اردو
Tuesday 23rd of July 2024
تاریخ اسلام
ارسال پرسش جدید

اسلامی معاشرے پر یلغار

اسلامی معاشرے پر یلغار
اسلام معاشرہ ایک مدّت کے لیے زوال کا شکار رہا ہے اور اس چیز کا فائدہ مغرب نے اٹھایا اور اسلامی معاشرے پر مغربی اقدار کی یلغار کر دی ۔ گذشتہ دوصدیوں سے زیادہ عرصے کے دوران مغربی سامراجی طاقتوں نے اسلامی ملکوں پر تسلط پر جما کر اپنی زندگي کی روش کو بہت ...

حجلہ خون

حجلہ خون
25 سالہ جوان ''حنظلہ ''، جنگ احد كى آگ بھڑكانيوالوں ميں سے ايك شخص ابوعامر فاسق كے بيٹے تھے، جس وقت رسول خدا (ص) كى طرف سے جہاد كے لئے عام تيارى كا اعلان ہوا، اس وقت جناب حنظلہ، عبداللہ بن اُبيّ كى لڑكى سے شادى كرنے كى تيارياں كررہے تھے_ يہ دو لہا اوردلہن ...

فلسفۂ بعثت

فلسفۂ بعثت
بسم الله الرحمٰن الرحیملقد من الله علی المومنین اذ بعث رسولامنهم یتلواعلیهم آیاته ویزکیهم ویعلم هم الکتاب والحکمة وان کانوا من قبل لفی ضلٰل مبین۔روایات میں  مقام عالم وطالب علم بھت عظیم بیان کیاگیاھے اوران جملہ خطابات میں جھاں مقام علم وعالم ...

بَني مُصْطَلقْ كا اسلامى تحريك ميں شامل ہونا

بَني مُصْطَلقْ كا اسلامى تحريك ميں شامل ہونا
137 بَني مُصْطَلقْ كا اسلامى تحريك ميں شامل ہونا جب رسول خدا(ص) نے مال غنيمت اور اسارى كو مسلمانوں كے درميان تقسيم كيا اس وقت بنى مصطلق كے رئيس '' حارث بن ابى ضرار'' كى بيٹي''جوُيرْيہّ'' ايك مسلمان كے حصّے ميں آئيں انہوں نے اپنے مالك سے طے كيا كہ ميں كچھ ...

صاحبان فضيلت كا اكرام

صاحبان فضيلت كا اكرام
بعثت پيغمبر اسلام (ص) كا ايك مقصد انسانى فضائل اور اخلاق كى قدروں كو زندہ كرناہے ، آپ (ص) نے اس سلسلہ ميں فرمايا:بعثت پيغمبر اسلام (ص) كا ايك مقصد انسانى فضائل اور اخلاق كى قدروں كو زندہ كرناہے ، آپ (ص) نے اس سلسلہ ميں فرمايا:''انما بعثت لاتمم مكارم ...

امام زين العابدين (ع) كي سوانح عمري

امام زين العابدين (ع) كي  سوانح عمري
125 ولادت آسمان ولايت كے چوتھے درخشاں ستارے امام على بن الحسين _كى پيدائشے پانچ شعبان 38 ھ كو شہر مدينہ ميں ہوئي_ 1 سيد الشہداء حضرت امام حسين _آپ كے والد اور ايران كے بادشاہ يزدگرد كى بيٹى آپ كى مادر گرامى ہيں_ 2 آپ كى ولادت اميرالمؤمنين (ع) كى شہادت سے ...

حضرت علی علیہ السّلام کی 25 برس تک خانہ نشینی اور شہادت

حضرت علی علیہ السّلام کی 25 برس تک خانہ نشینی اور شہادت
پچیس برس تک حضرت علی علیہ السّلام نے خانہ نشینی میں زندگی بسر کی رسول اکرم (ص) کی رحلت کے بعد پچیس برس تک حضرت علی علیہ السّلام نے خانہ نشینی میں زندگی بسر کی،  35 ھ میں مسلمانوں نے خلافت اسلامی کامنصب حضرت علی علیہ السّلام کے سامنے پیش کیا . آپ نے پہلے ...

