ ھم نے عرض کیا کہ ”انتظار“ انسانی فطرت میں شامل ھے اور ھر قوم و ملت اور ھر دین و مذھب میں انتظار کا تصور پایا جاتا ھے، لیکن انسان کی ذاتی اور اجتماعی زندگی میں پایا جانے والا عام انتظار اگرچہ عظیم اور با اھمیت ھو لیکن امام مھدی علیہ السلام ...
اسی طرح سے امام محمد باقر فرماتے ہیں کہ شب قدر میں ہر سال کے امور کی تفسیر امام عصر کی خدمت میں نازل ہوتی ہے جس میں خود اور دوسروں کے بارے میں احکام ہوتے ہیں۔(٢)ایک اورروایات(٣) میں آ یا ہے کہ خداوند عالم نے قرآن کو شب قدر میں بیت المعور پر اتار ا پھر ...
سوال: کيا يہ صيحہ موقع اور مناسبت کے بغير ہوگا يا نہيں، بلکہ ايک پيغام اور فرمان پر مشتمل ہوگا:رسول اللہ (ص) نے فرمايا: "قائم (عج) کے خروج کے وقت منادي آسماني سے ندا دے گا کہ:"اے لوگو! خداوند متعال نے ظالموں کو دہي ہوئي مہلت کا خاتمہ کر ديا اور امت محمد (ص) ...
امام مہدی عجل اللہ فرجہ الشریف کے وجود مبارک اور ان کی باعظمت شخصیت کے حوالے سے پیغمبر اسلام اور ائمہ اھل بیت رسول علیھم السلام سے منقول تمام تر احادیث ہم آھنگ اور ملتی جلتی ہیں اس سے معلوم ہوتا ہے کہ روز اول سے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ اور ان ...
اسلام کي اعلي اورمستغني ثقافت پر مبني حضرت امام مہدي (عج) کي حکومت اس صلاحيت کي حامل ہوگي کہ واحد ثقافتي اصول ، انسانوں کي ضروريات کے مطابق دنيا پر حکم فرما ہوں گے اور اس مستغني ثقافت کےسائے ميں انسانوں کو ، عقلي و روحاني کمالات کي اعلي ...
سياسي عدم استحکام اور اقتدار کے حصول کے لئے اندروني خانہ جنگي کي وجہ سے مخالف قوتيں اور دشمنان اہل بيت (عج) مقتدر حريف نہ ہونے کي وجہ سے علاقے ميں سرگرم عمل ہونگے- وہ حکمران نظام کي باقيماندہ عسکري قوتوں کي مدد سے متحرک ہونگے اور ان کے اقدامات اور ...
خدا کی طرف سے آنے والے رہبروں کی سیرت کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کی ہر الٰہی نمائندے نے دنیا سے جانے سے پہلے اپنے بعد آنے والے الٰہی نمائندہ کا تعارف امت کو کرایا تاکہ ا سکے جانے کے بعدہدایت کا سلسلہ منقطع نہ ہو جاے . امت اپنے رہبر سے نا آشنائی کے سبب ...
يہ علامت علماء اور فقہاء کے نزديک اتني اہم اور قابل اعتماد ہے کہ انہيں نے نماز کے لئے مکروہ مقامات کے زمرے ميں بيداء کي طرف بھي اشارہ کيا ہے اور اس فتوے کے ضمن ميں تحرير فرمايا ہے کہ "يہ وہ علاقہ ہے جہاں سفياني کا لشکر زمين ميں دھنس جائےگا"-محدث قمي(رح) ...
چند سال قبل كینیا (افریقہ) كے ایك باشندے بنام "ابو محمد" نے "ادارہ رابطہ عالم اسلامی" سے حضرت مہدی (ع) كے ظھور كے بارے میں سوال كیا تھا۔اس ادارے كے جنرل سكریٹری "جناب محمد صالح اتغزاز" نے جو جواب ارسال كیا، اس میں اس بات كی با قاعدہ تصریح كی ھے كہ وھابی ...