اردو
Thursday 5th of December 2024
تاریخ اسلام
ارسال پرسش جدید

ایسی قربانی پر قربان جایئے

ایسی قربانی پر قربان جایئے
پاک عوام شکر بجا لائیں کہ مہنگائی کے ذریعے ان کے ہاتھ سے صرف نوالہ چھینا جا رہا ہے، قربانی کے بکرے کی طرح ان کی کھال سے جوتے نہیں بنائے جا رہے، علیل جبران کے مطابق میاں صاحب مزید برسراقتدار رہے تو عوامی کھال سے بنے جوتے ہر منسٹر ضرور زیب پا کریگا۔ ...

ایک شجاع عورت کا حجاج سے زبردست مناظرہ

ایک شجاع عورت کا حجاج سے زبردست مناظرہ
عبدالملک(اموی سلسلہ کا پانچواں خلیفہ) کی طرف سے تاریخ کا بدترین مجرم حجاج بن یوسف ثقفی عراق کا گورنر مقررکیا گیا تھا۔ اس نے جناب کمیل، قنبر، سعید بن جبیرکو قتل کیا تھا کیونکہ وہ حضرت علی علیہ السلام سے بہت بغض رکھتا تھا۔ اتفاق سے ایک دن ایک نہایت ...

ہندوستان اور پاکستان کے رضاکاروں کی انقلاب اسلامی کی ریلیوں میں شرکت

ہندوستان اور پاکستان کے رضاکاروں کی انقلاب اسلامی کی ریلیوں میں شرکت
ہندوستان اور پاکستان کے رضاکاروں نے انقلاب اسلامی کی سینتیسویں سالگرہ کے موقع پر تہران میں نکالی گئی ریلیوں میں شرکت کی اور ’’لبیک یا حسین لبیک یا خامنہ ای‘‘ کے نعرے لگا کر تکفیریوں کے ساتھ مقابلہ کے لیے اپنی آمادگی کا اظہار ...

پیغمبراسلام (ص) آخری نبی

پیغمبراسلام (ص) آخری نبی
ضروریات دین میں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو آخری پیغمبر ماننا ہے جس کے بعد خدا وند متعال کی طرف سے نہ کوئی پیغمبر آیا اور نہ کوئی شریعت ،اس بات کے اثبات میں قرآن میں بہت سی آیتیں پائی جاتی ہیں جیسے سورہٴ احزاب آیت ۴۰،سورہٴ فرقان آیت۱، ...

اہل تشیع (دو)نمازوں کو ایک کے بعد ایک ملا کر کیوں پڑھتے ہیں؟

اہل تشیع (دو)نمازوں کو ایک کے بعد ایک ملا کر کیوں پڑھتے ہیں؟
سورہ بنی اسرائیل نمبر ۷۱، آیت نمبر ۸۷ میں ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ ”(اے رسول) سورج کے ڈھلنے سے رات کے اندھیرے تک نماز (ظہر و عصر اور مغرب و عشاء) پڑھا کرو اور نماز صبح (بھی) کیوں کہ صبح کی نماز پر (دن اور رات کے فرشتوں کی) گواہی ہوتی ہے۔“(قرآن الحکیم ...

ایمان ابوطالب

ایمان ابوطالب
ہم يہاں پر ان بہت سے دلائل ميں سے جو واضح طور پر ايمان ابوطالب كى گواہى ديتے ہيں كچھ دلائل مختصر طور پر فہرست وار بيان كرتے ہيں تفصيلات كے لئے ان كتابوں كى طرف رجوع كريں جو اسى موضوع پر لكھى گئي ہيں_  ۱ : حضرت ابوطالب پيغمبر اكرم (ص) كى بعثت سے پہلے خوب ...

