خلافت کے متعلق امت اسلامیہ میں دونظریئے پائے جاتے ہیں ۔مسلمانوں کا ایک گروہ خلافت کو بیک وقت دینی اور دنیاوی مسئلہ قراردیتا ہے ۔ خلافت کا تعلق دین سے تو یہ ہے کہ خلیفہ کو تمام امور میں احکام دین کی پیروی کرنی پڑتی ہے ۔اور خلیفہ کو بھی اپنے منیب کی طرح ...
جنت البقیع وہ قبرستان ہے کہ جس میں رسول اکرم (ص) کے اجداد ،اہل بیت (ع) ، اُمّہات المومنین، جلیل القدر اصحاب، تابعین اوردوسرے اہم افراد کی قبور ہیں کہ جنہیں ٨٦ سال قبل آل سعود نے منہدم کر دیا کہ اُن میں سے تو اکثر قبور کی پہچان اور اُن کے صحیح مقام کی ...
كفار قریش نے عبداللہ ابن ابى بن سلول اور اوس و خزرج كے بت پرستوں كو ایك دھمكى آمیز خط لكھا جس میں تحریر تھا :'' مدینہ والوں نے ہمارے ایك مطلوبہ آدمى كو پناہ دے ركھى ہے، حالانكہ مدینہ والوں میں تمہارى تعداد بہت زیادہ ہے یا تو تم لوگ اسے قتل كر ڈالو یا اسے ...
ايك شب ابوسفيان ،ابوجہل اور مشركين كے بہت سے دوسرے سردارجدا گانہ طور پر اور ايك دوسرے سے چھپ كر آنحضرت (ص) سے قرآن سننے كے لئے آگئے آپ اس وقت نماز پڑھنے ميں مشغول تھے اور ہر ايك ، ايك دوسرے سے بالكل بے خبر عليحدہ عليحدہ مقامات پر چھپ كر بيٹھ گئے چنانچہ ...
مکتوب نمبر۷اہلبیت علیھم السلام کی اطاعت واجب ہونے پر احادیثِ پیغمبر(ص) سے دلیل کی خواہشمولانا ئے محترم !کلام مجید یا حدیثِ نبوی(ص) سے کوئی ایسی دلیل پیش کیجیے جسے سے معلوم ہو کہ ائمہ اہل بیت(ع) ہی کی پیروی واجب ہے۔ قرآن و حدیث کے ماسوا چیزوں کو رہنے ...
سانحہ کربلا کو واقعات سقیفہ سے وہی نسبت ہے جو لڑکی کو اپنی حقیقی والدہ سے ہوتی ہے۔ اور رات کو سورج کے غروب ہونے سے ہوتی ہے۔ اور اگر کوئی اس سے انکار کرتا ہے تو دو میں سے ایک بات ہے۔ یا تو وہ واقعات سقیفہ کا حامی ہے اور ان پر پردہ ڈالنا چاہتا ہے یا اسے ...
آل محمد(ع) اور بالخصوص حضرت علی علیہ السلام کی مظلومیت کیلئے درج ذیل واقعہ کو ملاحظہ فرمائیں :- ابو الحسن علی بن محمد بن ابی سیف المدائنی اپنی کتاب "الاحداث" میں رقم طراز ہیں :- کتب معاویة الی عمّاله بعد عام الجماعة ان برئت الذمة ممّن روی شیا من فضل ابی ...
حافظ :-کچھ اسی حدیث پر انحصار نہیں ہے کہ آپ اس کی اصلاح کی کوشش کریں بلکہ آپ کی کتابوں وارد تمام دعاؤں کے اندر کفر وشرک کے نمونے ملتے ہیں جیسے بغیر ذات پرور دگار عالم یک طرف توجہ کئے ہوئے اماموں سے حاجتیں طلب کرنا اور یہ غیرخدا ہے حاجت طلب کرنا خود ہی ...
- انسان کا سب سے بڑا دشمن فعل بد ہے اور سب سے بڑا خیرخواہ کارنیک ہے ۔
- انسان اپنے برے فعل کرنے کا ایک نہ ایک بہانہ ڈھونڈھ لیتا ہے ۔
- جب آدمی گناہ کرنے پر آمادہ ہوتا ہے تو اس کے خیالات کے سامنے سینکڑوں بچاؤ کی صورتیں خیر خواہی کے لباس میں آکر اسے ...
قرآني نصوص ايسي قديم تاريخي نصوص ہيں جو نہايت صحيح اور دقيق ہيں نيز عہد رسالت کے زمانے سے تعلق رکھتي ہيں اور علمي طريقہء کار کي رو سے ہمارے لئے يہ ضروري ہے کہ ہم عصر نبي کے واقعات کے بارے ميں صرف قرآني آيات و نصوص پر ہي بھروسہ کريں اور ان سے آگے نہ ...
انقلاب حسيني کے دو باب ہيں : ايک جنگ وجہاد اور شہادت - دوسرا ان شہادتوں کا پيغام لوگوں تک پہنچانا- اب قيام امام حسين (ع) کے پيغامات طبيعي طورپر مختلف ملکوں تک پہچانے کيلئے کئي سا ل لگ جاتا؛ جس کي دليل يہ ہے کہ مدينہ والوں کو اہلبيت (ع) کے وارد ہونے سے ...
قافلہ بشریت نے ہر زمانے میں اس بات کا مشاہدہ کیا ہے کہ مظلوم کے سر کو تن سے جد ا کر دینے کے بعد بھی ارباب ظلم کو چین نہیں ملتا بلکہ انکا سارا ہم و غم یہ ہوتا ہے کہ دنیا سے مظلوم اور مظلومیت کا تذکرہ بھی ختم ہو جائے ، اس سعی میں کبھی ورثا ء کو ظلم کا نشانہ ...