لشكر احزاب كى مدينہ كى طرف روانگي

لشكر احزاب كى مدينہ كى طرف روانگي
97 لشكر احزاب كى مدينہ كى طرف روانگي مختلف قبيلوں اور گروہوں كى طرف سے اس جنگى معاہدے كے نتيجہ ميں اكٹھے ہونے والے افراد كى مجموعى تعداد دس 10 ہزار سے زيادہ (10) اور لشكر كى كمان ابوسفيان كے ہاتھوں ميں تھي_لشكر احزاب كے جنگجو افراد اسلحہ سے ليس روانگى ...

غدیر چہاردہ معصومین علیہم السلام کی نگاہ میں

غدیر چہاردہ معصومین علیہم السلام کی نگاہ میں
مذہب تشیع کی بنیاد دو حدیثوں پر قائم ہے:ایک حدیث ثقلین [1] کہ جو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے نوے دن کے اندر چہار مقام پر بیان فرمائی۔ دوسری حدیث غدیر کہ جسے در واقع پہلی حدیث کو مکمل کرنے والی کہا جا سکتا ہے جو پیغمبر اسلام نے غدیر خم کے ...

ہندوستان؛ محبوبہ مفتی جموں کشمیر کی پہلی خاتون وزیر اعلی کے عہدہ کا حلف اٹھائیں گی

ہندوستان؛ محبوبہ مفتی جموں کشمیر کی پہلی خاتون وزیر اعلی کے عہدہ کا حلف اٹھائیں گی
جموں میں سرکاری ذرائع کا کہناہےکہ پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی پیرکو وزیراعلی کے عہدے کا حلف اٹھائیں گی جبکہ بی جے پی کے نرمل سنگھ نائب وزیراعلی کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے - حلف برداری کی تقریب پیر کو دن میں گیارہ بجے جموں میں راج بھون میں ہوگی - ...

خوارج كى نامزدگي

خوارج كى نامزدگي
273 خوارج كى نامزدگي ان سركشوں اور باغيوں كى حماقتيں اور كوتاہيوں جو بعد ميں ( خوارج) كے نام سے مشہور ہوئے ايك دو نہ تھيں _ ان سے جو لغزشيں اور خطائيں سرزد ہوئيں ان ميں سے ايك يہ بھى تھى كہ انہوں نے حاكم كا انتخاب صحيح نہيں كيا_ اگرچہ ان كا دعوى تو يہ تھا ...

کیاامام زمانه کے زنده هونے پر عقلی دلائل موجود هیں ؟

کیاامام زمانه کے زنده هونے پر عقلی دلائل موجود هیں ؟
کیاامام زمانه کے زنده هونے پر عقلی دلائل موجود هیں ؟ایک مختصر امام زمانه کا وجود اور اپ کی امامت در اصل امامت خاصه کے مباحث هیں جس کے لئے براه راست عقلی دلائل کا سھارا نھین لیا جاسکتا۔ بلکه امامت عامه میں عقلی دلیل استعمال کرنے کے بعد اور تمام ...

سر زمين شام و عراق كى فتح

سر زمين شام و عراق كى فتح
چوتھا سبق رسول اكرم(ص) كى رحلت سے خلافت ظاہرى تك 3 سر زمين شام و عراق كى فتح خليفہ وقت كى قرآن و سنت سے واقفيت حضرت على (ع) ، اور ابوبكر كى علمى و سياسى مشكلات جانشينى كا تعين قلمر و اسلام كى وسعت فتوحات كى خوشنجريوں كے اثرات حضرت على (ع) كے ساتھ ...