حضرت على (ع) كى سوانح عمري (دوسرا حصّہ )

حضرت على (ع) كى سوانح عمري  (دوسرا حصّہ )
دوسراسبق: حضرت على (ع) كى سوانح عمري (دوسرا حصّہ ) پيغمبراكرم (ص) كى رحلت سے خلافت تك رسول (ص) اكرم كى وفات كے فوراًبعد ، بعض مسلمانوں نے سقيفہ بنى ساعدہ ميں جمع ہوكر جانشين پيغمبر(ص) معين كرنے كے بارے ميں ايك مٹينگ كى ، باوجوداس كے كہ پيغمبراكرم(ص) نے ...

دہشت پسند اور غارتگر گروہ

دہشت پسند اور غارتگر گروہ
337 دہشت پسند اور غارتگر گروہ معاويہ كو اس اقتدار كے باوجود جو اس نے حاصل كيا تھا اور اس اثر و رسوخ كے بعد بھى جو س كا شام كے لوگوں پر ہوگيا تھا نيزہ سپاہ عراق ميں ہر طرح سے انتشار و پراگندگى پيدا كر كے بھى يہ اطمينان نہ تھا كہ اگر اميرالمومنين حضرت على ...

کیا ابوبکر اور عمر کو حضرت زہرا سلام اللہ علیہا نے معاف کیا تھا؟

کیا ابوبکر اور عمر کو حضرت زہرا سلام اللہ علیہا نے معاف کیا تھا؟
دور حاضر میں کچھ مادہ پر ست حضرات دلیل اور تحقیق کے بغیر اور اپنی مؤثق کتابوں اور معتبر مورخین کی طرف مرا جعہ کئے بغیر اس مسئلہ کو اس طرح ذکر کرتےہیں کہ حضرت زہرا (سلام اللہ علیہا ) کے شہید ہونے سے پہلے ابوبکر اور عمر آپ کی عیادت کو آئے اور ان پر کئے ہو ...

سید احمد بن موسی الطاووس

سید احمد بن موسی الطاووس
عالم اسلام میں حدیث کا منکر کوئی بھی نہیں،اسلامی شریعت کے مآخذ میں سےقرآن کے بعد دوسرے درجے پر آنے والی چیز حدیث اور سنت رسول اکرم ہےحدیث کے معتبر ہونے پر خود قرآن گواہی دے رہا ہے۔ وَمَا آَتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَاكُمْ عَنْهُ ...

ابتداء اسلام ميں کاتبان وحي

ابتداء اسلام ميں کاتبان وحي
زيد بن ثابت مدينہ ميں پيغمبر(ص) کے پڑوس ميں رہتے تھے اور لکھنا جانتے تھے لہٰذا پيغمبر(ص)نے انہيں بھي کتابت وحي کي دعوت دي اور ان کي کتابت بھي ہلکے ہلکے مشہور ہوگئي،حتي انھوں نے پيغمبر(ص) کے حکم سے عبراني زبان پڑھنا لکھنا سيکھ لي تھي اور عبراني زبان ميں ...

عہد جاہلیت کے دوران توہم پرستی اور خرافات کی پیروی

عہد جاہلیت کے دوران توہم پرستی اور خرافات کی پیروی
طلوعِ اسلام کے وقت دنیا کی تمام اقوام کے عقائد میں کم و بیش خرفات اور جن و پری و غیرہ کے قصے شامل تھے۔ اس زمانے یونانی اور ساسانی اقوام کا شمار دنیا کی سب سے زیادہ ترقی یافتہ اقوام میں ہوتا تھا۔ چنانچہ انہی کے قصوں اور کہانیوں کا ان پر غلبہ تھا یہ بھی ...

ایک شجاع عورت کا حجاج سے زبردست مناظرہ

ایک شجاع عورت کا حجاج سے زبردست مناظرہ
عبدالملک(اموی سلسلہ کا پانچواں خلیفہ) کی طرف سے تاریخ کا بدترین مجرم حجاج بن یوسف ثقفی عراق کا گورنر مقررکیا گیا تھا۔ اس نے جناب کمیل، قنبر، سعید بن جبیرکو قتل کیا تھا کیونکہ وہ حضرت علی علیہ السلام سے بہت بغض رکھتا تھا۔اتفاق سے ایک دن ایک نہایت شجاع ...