دین کیا هے ؟ اسکے اغراض و مقاصد کیا هیں؟ کیا انسان کی زندگی کے لیئے دین ضروری هے ؟

دین کیا هے ؟ اسکے اغراض و مقاصد کیا هیں؟ کیا انسان کی زندگی کے لیئے دین ضروری هے ؟
دین کیا هے ؟ اسکے اغراض و مقاصد کیا هیں؟ کیا انسان کی زندگی کے لیئے دین ضروری هے ؟ایک مختصر اصطلاح میں دین ایسے عقائد، اخلاق، قوانین و آیئن کا مجموعه هے جسکا تعلق انسانی معاشره سے مربوط امور اور انسانو ں کی تربیت سے هے ۔ لهذا اسکے قوانین و آئین کا ...

حج کي تکميل

حج کي تکميل
رسول خدا صلي اللہ عليہ و آلہ و سلم کي زيارت قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ (ص): مَنْ حَجَّ فَزٰارَ قَبْري بَعْدَ مَوْتي کَانَ کَمَنْ زٰارَني في حَيٰاتِي- رسول خدا صلي اللہ عليہ و آلہ و سلم نے فرمايا: ”‌جس نے حج کيا اور ميري موت کے بعد ميري زيارت کي وہ اس ...

مدینہ کی طرف

مدینہ کی طرف
نماز مغرب کا وقت آن پہنچا بلال نے اذان دی رسول خدا مسجد میں اس حالت میں تشریف لائے کہ لوگ ان کے شانوں کو پکڑے ہوئے تھے۔ آپ نے نماز پڑھی واپسی پر دیکھا کہ نالہ و شیون کی آواز میں شہرت مدینہ ڈوبا ہوا ہے۔ لوگ اپنے شہیدوں کی عزاداری اور ان پر رونے میں مصروف ...

فدک، معتبرترین تاریخی دستاویز - 2

 فدک، معتبرترین تاریخی دستاویز - 2
ابوسعید خدری کہتے ہیں کہ جب یہ آیت نازل ہوئی (اورقرابت دار کو اس کا حق دو) تو نبی اکرم (ص) نے حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کو بلایا اور فدک انہیں عطا فرمایا" فدک، معتبرترین تاریخی دستاویز - 2 فدک، معتبرترین تاریخی دستاویز - 1 اور ہاں! کیا علی (ع) پیغمبر کے ...

گروہ ناکثین (بیعت شکن)

گروہ ناکثین (بیعت شکن)
یہ حقیقت ہے ہر قسم کے شک وشبہ سے بالا ہے کہ ام المومنین عائشہ اور طلحہ اور زبیر نے لوگوں کو حضرت عثمان کی مخالفت پر برانگیختہ کیا اور ایسے حالات پیدا کردئیے جو کہ حضرت عثمان کے قتل پر منتج ہوئے تھے ۔ان مخالفین میں زبیر بن عوام سب سے پیش پیش تھے اور ...

قمری سال کے آغاز کو کیوں محرم سے شمارجاتا هے جبکه اس مهینه کی دس تاریخ کو امام حسین علیه السلام کی شهادت واقع هوئی هے؟

قمری سال کے آغاز کو کیوں محرم سے شمارجاتا هے جبکه اس مهینه کی دس تاریخ کو امام حسین علیه السلام کی شهادت واقع هوئی هے؟
اس بات کے پیش نظر که ماه محرم ، قمری سال کا پهلا مهینه هے اور حضرت امام حسین علیه السلام کی شهادت اسی مهینه میں واقع هوئی هے ، قمری سال کو کیوں اسی مهینه سے شروع کیاگیا هے؟ایک مختصر قمری سال کےماه محرم سے شروع هو نے کا امام حسین علیه السلام کی شهادت کے ...

حضرت ابوطالب(ع) اور حضرت خدیجہ (س) کی رحلت

حضرت ابوطالب(ع) اور حضرت خدیجہ (س) کی رحلت
جناب رسول خدا (ص) اور اصحاب رسول (ص) کو شعب ابوطالب سے نجات ملی تو اس بات کی امید تھی کہ مصائب وآلام کے بعد ان کے حالات سازگار ہوجائیں گے اور خوشی کے دن آئیں گے مگر ابھی دو سال بھی نہ گزرے تھے کہ دو ایسے تلخ اور جانکاہ صدمات سے دوچار ہوئے جن کے باعث رسول ...