مناظرہ امام جعفر صادق علیہ السلام و ابو حنیفہ

مناظرہ امام جعفر صادق علیہ السلام و ابو حنیفہ
ابن ابی لیلیٰ سے منقول ہے کہ مفتی وقت ابوحنیفہ اور میں بزم علم حکمت صادق آل محمد ، حضرت امام جعفر صادق۔ میں وارد ہوئے ۔امام نے ابو حنیفہ سے سوال کیا تم کون ہو ؟میں :ابو حنیفہامام: وہی مفتیِ اہلِ عراق ؟ابو حنیفہ : جی ہاںامام: لوگوں کوکس چیز سے فتویٰ دیتے ...

سکوت امیرالمومنین کے اسباب

سکوت امیرالمومنین کے اسباب
مقدمہ’’یاابن الام ان القوم استضعفوانی و کادوا ان یقتلوننی‘‘(١)سقیفہ کے گھٹا ٹوپ اندھیرے اور ظلمت کدے سے ابھرتی ہوئی کسی مظلوم اور بے بس کی یہ وہ دلخراش آواز ہے جو آج بھی کانوں سے بار بار ٹکراتی ہے اور یہ کہتی ہے کہ میں اس شخص کی آواز ہوں جو ...

حُرّ؛ نینوا کے آزاد مرد

حُرّ؛ نینوا کے آزاد مرد
حُرّ بن یزید ریاحی ان اکابرین اسلام کا نمونۂ اتم ہیں جو دنیا داری اور سیاست بازی کا شکار تو ہوئے لیکن اکسیر امامت نے انہیں ایک بار پھر کندن بنایا اور رہتی دنیا تک عظمت کے آفاق میں چمکتے دمکتے رہیں گے۔ ترجمہ: ف۔ح۔مہدوی حُرّ؛ نینوا کے آزاد مرد "حُرّ ...

آسيہ

آسيہ
بنت مزاحم و زوجہ فرعونآسيہ اسلامي احاديث ميں دنيا کي چار نمايان عورتوں ميں شمار ہوتي ہيں۔  ان چار ميں سے ايک مريم ہيے واضح رہے کہ صرف مريم وه عورت ہيں جن کا نام قرآن مجيد ميں بيان ہوا ہے اور وه بهي ايک جگہ نہيں بلکہ باره سوروں ميں ان کا نام ليا گيا ...

مشرکینِ مکہ کی مکاریاں

مشرکینِ مکہ کی مکاریاں
تبلیغِ دین کے لئے رسول اللہ ۰ کے سامنے آنے والی رکاوٹوں میں ایک اہم مسئلہ مشرکین مکہ کی مکاریاں ہیں۔ ١٧ ربیع الاول کی مناسبت سے معروف محقق رسول جعفریان کی ایک تحقیق کا خلاصہ پیشِ خدمت ہے جس میں ان مکاریوں کا مختصر جائزہ لیا گیا ہے۔جب رسولِ اکرم۰ پر ...

گروہ ناکثین (بیعت شکن)

گروہ ناکثین (بیعت شکن)
یہ حقیقت ہے ہر قسم کے شک وشبہ سے بالا ہے کہ ام المومنین عائشہ اور طلحہ اور زبیر نے لوگوں کو حضرت عثمان کی مخالفت پر برانگیختہ کیا اور ایسے حالات پیدا کردئیے جو کہ حضرت عثمان کے قتل پر منتج ہوئے تھے ۔ان مخالفین میں زبیر بن عوام سب سے پیش پیش تھے اور ...

ساتواں سبق

ساتواں سبق
129 ساتواں سبق چھ ہجرى كاآغاز غزوہ بنى لحيان مفسدين فى الارض كا قتل غزوہ بنى مصطلق ايك حادثہ زيدبن ازقم كا آنحضرت(ص) كو خبر پہنچانا باپ اور بيٹے ميں فرق بنى مصطلق كا اسلامى تحريك ميں شامل ہونا ايك فاسق كى رسوائي آنحضرت(ص) كى بيوى پر تہمت صلح ...